Mirza Khurram

46.4K posts

Mirza Khurram

Mirza Khurram

@K2B0i

Katılım Ekim 2023
2.3K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Mirza Khurram retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
بنگالی بھائی کی پاکستان سے محبت دیکھو🇵🇰💥 وہ بچھڑ کر بھی ساتھ ہیں اور افسوس افغانی ساتھ رہ کر بھی نمکحرام ہیں،،
اردو
34
513
2.4K
28.6K
Mirza Khurram retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
بشیر میمن صاحب بہت عرصے بعد کسی پروگرام میں آئے ہیں فرماتے ہیں کہ ان لوگوں کو غرور اور تکبر لے ڈوبا ہے خدانخواستہ خانہ کعبہ والی گھڑی کسی ایسے انسان کے ہاتھ لگ جاتی جو اس کی بے ادبی کر دیتا تو کیا اثر پڑتا ؟ خانہ کعبہ کے ساتھ ہر مسلمان کا لگاؤ ہے شفیع کی شکل دیکھنے لائق ہے
اردو
11
334
999
17.7K
Mirza Khurram retweetledi
Afzal Behram Khan
Afzal Behram Khan@azan2857·
ابھی پتہ چلا ہے جس لڑکے نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ میرے گھر پر حملہ کِیا اور میرے بھائی اور باقی مزدوروں کو گولیاں ماری ہیں اُس لڑکے کا باپ منشیات فروشی کے جُرم میں اڈیالا جیل میں قید ہے اللّہ تحریکِ انتشار کے دہشتگردوں سے عام عوام کو مخفوظ رکھے۔ آمین
اردو
9
55
298
3.6K
Mirza Khurram retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
یہ لڑکا بہت چلاک ہے پی ٹی آئی کا اصل دفاع ہی تنقید گالی بد زبانی ہے اس نے سامنے والے سے کہا نہ میں پی ٹی آئی پر تنقید اور برا بھلا کہوں گا نہ تم بس بڑے تحمل سے اپنی اپنی جماعتوں کی کارکردگی اور کام گنوائیں گے اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی ۔۔۔😅
اردو
1
140
423
6.6K
Mirza Khurram retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
اگر سردار اختر مینگل اپنی صرف ایک مہنگی گاڑی بھی فروخت کر دیں تو خضدار جیسے علاقے میں ایک جدید ہسپتال قائم ہو سکتا ہے، جو ہزاروں لوگوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو۔ لیکن افسوس کہ دہائیاں گزر جانے کے باوجود، اختر مینگل کے والد سے لے کر خود اختر مینگل تک سیاست کو نفرت، قوم پرستی اور ذاتی مفاد تک ہی محدود رکھا ہے۔ اس دوران مظلوم اور معصوم بلوچ عوام کو نعروں میں الجھا کر رکھا گیا، جبکہ سنگِ مرمر کے کاروبار ,جس پر یہ بلوچستان کے وسائل کی چوری کا الزام لگا کر سیاست کرتے ہیں میں خود ملوث ہیں۔ یہی اختر مینگل مظلوم اور غریب عوام کے نام پر جمع کیے گئے وسائل سے بیرونِ ملک، خصوصاً دبئی میں جائیدادیں بنا کر بلوچستان کے عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے۔ #Balochistan
اردو
11
210
445
7.3K
Mirza Khurram retweetledi
Tactical Tribune
Tactical Tribune@TacticalTribun·
🔺🇮🇳❌🇧🇩: Another young Bangladeshi leader, Motaleb Shikdar, has been shot in head by Indian RAW in Khulna city.
Tactical Tribune tweet mediaTactical Tribune tweet mediaTactical Tribune tweet media
English
62
385
1.3K
41.9K
Mirza Khurram retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
دنیا کا بہادر ترین لیڈر ہے عمران خان، میں ثابت کر دیتا ہوں۔ سب سے زیادہ سخت چیز ہوتی ہے لوہا۔ لوہے سے زیادہ جو ہے نا طاقتور ہے آگ، جو لوہے کو بھی جو ہے نا کاٹ دیتی ہے۔ آگ سے زیادہ طاقتور چیز ہے پانی، جو آگ کو بجھا دیتی ہے۔ پانی سے زیادہ طاقتور چیز ہے انسان، جو پانی پی جاتا ہے۔ انسان سے زیادہ طاقتور چیز ہے موت، جو انسان کو بھی مار دیتی ہے۔ موت سے زیادہ طاقتور چیز ہے صدقہ، جو موت کو روک دیتا ہے۔ صدقے سے زیادہ طاقتور ہے عمران خان، وہ صدقہ بھی کھا جاتا ہے😂
اردو
27
506
1.2K
23K
Mirza Khurram retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
فیصل کریم کنڈی نے تو کمال کردیا 😂 میں مریم نواز سے آج دوبارہ کہوں گا کہ اس قیدی سےہماری جان چھڑوائیں،اس کو کسی اور جیل میں منتقل کریں،یہاں سے ان کےلوگ شاپنگ کرنے اسلام آباد جاتےہیں اور اڈیالہ جیل کے باہر انگلی کٹوا کرشہیدوں میں نام لکھوالیتے ہیں
