اردوادب

6.5K posts

اردوادب

اردوادب

@JustKPoetry

معاشرہ زیر تعمیر ہے۔لوگوں سے تعاون کی اپیل ہے۔

Tank, Pakistan Katılım Aralık 2014
110 Takip Edilen20.7K Takipçiler
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
زندگی کوصرف کامیاب نہیں بلکہ بامقصدبنائیے،سوال یہ نہیں کہ مجھےکیامل رہاہے؟بلکہ اصل سوال یہ ہےکہ میں کیادےرہاہوں؟یاد رکھیے،سمیٹی ہوئی چیزیں وقتی ہیں لیکن بانٹاہواخلوص لافانی ہے،اپنےحصے کی روشنی بانٹناہی اصل جیناہے،کیونکہ دیابجھ سکتا ہےمگراس سےجلا ہوادوسراچراغ روشنی کوزندہ رکھتاہے
اردو
1
3
13
595
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
@UrduVirsa میرا پسندیدہ میں سے ایک، اس آخری نظر میں عجب درد تھا منیر جانے کا اس کے رنج، مجھے عمر بھر رہا
اردو
0
0
1
49
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اردو ورثہ کے پیارے احباب ”منیر نیازی“ کا ایک شعر لکھیں۔ جو آپ کو پسند ہو .....
اردو ورثہ tweet media
اردو
54
6
82
9K
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
پسندیدہ پتھروں نے گر کے پانی کی روانی روک دی۔۔۔ اور پانی اُن پہ بیٹھی گرد کو دھوتا رہا۔۔۔۔۔ ن۔م
اردو
0
1
7
460
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
لوگوں کے اندر جو خوبصورت ترین چیز ہے انہیں اس کے بارے بتایا کریں تا کہ جو کچھ دوسروں نے ان کے دلوں میں بجھا دیا ہے اسے دوبارہ روشن کیا جا سکے۔ 🌹🌸🌹
اردو
0
0
13
336
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
اعتماد کمایا جاتا ہے عزت دی جاتی ہے اور وفاداری کا مظاہرہ کیا جاتا ہے ان میں سے کسی ایک کے ساتھ خیانت تینوں کو کھو دینا ہے.
اردو
1
4
34
965
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
شرکت کیوں نہیں کی تو اس نے دلچسپ جواب دیا: "کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔"
اردو
0
0
75
7.2K
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
کتوں کی دوڑ کے مقابلے میں ایک مرتبہ ایک چیتے کو شامل کیا۔ لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے ہلا تک نہیں اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے۔ چیتا خاموشی سے دیکھتا رہا۔ جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں 👇
اردو
2
7
122
38.8K
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
زندگی اتنی مختصر ہے کہ اُن باتوں کو دل میں رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں جن پر تمہارا اختیار ہی نہیں۔ بس حقوق العباد اور حقوق اللّٰہ میں کوتاہی نہ کریں اور پڑھتے رہیں: حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ✨
اردو
0
21
125
3.3K
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
لوگوں کو گناہ کا علم ہوتا ہے لیکن اسی گناہ میں مبتلاء ہونے کا علم نہیں ہوتا...!
اردو
0
1
7
538
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
ابو الحسن البشار رحمہ الله سے پوچھا گیا: الله تک پہنچنے کا راستہ کیا ہے؟ " فرمایا! جس طرح چھپ کر تم نے الله کی نافرمانی کی تھی، اسی طرح چھپ کر ہی اسکی اطاعت کرو، یہاں تک کہ الله تمہارے دل میں نیکی کی خوبصورت کیفیات داخل فرمادے " طبقات الحنابلة (٦٣/٢)
اردوادب tweet media
اردو
1
30
