Junaid Rao

28.4K posts

Junaid Rao banner
Junaid Rao

Junaid Rao

@Jrao95

|UAF_Graduated||Stanch Insafian 🏏| |Murshad @ImranKhanPTI||King @babarazam258|

Earth Katılım Temmuz 2019
5.4K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Junaid Rao retweetledi
Ali Asghar Khan
Ali Asghar Khan@AliAsgharPTI·
عمران خان 1024 دن سے ناجائز قید میں ہیں، جن میں 203 دن مکمل غیر قانونی تنہائی کے ہیں۔ یہ قید نہیں، سیاسی انتقام، ذہنی اذیت اور پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کا حوصلہ توڑنے کی ناکام کوشش ہے۔
عمران خان کو خاندان، وکلا، بیٹوں، کتابوں، میڈیا، قانونی دستاویزات اور ذاتی ڈاکٹروں تک رسائی نہ دینا آئین پر براہِ راست حملہ ہے۔ ان کی بینائی اور صحت سے متعلق اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ PTI مطالبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر عاصم یوسف اور ایک فیملی ممبر کی موجودگی میں ان کا فوری معائنہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں کروایا جائے۔ #ReleaseImranKhan
اردو
2
6
15
314
Junaid Rao retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
I miss you khan Sahab 🥺 Do you miss Imran Khan?
English
4
12
46
285
Junaid Rao retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
عمران خان آج بھی علاج کے بغیر قید خانے میں
Bilal AI tweet media
اردو
3
78
150
1K
Junaid Rao retweetledi
ABC Urdu News
ABC Urdu News@ABCNewsUrdu·
عمران خان کی بہنوں کے مطابق اُنہیں انسانی رابطے سے محروم رکھا جا رہا ہے اور اُن کی بینائی متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ — جمائمہ خان @Jemima_Khan #ImranKhan #HumanRights
ABC Urdu News tweet media
اردو
2
219
567
3.3K
Junaid Rao retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
Captain. Leader. Fighter. Prisoner. Millions call him Khan with pride. FREE IMRAN KHAN
Bilal AI tweet media
English
4
116
318
1.7K
Junaid Rao retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
حکومت بدمعاشی سے پیرا فورس، پولیس اور محکمہ فوڈ کاشتکاروں کے گھروں پر چھاپے مار کر گندم اکٹھی کر رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے 11 کمپنیوں کے ذریعے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنی تھی، لیکن ناکام پالیسی کی وجہ سے ٹارگٹ کم کر کے 10 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا۔ اس کے باوجود آج تک کمپنیاں صرف 1 لاکھ 10 ہزار ٹن خرید سکی ہیں۔ محمد اعجاز شفیع، جنرل سیکرٹری کسان ونگ پنجاب کی پریس کانفرنس @PtiKissan_wing
اردو
1
167
413
3.8K
Junaid Rao retweetledi
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
🚨​بین الاقوامی اخبار "The Times" کی رپورٹ: سابق وزیر اعظم عمران خان کی فیملی کا جیل کے باہر دھرنا۔ فیملی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو شدید تنہائی میں رکھ کر ان کے حوصلے توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن وہ ڈٹے ہوئے ہیں۔
Aleema khan tweet mediaAleema khan tweet media
اردو
12
600
1.4K
10.6K
Junaid Rao retweetledi
Fiza Alam
Fiza Alam@Fizaalam_93·
