JIMMY

15.7K posts

JIMMY banner
JIMMY

JIMMY

@JimmyMaQ

Businessman . . I’m keeping my DMs quiet for now. Replies are the best way to reach me.( Close friends excluded ) #نوائےخوگر @NawaiKhugar

UK Katılım Temmuz 2022
3.6K Takip Edilen3.3K Takipçiler
JIMMY
JIMMY@JimmyMaQ·
@Dil_e_Umeed2024 خواب لکھوں کبھی سایہ کبھی صحرا لکھوں زندگی تو ہی بتا میں تجھے کیا کیا لکھوں دل یہ کہتا ہے کہیں بیٹھ کے تنہائی میں وہ کہے مجھ سے تو میں اس کا سراپا لکھوں تیرے قامت کے تصور کو کروں کیوں محدود تجھ کو خوشبو کبھی شبنم کبھی شعلہ لکھوں #نوائےخوگر
اردو
0
0
1
12
JIMMY retweetledi
Dil_e_Umeed 🇵🇰
Dil_e_Umeed 🇵🇰@Dil_e_Umeed2024·
سر پہ سایہ سا دست دعا یاد ہے اپنے آنگن میں اک پیڑ تھا یاد ہے جس میں اپنی پرندوں سے تشبیہ تھی تم کو اسکول کی وہ دعا یاد ہے ایسا لگتا ہے ہر امتحاں کے لیے زندگی کو ہمارا پتہ یاد ہے #بشیر_بدر #قومی_زبان #اردو_زبان #اردو #نوائےخوگر
اردو
1
2
5
48
JIMMY
JIMMY@JimmyMaQ·
@Dil_e_Umeed2024 مجھے اپنی پستی کی شرم ہے تری رفعتوں کا خیال ہے مگر اپنے دل کو میں کیا کروں اسے پھر بھی شوق وصال ہے اس ادا سے کون یہ جلوہ گر سر بزم حسن خیال ہے جو نفس ہے مست بہار ہے جو نظر ہے غرق جمال ہے #نوائےخوگر
اردو
0
0
0
8
JIMMY retweetledi
Dil_e_Umeed 🇵🇰
Dil_e_Umeed 🇵🇰@Dil_e_Umeed2024·
جب کبھی بھی تمہارا خیال آ گیا پھر کئی روز تک بے خیالی رہی لب ترستے رہے اک ہنسی کے لئے میری کشتی مسافر سے خالی رہی چاند تارے سبھی ہم سفر تھے مگر زندگی رات تھی رات کالی رہی میرے سینے پہ خوشبو نے سر رکھ دیا میری بانہوں میں پھولوں کی ڈالی رہی #بشیر_بدر #نوائےخوگر #اردو_زبان #اردو
اردو
1
2
4
36
JIMMY retweetledi
Dil_e_Umeed 🇵🇰
Dil_e_Umeed 🇵🇰@Dil_e_Umeed2024·
شب فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو کبھی فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ امیر مینائی #نوائے_خوگر #قومی_زبان
Mr Green@Black_Salt287

