مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman

105 posts

مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman banner
مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman

مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman

@JuiYazman

اعلیٰ چیز کوادنیٰ پر قربان کرنا فطرت نہیں بلکہ قانون فطرت تو ادنیٰ کو اعلیٰ پر قربان کرنے نام ہے.

Katılım Nisan 2022
302 Takip Edilen187 Takipçiler
مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman retweetledi
Inzmam kakar
Inzmam kakar@Inzmamkakar1·
چلو آج مولانا کیلئے دعا کرو یا اللہ مولانا فضل الرحمن کو لمبی عمر عطا فرما آمین ریٹویٹ کریں
Inzmam kakar tweet media
اردو
24
47
179
0
مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman retweetledi
Mufti Muhammad Zubair
Mufti Muhammad Zubair@Mufti_M_Zubair·
اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنے آج کے اجلاس میں سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کے حالیہ فیصلہ کی بھرپور تحسین وتائید کرتے ہوئے اسپرعمل کیلئے ایک بار پھرحکومت کواپنے تعاون کی پیشکش کی نیز عدالتی فیصلہ کی اساس اسلامی نظریاتی کونسل ہی کی سابقہ رپورٹ کو بنانے پربھی اظہار مسرت واطمنیان کیا
Mufti Muhammad Zubair tweet media
اردو
8
77
406
0
مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman retweetledi
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
اس کے قتل کو پاکستان کے خلاف سازش نہیں پاکستان کے اوپر احسان کہنا چاہیے 🤣🤣🤣
اردو
4
18
33
0
مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman retweetledi
ishaq soomro
ishaq soomro@mishaqsoomro·
میرا اور آپ کا اختلاف صرف اس بات پر ہے کہ تم عالم کو اپنا رہنما نہیں مانتے اور میں جاھل کو اپنا رہنما نہیں مانتا۔۔ بات ختم @mishaqsoomro
اردو
0
5
6
0
مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman retweetledi
M.Zahid Shah
M.Zahid Shah@MZahidShah8·
عمران خان ملک کاغدارہے دین کادشمن ہے اس نے کشمیر بیچااور مساجد گرانے اور سینکڑوں مندر بنانے کے احکامات جاری کیے #غدار_عمران_ہے
اردو
0
5
6
0
مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman retweetledi
Taj Muhammad
Taj Muhammad@TajMuha04793041·
25 جولائی 2018 کےایک دن بعد 26جولائی کو اس مرد مجاہد نے ایک اعلان کیاکہ اس دھاندلی سے مسلط شدہ حکومت کوہم تسلیم نہیں کرتے ہیں اس ناجائزحکومت کوگراکردم لیں گےاوراللہ تعالیٰ نےاس مردمجاہد کو رمضان المبارک جیسےمقدس مہینےمیں کامیابی عطا فرمائی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Taj Muhammad tweet media
اردو
0
8
14
0
مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman retweetledi
JUI District Tank
JUI District Tank@JUITankOfficial·
مولانا فضل الرحمان صاحب ہمیں معاف کیجئے کہ ہمیں آپ سمجھاتے رہے کہ یہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے پر ہم اس کو مزاق سمجھتے تھے لیکن آج ہم آپکے باتوں سے متفق ہیں کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے اور اس نے عملاً ثابت بھی کیا کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے🙏 #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
اردو
32
333
960
0
مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
Hafiz Hisham Elahi Zaheer@hishamelahi·
عید کے فورا بعد ان شاء اللہ لاہور میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء کا پی ٹی آئی کی طرف سے قادیانیت اور روافض نوازی مستقل علماء شعائر اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی اور انکے لیڈر کی جانب سےمستقل غیر محتاط گفتگو پر علماء کا مشاورتی اجلاس ہو گا #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
اردو
6
1.2K
3.5K
0
مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman retweetledi
Hafiz Abdul Qadir official
Hafiz Abdul Qadir official@iAbdul_Qadir·
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور مجھے اس ہیش ٹیگ پر آپ سب کا ریٹویٹ لازمی اس لیے چاہیے کہ بروزِ قیامت میں اور آپ حضور نبی کریم ﷺ کے حضور آنکھیں جھکا کر کہہ سکیں کہ ہم نے ایمان کے کمزور ترین حصے میں ہوکر بھی آواز ضرور بلند کی تھی…قوٹ کریں ریٹویٹ کریں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
اردو
125
1.6K
1.8K
0
مفتی عمیر احمد جنرل سیکریٹری JUI Yazman retweetledi
N O O R I 🖤
N O O R I 🖤@Noreenbutt007·
Like ❤️one #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
N O O R I 🖤 tweet media
English
13
78
244
0