Junaid Ashiq

1.1K posts

Junaid Ashiq banner
Junaid Ashiq

Junaid Ashiq

@JunaidAshiq18

Federal Employee

Multan, Pakistan Katılım Nisan 2021
3.6K Takip Edilen4.1K Takipçiler
Junaid Ashiq
Junaid Ashiq@JunaidAshiq18·
Mera sultan
Español
0
0
0
18
Junaid Ashiq
Junaid Ashiq@JunaidAshiq18·
حال ہی میں نشر ہونے والے ایک ڈرامائی پرومو میں صحابیِ کرام، حضرت خالد بن ولیدؓ جیسی معزز شخصیت کی منظر کشی دکھائی گئی، جس نے بہت سے مسلمانوں کے جذبات کو تکلیف پہنچائی ہے۔ اس قسم کی تاریخی اور مذہبی شخصیات کی ڈرامائی پیش کش حساس موضوع ہے @RTErdogan @trt1
اردو
0
0
0
19
Junaid Ashiq
Junaid Ashiq@JunaidAshiq18·
For sale 03070679028 WhatsApp Location Multan
Junaid Ashiq tweet media
English
0
0
0
27
Junaid Ashiq
Junaid Ashiq@JunaidAshiq18·
عنزہ اور عفرہ
Junaid Ashiq tweet media
اردو
0
0
0
13
Junaid Ashiq
Junaid Ashiq@JunaidAshiq18·
@ShahBab73181239 @babakodda18plus مسلہ یہ نہیں کے اقتدار میں کون ہوگا مسلہ یہ ہے کے مظلوم مسلمانوں کی حفاظت کون کرے گا مسلہ پاکستانی قوم کا یہ ہے کے ہم ہر بات کو سیاست کی نظر کر دیتے ہیں اور یہی چیز کافر چاہتا ہے کے مسلمان متحد ہی نہ ہو ۔اللہ تعالیٰ اسلام کا بول بالا فرمائے آمین۔
اردو
1
0
2
67
Shah Baba
Shah Baba@ShahBab73181239·
@babakodda18plus تم جیسے لوگ ہر دور میں ہوتے ہیں مگر کسی بھی کام کے نہیں ہوتے ۔صرف تنقید کرنا ہی تم لوگوں کاکام ہوتا ہے کرتے رہو مگر ایک بات یاد رکھو عمران نیازی اب کبھی بھی اقتدار میں نظر نہیں آئے گا ۔اور پاکستان انشاءاللہ روز روشن کی طرح چمکتا دمکتا رہے گا تا قیامت۔پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
44
0
27
13.4K
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
پاکستان کے بعد آذربائجان کے صدر نے ٹرمپ سے ملاقات کی اور کہا کہ ٹرمپ سے بڑھ کر اور کون نوبل انعام کا مستحق ہوسکتا ہے؟ یاد رہے، یہ وہی شخص ہے جس نے صدر بننے کے بعد اپنی ہی بیوی کو نائب صدر مقرر کردیا تھا۔ جو حیثیت شہبازشریف کے عاصم منیر کے آگے ہے، وہی حیثیت عاصم منیر اور وسطی ایشیائی ممالک کے حکمرانوں کی ٹرمپ کے آگے ہے۔ جو جتنا کرپٹ ہوگا، اتنا ہی غلام ہوگا!!!
اردو
108
630
3.2K
78.8K
Junaid Ashiq
Junaid Ashiq@JunaidAshiq18·
پرموشن 🚨 اگر آپ کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے تو جلدی سے کمنٹ میں x لکھیں ۔ کمنٹ کرنے والے مجھے اور سب کو ایک دوسرے کو فالو کریں ۔۔
Junaid Ashiq tweet media
اردو
0
0
0
8
Junaid Ashiq
Junaid Ashiq@JunaidAshiq18·
پرموشن 🚨 اگر آپ کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے تو جلدی سے کمنٹ میں x لکھیں ۔ کمنٹ کرنے والے مجھے اور سب کو ایک دوسرے کو فالو کریں ۔۔
Junaid Ashiq tweet media
اردو
0
0
0
7
Junaid Ashiq
Junaid Ashiq@JunaidAshiq18·
PTI Lovers, 5 August, follow kro
English
0
0
0
20
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@IRKtalks·
کمنٹ میں Free Imran Khan لکھیں، اور اپنی فالورز کو بڑھائیں۔ شکریہ
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
666
1.1K
3.6K
105.5K
Junaid Ashiq retweetledi
PTI Karachi
PTI Karachi@PTIKarachi_·
اہل کراچی کے باشعور لوگوں تاریخ کو ایک مرتبہ پھر دوہرانے کا وقت آگیا ہے... یہ مزار قائد کے تاریخی جلسے کے مناظر ہیں جب آپکا محبوب لیڈر عمران خان آپکے درمیان تھا، اب انکی رہائی کی تحریک کو 5 اگست آپ نے خود لیڈ کرنا ہے تو تیار ہو؟؟؟ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
اردو
3
229
387
2.4K
Junaid Ashiq
Junaid Ashiq@JunaidAshiq18·
ملتان ایونیو
فارسی
0
0
0
11
Junaid Ashiq
Junaid Ashiq@JunaidAshiq18·
مون سون کے موسم میں خاص خیال کریں
اردو
0
0
0
11
Junaid Ashiq retweetledi
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
کیا آپ قائد اعظم اور علامہ اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟؟ آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا **** #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
843
2.1K
4K
86K