118
2.1K
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
زندگی بہت مختصر ہے اتنی کہ اگلے لمحے بات کرنا بھی نصیب نہ ہو لہذا جس حد تک اور جیسے بھی ممکن ہو اللہ کے راستے پر چلتے رہیں، چل نہ سکیں تو خود کو گھسیٹتے رہیں بھلے ہانپتے ہانپتے وہیں جم جائیں مگر اپنے گمان کو اللہ سے نا امید نہ ہونے دیں کیونکہ ایمان سے بڑی کوئی شے نہیں۔
اردو
0
1
14
586
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
صبر کو ضائع نہیں کرتا۔ ہر چیز اپنے وقت پر، بہترین انداز میں ملتی ہے اپنے رب پر بھروسہ رکھیں… وہ آپ کے لیے وہی چنتا ہے جو سب سے بہترین ہو۔
اردو
0
0
9
389
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
اللہ کی تدبیر ہمیشہ بہترین ہوتی ہے زندگی میں آنے والی ہر آزمائش، ہر تاخیر اور ہر مشکل بے مقصد نہیں ہوتی۔ کبھی صبر کے بعد آسانی ملتی ہے، کبھی دیر کے بعد بہترین ملتا ہے، اور کبھی دعا ایسے وقت قبول ہوتی ہے جب ہم سوچ بھی نہیں سکتے یاد رکھیں: اللہ کبھی بھی آپ کی محنت، دعا اور 👇
اردو
1
1
13
557
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
یہ تین لفظ اپنا لیں، تو نہ صرف آپ کا دل ہلکا ہوگا بلکہ آپ کی شخصیت میں ایک ایسی کشش پیدا ہو جائے گی جو ہر مشکل کو آسان بنا دے گی۔
اردو
0
0
2
321
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
وہ مضبوطی ہے جو انسان کو ٹوٹنے سے بچاتی ہے۔ جو شخص “کوئی بات نہیں” کہنا سیکھ لیتا ہے، وہ نفرتوں کو معاف کر دیتا ہے، تلخیوں کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے اور سکون کو اپنا مقدر بنا لیتا ہے۔ یاد رکھیں، زندگی لڑنے سے نہیں، چھوڑنے سے خوبصورت بنتی ہے۔ ہر بات پر الجھنے کے بجائے اگر آپ 👇
اردو
1
0
3
433
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
کسی دانا نے کیا خوب کہا کہ زندگی کو آسان بنانا ہے تو صرف تین لفظ دل سے سیکھ لو: “کوئی بات نہیں۔” بظاہر یہ معمولی سا جملہ ہے، مگر حقیقت میں یہ ایک ایسی طاقت ہے جو انسان کے اندر کا بوجھ ہلکا کر دیتی ہے۔ ہم اپنی زندگی کی آدھی پریشانیاں اس لیے بڑھا لیتے ہیں کیونکہ ہر بات کو دل پر 👇
اردو
2
5
22
1.4K
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا, کوئی اجنبی بھی ہو تو ، وہ دل میں اُتر جاتا ہےاور مشکل وقت میں کنارہ کرنے والا کوئی اپنا ہی کیوں نہ ہو، دل سے اُتر جاتا ہے.
اردو
0
0
8
462
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
@UrduVirsa خرچ جتنا کرو، یہ بڑھتی ہے۔۔ یاد تیری عجیب دولت ہے ۔۔۔
اردو
0
0
1
80
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اردو ورثہ کے پیارے احباب "یاد" کے موضوع پر اشعار لکھیں۔ شکریہ
اردو ورثہ tweet media
اردو
77
6
75
13.1K
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
اس کی قدر کیجیے اور ان کا خیال رکھیے
اردو
0
0
1
287
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
زندگی میں کسی کا ساتھ مل جانا بہت خوبصورت احساس ہوتا ہے، کیونکہ کچھ لوگ صرف ساتھ نہیں دیتے بلکہ مشکل راستوں کو بھی آسان بنا دیتے ہیں۔ سچے لوگ زندگی کا وہ تحفہ ہوتے ہیں جو ہر خوشی کو بڑھا دیتے ہیں اور ہر غم کو ہلکا کر دیتے ہیں۔ اور اگر اللہ پاک نے آپ کو یہ تحفہ عطا کیا ہے تو 👇
اردو
2
1
7
479