خان نے جیل کاٹنے کا جو سٹینڈرڈ سیٹ کر دیا ہے،اس پر مکڈونلڈ کھانے والے بکرے آدھا دن بھی جیل نہیں گزار سکتے۔ سیاسی جماعتیں آج خاموش ہیں تو کل جب حالات کا رخ پلٹے گا، نا کوئی میڈیکل ریپورٹ کام آئے گی، نا کسی عورت کا تقدس ہو گا، بچوں پر بھی پرچے ہوں گے اور جبری گمشدگی میں تشدد ہو گا۔
اردو
4
15
75
416
Junaid Rao retweetledi
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
اگست 2023 سے اب تک PM @ImranKhanPTI اڈیالہ جیل کی مسلسل تنہائی میں کئی عیدیں گزار چکے ہیں۔ کیا عدالت نے کہیں لکھا تھا کہ انہیں نہ نماز عید کی اجازت ہو گی اور نہ عام دنوں کے ساتھ عید پر بھی اپنے گھر والوں سے ملاقات کی؟
اردو
33
189
939
8.4K
Junaid Rao retweetledi
Bushra Mughal ik
Bushra Mughal ik@bushra_ik·
یہاں آپ لوگ اپنے فتح کا جشن منا رہے تھے اسی دن میرے پختونخوا بنوں میں لوگوں کے جنازے اٹھائے جا رہے تھے اتنی بےحسی کے ان کیلئے دعا کی توفیق نہیں ہوئی ۔ سینیٹر خرم ذیشان 🚨
اردو
6
1.3K
4.8K
58.1K
Junaid Rao retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
One word for Imran Khan.
Wahab Khan tweet media
English
4
11
59
359
Junaid Rao retweetledi
Mahi.
Mahi.@Mahikhan_pti·
میں نے یہ جنگ اپنے لیے نہیں چھیڑی۔ تخت پہ تجھ کو بیٹھاؤں گا، اور چلا جاؤں گا۔
Mahi. tweet media
اردو
1
12
55
232
Junaid Rao retweetledi
Mudassar Ali Rana
Mudassar Ali Rana@amudasar333·
شاہانہ لائف اسٹائل وتنخواہیں،چیئرمین ایس ای سی پی کی ساڑھے36لاکھ،صدرزیڈٹی بی ایل ساڑھے54لاکھ،صدرایگزم بینک کی50لاکھ،صدرفرسٹ وومن بینک کی22لاکھ،سی ای اوپاکستان سنگل ونڈوکی ساڑھے26لاکھ،89ہزار الاؤنس،سی ای اوپرال کی52لاکھ،گورنراسٹیٹ بینک کی40لاکھ،صدرنیشنل بینک کی90لاکھ روپےتنخواہ ہے
Mudassar Ali Rana tweet mediaMudassar Ali Rana tweet mediaMudassar Ali Rana tweet mediaMudassar Ali Rana tweet media
اردو
8
166
246
10.6K
Junaid Rao retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
ڈکیتوں پر مشتمل ٹولہ نے 2 سال میں آئی ایم ایف سے 2,340 ارب روپے قرضہ لیا گیا جبکہ پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے 2,725 ارب عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارا گیا جیو نیوز میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض رقم سے زیادہ رقم عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں حاصل کی گئی پاکستان اونچی اُڑان کی طرف گامزن
اردو
3
66
283
3.5K
Junaid Rao retweetledi
Shanum ⁱᴾⁱᵃⁿ
Shanum ⁱᴾⁱᵃⁿ@Shanum00000·
بروز حشر پوچھیں گے کیا لے کر آئے ہو میاں ادب سے عرض کروں گا وطن پر مٹ آیا ہوں
Shanum ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
10
35
72
396
Junaid Rao retweetledi
Naila malik
Naila malik@Nailajabeem·
1024 days💔
Naila malik tweet media
English
0
5
25
70
Junaid Rao retweetledi
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
روشن خیال بلاول بھٹو کا سندھ: محبت کی شادی کے جرم میں جیکب آباد کے پورے گاوں کو سزا۔ سرداروں کے جرگے نے گاؤں جلانے کا فیصلہ کیا، تھانہ صرف 2 کلومیٹر دور لیکن 68 گھر، پرائمری سکول سب جلا دیا گیا۔ حملہ آور گیس سلنڈروں سے چھتیں اڑاتے گئے۔مقدمہ صرف 32 کے خلاف، 10 گرفتار لیکن انکی بھی ضمانت ہو گئی۔ ریاض سہیل @RiazSangi کی دل دہلا دینے والی رپورٹ bbc.com/urdu/articles/…
اردو
7
159
308
10.4K