مارخور 👁️‍🗨️

27K posts

مارخور 👁️‍🗨️ banner
مارخور 👁️‍🗨️

مارخور 👁️‍🗨️

@JazibJa07

member PML N social madia Team ❤️ @MaryamNSharif

Malaysia Katılım Aralık 2020
1.6K Takip Edilen2K Takipçiler
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews·
🇵🇰 ⚽️ Pakistan women’s football team makes history with their first FIFA tournament debut
English
51
419
2.2K
49.4K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
Wow beautiful ❤️👌 پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ 👌👌❤️ #PSL11
اردو
5
99
387
14K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟ دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے عوام کے لئے ویڈیو
اردو
2
289
466
18.5K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
رکی پونٹنگ کا بڑا انکشاف میرے خیال میں آنے والے وقت میں پی ایس ایل دنیا کے بڑے بڑے لیگز کا ریکارڈ توڑ سکتا ہے مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب آسٹریلیا کے اسٹار کھلاڑی پی ایس ایل میں کھیلتے ہیں اگر مستقبل میں مجھے پی ایس ایل میں کوچنگ کرنے کا موقع ملا تو میں یہ موقع کبھی مس نہیں کروں گا میں ابھی سے پی ایس ایل سیزن 12 کیلئے تیار ہوں #HBLPSL11 #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
22
221
1.5K
34.1K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 پہاڑی بکریوں پر فزکس کے قوانین لاگو نہیں ہوتے۔
اردو
15
104
648
20.5K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
بریکنگ نیوز ۔۔۔ امریکہ کا پاکستان کے بغیر چلنے سے انکار ۔۔۔ امن کا راستہ اسلام آباد سے ھی گذرے گا ۔۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا اعلان
اردو
32
730
2.9K
56.1K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
کچے کے خطرناک ڈاکو شبیر لا ٹھانی کی مریم نواز شریف کو کچہ کے علاقے آنے کی دعوت Kacha Chief criminal Shabbir Lathani، now surrendered, has urged the Punjab Chief Minister to visit the Kacha areas, saying locals want to personally thank her for announcing Rs23bn financial support. He also announced renaming his village “Maryam Nawaz Abad” so future generations remember their benefactor.
English
5
182
606
21.6K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
مارنس لابوشین پوسٹ میچ انٹرویو میں جذباتی ہو گئے—انہوں نے کہا: “PSL، تم ہمیشہ میرے لیے سب سے خاص رہو گے۔”
اردو
8
732
6.7K
81.5K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
سی ایس ایس میں پورے پاکستان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والے اسید رفیق USAID Rafiqu کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چک 252 گ ب لسوڑی سے ہے ان کے والد میاں عابد رفیق گورنمنٹ سکول کے ریٹائرڈ ٹیچر ہیں جبکہ والدہ بھی سکول ٹیچر اور ان کی بہن ڈاکٹر ہیں یاد رہے کہ ان کے گاؤں سے تعلق رکھنے والے ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ رہ چکے ہیں۔
Ather Salem® tweet media
اردو
146
124
814
188.8K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
اپنا گھر اسکیم میں اپلائی کریں
اردو
18
422
915
75.6K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
امریکا کی قطر، کویت، امارات اور اسرائیل کو مزید اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کی منظوری
اردو
0
16
132
13.8K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
ویسے کمال ہے صدر ٹرمپ کا ایران پر پاکستان کی طرف سے زمینی راستہ کھولنا اور امریکی صدر کا کہنا مجھے علم ہے میں پاکستان اس کے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی بہت عزت کرتا ہوں
Commentary: Donald J Trump Truth Social Posts On X@TrumpTruthOnX

🇺🇸🇵🇰Reporter: "Pakistan has opened the land route with Iran. Did they consult you?" Trump: "I know everything about it, I have great respect for Pakistan, and for the Field Marshal and the Prime Minister."

اردو
16
161
584
8.7K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
ہر پاکستانی کے لیے لازمی ہے کہ چند سیکنڈ کے اس کلپ کو دیکھے سمجھے اور آگے بڑھاۓ۔۔۔
اردو
6
167
417
10.9K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
کوئی لمحہ ایسا نہیں جب والدہ میرے ساتھ نہ ہوں،وہ ایک مینیول مجھے پڑھا گئیں، سکھاگئیں، میری زندگی کے تمام معاملات پر وہ مجھے ٹرینڈ کرگئیں،جسمانی طور پر ان کی کمی آج بھی محسوس کرتی ہوں، لیکن ان کی رہنمائی ہمہ وقت ساتھ،مریم نواز
اردو
184
430
2.1K
55K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 جرمن چانسلر: سوشل میڈیا پر کوئی بھی شخص جو چاہے کہہ سکتا ہے، گمنام رہ کر، جس لہجے میں چاہے۔ اکثر ایسی زبان استعمال کی جاتی ہے جسے برداشت کرنا میرے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔ مجھے یہ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ میں اسے بدل نہیں سکتا۔ مجھے یہ افسوسناک لگتا ہے۔
اردو
2
10
85
4.1K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
امریکی فضائیہ نے ٹرمپ کے بیٹوں کی حمایت یافتہ کمپنی سے انٹرسیپٹر ڈرون خریدنے پر اتفاق کر لیا، بلومبرگ
اردو
1
36
452
35.8K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
مریم اورنگزیب کی ایک انتہائی نایاب ویڈیو۔۔ (جیسی تب تھیں۔۔اب پھر ویسی ہو گئی ہیں) مغنیہ"اقبال بانو"کی نظم"ہم دیکھیں گے"کی گائیکی کے دوران مریم اورنگزیب بھی سامعین میں نظر آ رہی ہیں
اردو
24
155
1K
107.8K
مارخور 👁️‍🗨️ retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
ایلن مسک کا اوپن اے آئی پر 150 ارب ڈالر کا مقدمہ، اوپن اے آئی نے ایسا کیا کیا کہ دنیا ہل گئی۔
اردو
1
59
245
29.2K