جمعیت علماء اسلام ضلع پشین

1.1K posts

جمعیت علماء اسلام ضلع پشین banner
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین

جمعیت علماء اسلام ضلع پشین

@Juipishin

‏‏‏‏جمعیت علماء اسلام ضلع پشین

ضلع پشین Katılım Haziran 2021
5.7K Takip Edilen9.2K Takipçiler
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر محسن بلوچستان سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب سے شیخ الحدیث حضرت مولانا سیف اللہ آغا صاحب ملاقات کررہے ہیں
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet media
اردو
0
1
1
48
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
امیر جےیوآئی ضلع پشین مولاناکمال الدین اور ناظمِ عمومی مفتی محمد آغا نے کہا ہے کہ قلات اور خضدار کے انتخابات میں دھاندلی یا انجینئرنگ جمہوریت اور عوامی اعتماد کو نقصان پہنچائے گی۔ جے یو آئی کی جیتی ہوئی نشستیں روکنا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ جاری کردہ: جمعیت علمائے اسلام ضلع پشین
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet media
اردو
0
3
4
44
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے امیر صاحبزادہ مولانا کمال الدین نے ضلعی مجلس عاملہ کا اجلاس 14 جنوری بروز بدھ 2:30 بجے عاملہ رکن سید شمس اللہ آغا کے گھر شاگی شنغری حرمزئی میں طلب کیا ہے۔ عاملہ اراکین سے وقت شرکت کی استدعا کی جاتی ہے: منجانب۔مفتی سید محمد آغا (ناظم عمومی jui پشین)
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet media
اردو
0
0
0
61
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
جمعیـــــت_علمـــــــــاء_اســـــــــلام_ضــــــلع_پشـــین کا دستوری عمومی اجلاس 15جنوری بروزِ جمعرات طلب کیا گیا ہیں لہذا تمام ضلعی عمومی اراکین آپنی حاضری کو یقینی بنائیں!
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet media
اردو
0
0
0
39
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
ضلع پشین جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما شاہین جمعیت محافظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ حمد اللہ صاحب مدرسہ امام ابو حنیفہ کی دستار فضیلت کانفرنس خطاب کر رہے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet media
اردو
0
0
0
54
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
پشین جے یو آئی کے مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل آف پاکستان انجنئیر ضیاء الرحمٰن شہید رحیم اللہ سمینار و ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet media
اردو
0
0
0
33
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
جمعیت علماء اسلام نے آج پارلیمنٹ کے فلور پر دین اسلام اور پاکستانی قوم کی بھرپور نمائندگی کی۔ ختم نبوت کے خلاف ہونے والی سازش کو ناکام بنانے پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن اور پوری ملت اسلامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ #محافظ_ختم_نبوت_مولانا
اردو
0
1
1
39
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
جمعیت علماء تحصیل برشور کی مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت تحصیل امیر حاجی عبدالمصور صاحب منعقد ھو رہے ہیں
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet media
اردو
0
1
1
47
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
23 اکتوبر 2025ء جمعیت علماء اسلام ضلع پشین تحصیل برشور کے زیر اہتمام استحکام جمعیت کانفرنس سے جے یوآئی کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع خطاب کررہے ہیں
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet media
اردو
0
0
0
38
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
جمعیت علماء اسلام تحصیل برشور توبہ کاکڑی کے زیر اہتمام 23 اکتوبر 2025ء کو استحکام جمعیت کانفرنس منعقد ہوگی انشاءاللہ
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet media
اردو
0
0
2
32
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
جمعیت علمائے اسلام ضلع پشین کے مجلس عاملہ کا اجلاس ضلعی امیر صاحبزادہ مولانا کمال الدین کی صدارت مفتی سید محمد آغا کے نظامت میں شروع۔ اجلاس میں جماعت کی فعالیت سمیت مختلف ایجنڈے زیر غور ہوں گے۔۔۔ جاری کردہ! اطلاعات جمعیت علمائے اسلام ڈسٹرکٹ پشین
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet media
اردو
0
0
2
43
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
آمیر جے یوآئی ضلع پشین حضرت مولانا کمال الدین نے ضلعی مجلس عاملہ وتمام تحصیلوں کے امراءونظماء صاحبان کا نمائندہ اجلاس بروز سوموار بتاریخ 28 اپریل بوقت صبح 11 بجے ضلعی دفتر میں طلب کیا ہے ایجنڈا 7 مئی کو عمومی اجلاس میں صوبائی امیر و کابینہ کی شرکت دیگر امور بہ اجازت امیر صاحب
اردو
0
0
1
53
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے زیر اہتمام جےیوآئی بلوچستان کی کال پر بلوچستان میں جاری بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پشین بازار سے گزر رہا ہے
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet media
اردو
0
1
2
66
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر صاحبزادہ مولانا کمال الدین صاحب منعقد ھوا اجلاس میں مختلف امور پر بات چیت ہوا
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet mediaجمعیت علماء اسلام ضلع پشین tweet media
اردو
0
2
2
76
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے ضلعی امیر صاحبزادہ مولانا کمال الدین صاحب نےضلعی مجلس عاملہ اور نمائندہ اجلاس 6 فروری بروز جمعرات دن 12 بجے ضلعی دفتر طلب کیا ھے جاری کردہ ضلعی ناظم عمومی سید محمد آغا صاحب
اردو
0
0
0
59
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
District Pishin جمعیت علماء اسلام تحصیل برشور اور تحصیل توبہ کاکڑی نے ناجائز الاٹمنٹ کے خلاف 14 فروری 2025 بروز جمعہ کو آڈہ بازار میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے کا اعلان کر دیا عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں۔
اردو
0
0
0
50
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین
(اطلاع) جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے امیر صاحبزادہ مولانا کمال الدین صاحب نے 8 فروری 2025 بروز ہفتہ بمقام جامعہ اسلامیہ میں جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے ضلعی مجلس عمومی اجلاس طلب کیا ہے، لہذا تمام حضرات سے بروقت حاضری کی استدعاء ہے۔
اردو
0
0
0
54