اردو
8
459
1.8K
20.8K
Mirza Khurram retweetledi
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
علیمہ باجی نے محمود خان اچکزئی کا باجا بجا کر رکھ دیا۔۔۔اکرام اللہ خان کی اولاد اپنے محسنوں اور ساتھ چلنے والوں کو ذلیل اور رسوا کرنا اپنا آئینی حق سمجھتی ہے۔۔۔۔!!!! جس محمود خان اچکزئی کو قائد حزب اختلاف کا اُمیدوار بناکر قیدی نمبر 420 اپنے مذموم ارادوں کو پورا کرنا چاہتا تھا۔۔۔۔اُسی محمود خان اچکزئی نے لچک زئی کا ثبوت دیتے ہوئے محض قیدی نمبر 420 کی جان قید و بند کی کِیٹکی سے نکالنے کے لیے مذاکرات کا اعلان کیا۔۔۔۔۔لیکن آج علیمہ باجی نے فُل والیم میں باجا بجا کر اچکزئی کو پیغام دےدیا کہ۔۔۔۔: “Who the hell are you “ “Go to hell” علیمہ باجی مزہ آگیا۔۔۔۔۔!!!! کسی نے کیا خوب کہا ہے۔۔۔۔”چوروں کولوں پنڈ کاہلی” اچکزئی سے کوئی پوچھے پچھلے دس سالوں سےقیدی نمبر چار سو بیس سے ستھری اور اعلیٰ نسل کی گالیاں سُننے کے باوجود تمہیں بڑا شوق تھا قیدی نمبر 420،اُس کے بیانیے،نک دا کوکا کی تحریک اور یوتھیوں کا ما ما بننے کا۔۔۔۔اچکزئی صاحب ہور چوپوں گنے تے ہور بنو خان ننھے۔۔۔۔!!!!
اردو
61
75
277
20.6K
Mirza Khurram retweetledi
WE News
WE News@WENewsPk·
میں نے بھارت کے خلاف میچ ضرور کھیلے ہیں لیکن اس ٹیم کے خلاف جو کرکٹ کو کرکٹ سمجھتے تھے ابھی جو باہر بیٹھ کر میں نے دیکھا میچ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ غیرناسب تھا، سرفراز
اردو
0
135
848
11K
Mirza Khurram retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ہیپی سنڈے اینڈ موئے موئے کے نعرے پاکستانی صحافیوں نے رپورٹ کیا کہ ان انڈین کھلاڑیوں نے گراؤنڈ میں پاکستانی ٹیم کو بہت بہت گندی گالیاں نکالی یہ چُپ ھی نہیں کرتے تھے باہر نکلنے پر پاکستانیوں نے انکی خوب ٹرولنگ کی
اردو
5
265
1K
25.8K
Mirza Khurram retweetledi
میاں غلام مصطفٰی
بہاولپور کے ایک طالبعلم نے سوشل میڈیا پہ چیف منسٹر پنجاب مریم نواز سے صرف اتنا کہ اس بس کا صرف ایک سٹاپ آگے بڑھا دیں تاکہ میں کالج آسانی سے آ جا سکوں، تھوڑی دیر بعد اس بس سروس کا اسٹاپ بڑھانے کے احکامات جاری ہو جاتے ہیں۔ آج سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا۔ شکریہ مریم نواز 🫡♥️
اردو
79
925
3.2K
39.1K
Mirza Khurram retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
جواد احمد نے اے آئی ویڈیو بنا کر تحریک انصاف کی منجی ٹھوک دی! یوتھیا قوم سمجھتی تھی کہ صرف انکو اے آئی بنانا آتی ہے لیکن جو چھترول ہمارے بھائی جواد احمد کر رہے ہیں، وہ کسی یوتھی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔ اڈیالہ جیل میں بیٹھ کر گھڑی چور سے سوال جواب
اردو
136
1.1K
2.7K
31.7K
Mirza Khurram retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 امریکی صدر ٹرمپ: ہم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو روکا۔ پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیرِاعظم نے کہا کہ ٹرمپ کی وجہ اس سے ایک کروڑ جانیں بچیں۔
اردو
5
33
216
5.7K
Mirza Khurram retweetledi
InamAzal Afridi
InamAzal Afridi@Azalafridi10·
شہید بشیر احمد بلور کے کپڑوں کو باچاخان مرکز میں یادگار کے طور پر رکھا گیا ہے۔ یہ کپڑے شہید ہونے کے وقت ان کے پہنے ہوئے تھے، جن پر گولیوں کے سارے سوراخ سینے پر واضح دکھائی دیتے ہیں جبکہ پشت بالکل سلامت ہے۔ #RememberingBashirBilour
InamAzal Afridi tweet media
اردو
11
59
187
26.5K
Mirza Khurram retweetledi
Raja Aatif Zulfiqar
Raja Aatif Zulfiqar@RajaAatif·
عدالتیں بھی تو ریونیو ریکارڈ کے مطابق ہی فیصلہ کرتی ہیں۔ مگر وہ نظام ایسا ہے کہ دہائیاں نہیں نسلیں منتظر رہتی ہیں۔ @MaryamNSharif سے گذارش ہے کہ اس معاملے میں پنجاب حکومت سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔ تاکہ نسلوں کی تباہی روکی جا سکے
Expose Propaganda@EPropoganda1