@Dil_e_Umeed2024 جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ

اردو
2
10
9
89
JIMMY retweetledi
Dil_e_Umeed 🇵🇰
Dil_e_Umeed 🇵🇰@Dil_e_Umeed2024·
وہ شاید دلوں کو دھڑکنے نہ دیں گے گلوں سے مہکنے کا حق چھین لیں گے ہمارے دلوں کے دیے بجھ چکے ہیں ہم آنکھوں کی تحریر کیسے پڑھیں گے ہمارے بدن بھی ہمارے نہیں ہیں اسے چھو کے محسوس کیسے کریں گے #بشیر_بدر #نوائےخوگر #اردو_زبان #قومی_زبان #اردو
اردو
1
2
6
26
JIMMY retweetledi
Dil_e_Umeed 🇵🇰
Dil_e_Umeed 🇵🇰@Dil_e_Umeed2024·
سویرے ستاروں کی شبنم کہاں ذرا دیر میں تم کہاں ہم کہاں اداسی کے ساون برس دو برس جوانی گئی پھر یہ موسم کہاں مسافر کو آنگن کے پھولوں سے کیا ہوا کی ہتھیلی پہ شبنم کہاں ہمارا بدن دھوپ کا باغ ہے یہاں چاندنی اور شبنم کہاں #بشیر_بدر #نوائےخوگر #قومی_زبان #اردو #اردو_زبان
اردو
0
3
6
42
JIMMY
JIMMY@JimmyMaQ·
@Noor_zindgi وفائے وعدہ نہیں، وعدہ دگر بھی نہیں وہ مجھ سے روٹھے تو تھے لیکن اس قدر بھی نہیں نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں اک ایسی راہ پہ جو تیری رہگزر بھی نہیں نگاہِ شوق سر بزم بے حجاب نہ ہو وہ بے خبر ہی سہی اتنے بے خبر بھی نہیں #نوائےخوگر
اردو
1
0
1
20
— ♡ نور زندگی ♡ —
یہ #اداس اداس سے بام و در یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سر کوئے یار کوئی تو ہو ۔۔!! #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #امید ، #یاد ، #اداس آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
2
4
8
81
JIMMY
JIMMY@JimmyMaQ·
@Noor_zindgi ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے یکساں ہے حُسن و عشق کی سرمستیوں کا رنگ اُن کی خبر نہیں ہے نہ اپنی خبر مجھے میں دُور ہوں تو روئے سخن مجھ سے کس لئے تم پاس ہو، تو کیوں نہیں آتے نظر مجھے #نوائےخوگر
اردو
1
0
2
24
— ♡ نور زندگی ♡ —
مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ #امید دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھا غم دوراں سے جدا ہے غم جاناں جاناں ۔۔۔!!! #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #امید ، #یاد ، #اداس آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
2
6
11
90
JIMMY
JIMMY@JimmyMaQ·
عکس ماہِ کامل دیکھوں . . . پھر انہیں دیکھوں ہوش کھونے لگوں . . جب جب انہیں دیکھوں نامعلوم #نوائےخوگر ⭐️⭐️Shair ki fikr hu rahi ab tu . . ⭐️⭐️
JIMMY tweet media
اردو
2
2
4
84
JIMMY
JIMMY@JimmyMaQ·
جے دل پڑھے جاندے . . . . . تے سارے پھڑے جاندے #نوائےخوگر
JIMMY tweet media
اردو
1
1
4
23
JIMMY
JIMMY@JimmyMaQ·
وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر . . وہ تیرا ناصر تری گلی تک تو ہم نےےے . . . . دیکھا تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ !! ناصر کاظمی #نوائےخوگر
JIMMY tweet media
اردو
1
2
6
49
Dil_e_Umeed 🇵🇰
Dil_e_Umeed 🇵🇰@Dil_e_Umeed2024·
وہی صبح نو کے عذاب ہیں وہی رات بھر کے خواب ہیں  وہی تشنگی کے سراب ہیں، وہی چشم تر کی مسافتیں اسی ایک پل کی تلاش میں،جسے لوگ کہتے ہیں زندگی  تری رہگزر میں بکھر گئیں،میری عمر بھر کی مسافتیں ہیں بڑے عجیب سے واسطے،کہ گریز پا سبھی راستے  وہ تیری نگاہ کے فاصلے ،یہ میری نظر کی مسافتیں
JIMMY@JimmyMaQ

ہزار میل لمبی مسافتیں وہ تمام شب کی باتیں وہ ہماری ستاروں میں ملاقاتیں ہمیشہ یاد رکھوں گا #نوائےخوگر

اردو
4
2
8
157
JIMMY
JIMMY@JimmyMaQ·
@Dil_e_Umeed2024 وہی صبح نو کے عذاب ہیں . . . وہی رات بھر کے خواب ہیں بہت خوب 🤍
اردو
0
0
1
22
JIMMY
JIMMY@JimmyMaQ·
ہزار میل لمبی مسافتیں وہ تمام شب کی باتیں وہ ہماری ستاروں میں ملاقاتیں ہمیشہ یاد رکھوں گا #نوائےخوگر
JIMMY tweet media
اردو
2
2
16
302
JIMMY
JIMMY@JimmyMaQ·
@Noor_zindgi تجھے دیکھنا میری #عید ہے۔۔۔!!! اس شعر میں شاعر . . . بکرے کا زکر کر رہا 😂🙂
اردو
1
0
1
22
— ♡ نور زندگی ♡ —
تیری #دید جس کو ہو نصیب وہ نصیب قابلِ دید ہے ۔۔۔ تجھے سوچنا میری چاند رات۔۔۔ تجھے دیکھنا میری #عید ہے۔۔۔!!! #اردو_زبان
— ♡ نور زندگی ♡ — tweet media
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #عید ، #دید ، #قربانی آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
6
11
26
198
JIMMY
JIMMY@JimmyMaQ·
دل ڈھونڈتا . . . ہے پھر وہی فرصت کے رات دن بیٹھے رہیں تصورِ جاناں . . کیئے ہوئے #نوائےخوگر
JIMMY tweet media
اردو
3
2
8
161
Dil_e_Umeed 🇵🇰
Dil_e_Umeed 🇵🇰@Dil_e_Umeed2024·
سوال وصل پر ان کو عدو کا خوف ہے اتنا دبے ہونٹوں سے دیتے ہیں جواب آہستہ آہستہ وہ بے دردی سے سر کاٹیں امیرؔ اور میں کہوں ان سے حضور آہستہ آہستہ جناب آہستہ آہستہ امیر مینائی #نوائےخوگر
JIMMY@JimmyMaQ

@Dil_e_Umeed2024 ہائےےے ۔ ۔ بیدردی

اردو
2
1
8
105