Jawan Pakistan

10.2K posts

Jawan Pakistan banner
Jawan Pakistan

Jawan Pakistan

@JawanDigital

Pakistan's Largest Digital News Network Redefining journalism for the digital age.Pakistan’s leading 24/7 news channel. Fast, Credible & Unstoppable.

Lahore Katılım Eylül 2022
0 Takip Edilen17.3K Takipçiler
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
میں اپنے فیلڈ مارشل پر صدقے جاؤں، جنہوں نے پوری دنیا کے سامنے کہا کہ خدانخواستہ اگر پاکستان پر آنچ آئی، تو آدھی دنیا بھی محفوظ نہیں رہے گی،حنیف عباسی @HasanAfzal14 Field Marshal Syed Asim Munir #PakistanArmy #Pakistan
اردو
0
0
0
32
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی، جس میں کانگریس مین ریان زنکے اور مائیکل باؤمگارٹنر شامل تھے۔ ملاقات کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور علاقائی تعاون کو فروغ دینے سمیت پارلیمانی رابطوں کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ امریکی وفد نے امریکا میں مقیم پاکستانی برادری کی معاشی و سماجی خدمات اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ #IshaqDar #USPakistan #PakistanUSRelations #Diplomacy #PakistanNews
Jawan Pakistan tweet media
اردو
0
0
0
40
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
علیمہ خان کشمیر احتجاج کے حق میں بول پڑیں
اردو
0
0
0
50
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
راولاکوٹ میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف ایکشن! خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ
اردو
0
0
1
38
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
جو لوگ فورسز کے لوگوں کو شہید کررہے ہیں ان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، خواجہ آصف
اردو
0
0
0
50
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
ن لیگ کے مفاد کے نام پر آپ کر کیا رہے ہو؟ یہ آزاد کشمیر ہے آزاد کشمیر اس کو کبھی مقبوضہ کشمیر نہیں بننے دیں گے، بلاول بھٹو
اردو
0
0
1
24
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
آزاد کشمیر میں دھاندلی کا شور! ہنگامہ ثبوت منظرعام پر آگئے
اردو
0
0
1
66
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی! ن لیگ کے امیدوار خود ٹھپے مارتے ہوئے، ویڈیو منظرعام پر آگئی
اردو
0
0
0
60
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
ہم کسی کے آگے جھکیں گے نہیں، پیچھے ہٹیں گے نہیں، میں ان سے اپنی 100 فیصد سیٹیں چھین کررہوں گا، بلاول بھٹو
اردو
0
0
1
29
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
میں پیپلز پارٹی کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو نہیں چھوڑونگا- بلاول بھٹو زرداری کی دھمکی
اردو
0
0
0
16
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
بلاول بھٹو کی طاقتوروں کو للکار! ریاستِ پاکستان نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہمارے لیے قومی مفاد اہم ہے یا ن لیگ کے مفادات کو تحفظ دینا ہے۔ لگ ایسے رہا ہے کہ ریاست کا ہر فیصلہ قومی مفاد کو ترجیح دینے کے بجائے ن لیگ کے مفاد کو ترجیح دے رہا ہے، بلاول زرداری
اردو
0
0
0
37
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے ملاقات کی، جس میں پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نے پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ #Pakistan #China #PakChinaRelations
Jawan Pakistan tweet media
اردو
0
0
0
28
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے عازمین کے لیے پاسپورٹ کی قبل از وقت تجدید کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ اب ایسے عازمین، جن کا پاسپورٹ 16 نومبر 2027 تک مؤثر نہیں، ترجیحی بنیادوں پر مقررہ مدت سے پہلے بھی اپنے پاسپورٹ کی تجدید کرا سکیں گے۔ s:#Hajj2027 #Pakistan #PassportRenewal
Jawan Pakistan tweet media
اردو
0
0
0
7
Jawan Pakistan
Jawan Pakistan@JawanDigital·
کیا نواز شریف وزیر اعظم بنیں گے؟ رانا ثنااللہ نے بتا دیا
اردو
0
0
0
34