جب عوام کو ایک ایک جج مراعات لگثزری عیاشیوں سمیت 30 30 لاکھ ماہانہ میں پڑے گا اور pending مقدمات کی لسٹ ہزاروں کی بجائے لاکھوں میں ہو تو وہاں عدالتوں کو بائی پاس کر کے کوئی متبادل نظام لارہا ہے تو اچھا کررہا ہے ناں تم لوگوں کو عدالتی سپریمیسی کی فکر ہے لیکن جس غریب کے پلاٹ کا قبضہ عدالت چھڑوانے میں 30 30 سال لگا دیتی ہے کسی قتل کے ملزم کو سزا دینے میں عدالت 20 20 سال ٹرائل کرتی ہے کسی غریب کی جمع پونجی لوٹی جانے پر عدالتیں ریکوریوں میں 5 5 سال گھسیٹتی ہے کسی طاقتور سے غریب کے حق حلال کے پیسے دلوانے میں عدالتیں ملزمان سے حلفیہ بیان لیکر چھوڑ دیتی ہوں ایسے عدالتی نظام پر بلڈوزر پھیر دینا چاہیے حکومت کو عدالتوں کی ان بدمعاشیوں کا حل نکالنا پڑے گا ان ججز کو آل ان آل کھیلنے کا جو برا شوق پڑا ہوا ہے اس کو پکا پکا ختم کرنا ہوگا۔

اردو
10
155
278
2.9K
Mirza Khurram retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
میں یلدا حکیم پر تنقید کرتا ہوں تو پی ٹی آئی کے کتے مجھے غلیظ گالیوں سے نوازتے ہیں اور انکو یلدا حکیم صرف اس لئے پسند ہے کیونکہ وہ پاکستان کو بدنام کرنے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے،نصرت جاوید
اردو
14
374
1.1K
9.1K