Kamal Ahmed

9.5K posts

Kamal Ahmed banner
Kamal Ahmed

Kamal Ahmed

@KAP_80

عشق اللَّهِ ہی اللَّهِ۔ حق سچ کی بات کریں، اور سنے، یقیناً ہم مل کر، نکال سکتے ہے، نتائج- کوشش صرف، کوشش محبت

World of Love Katılım Mart 2012
13.4K Takip Edilen14.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
@Zeeshan85390728 @TheK_Khalid جو لوگ اللہﷻ اور ان کے رسولوںﷺ کے درمیان تفریق کریں ان کو رب العالمین اور ہمارے سوہنے نبیﷺ پکا کافر کہتے ہیں👇 پھر کوئی بھی پیارے نبیوں کے درمیان تفریق کس دلیل کے تحت کر سکتا ہیں? کیونکہ دلیل آخر گواہی تو صرف اللہﷻ کی نبیﷺ کو سنائے گئے احکامات ہے👇 twitter.com/KamalAhmedPash…
Kamal Ahmed@KAP_80

@JanusBifrons2 @iamhamzaabbasi ضرور, تین آیات اس بات پے اکٹھی موجود ہیں. جو لوگ کفر و ایمان کے بیچ ایک راہ نکالنے کا ارادہ رکھتے ہیں, جیسے کہ قادیانی اللہﷻ نور اور ہمارے پیارے نبیﷺ کی گفتگو, فرماتی ہیں "وہ سب پکے کافر ہیں" کیونکہ خاتم النبیین ایمان کا راستہ ہے, جسے وہ تسلیم نہیں کرتے. اور کوئی حکم بھائی?

اردو
14
7
94
0
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا تم ازمائے جاؤ گے م جب خدا نے کہہ دیا تم ازمائے جاؤ گے اتنی بڑی کائنات کے مالک نے کہہ دیا تم ہر حال میں ازمائے جاؤ گے تم کیا سمجھتے ہو یوں ہی چھوڑ دیے جاؤ گے تم ازمائے جاؤ گے تم ازمائے جاؤ گے اور یہ بھی لکھ دیا انسان ناشکرا ہے ناشکری کرو تو ریٹ کی رہے ٹینشن شوکر گزار بنو راضی رہو تاکہ عطا کرے وہ اتنا کہ چبے نہ قیمت دیتے وقت شکر گزار رہنا ہے اپنے گھر پہ اپنی فیملیوں پہ سایہ رحمت سلامت رہے شکر گزاری کا جتنے شکر گزار بنیں گے اتنا رب اور کہتے ہیں وہ نوازیں گے اور نوازتے ان شاء اللہ تو پھر ریٹ پہ کیوں روتے؟؟ پھر بھی سمجھ نہ ائے یہ دنیا دھوکا ہے لکھا ہے واضح ایات میں ہے پتہ ہے پھر دھوکے میں کیوں انا ہے ریٹ پر نہیں رونا ہے ہم ازمائے جائیں گے
Kamal Ahmed tweet media
اردو
0
0
0
41
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا مختصر جس قوم کو امدن کی فکر اور جدوجہد اور محنت نیکیوں میں سبقت لینے کی کرنی تھی اس کو جنگی حالات کی وجہ سے معاشی صورتحال میں الجھا کر ناشکری کے جال میں پھنسا کر ٹرینڈ میں ناشکری کروا رہے ہو اپنے اوپر بدی واجب کر رہے ہو جیتتا کون ہے؟ صرف ابلیس؟ بھاگو
اردو
0
1
0
38
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
@ZubairAlikhanUN @ImranRiazKhan حق قدرت نے اپنی بات کو بولا، اپنی ایات کو بولا صحافت اور پولیٹیکل سائنس کے مریض کس دلیل سے اپنی تعلیمات ضعیف روایات کو حق سمجھتے ہیں؟ دلیل بھی لکھو حق والے معرکہ حق کا جشن مناتے رہیں گے تسی سڑو
اردو
0
0
0
29
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
معرکہ حق کا جشن منانے والوں کے سامنے حق کی بات کریں تو ویگو ڈالے آجاتے ہیں، بے روزگاری کردیا جاتا ہے، حتی کہ جان سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے !!!
اردو
9
172
812
15.3K
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
یوٹیوبر دیہاڑی کے پاس بھی اس کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے کہ وہ عوام میں مایوسی پھیلائی رکھیں اور عوام رہے افات کی زد میں اور ڈنکی میاں کی دیہاڑی اچھی لگتی رہے جبکہ واضح فرمان ہے انسان کو اس کی کرتوتوں کا ملنا ہے۔ اور جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کا اور ان سے جاملنے کا انکار کیا ہے ، وہ میری رحمت سے مایوس ہوچکے ہیں ، اور ان کے لیے دکھ دینے والا عذاب ہے۔ 29.23 اللہ کی رحمت سے اللہ کے بندے نہیں مایوس ہو سکتے تسی جنی مرضی نوٹنکی کر لو حاصل ہونی صرف افات ہے
اردو
0
0
0
76
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے پاس اب کوئی ایسا منصوبہ نہیں ہے کہ جو پاکستان کو ان بدترین معاشی حالات سے نکال سکے اب ان کے پاس یہی راستہ ہے کہ عوام کو لوٹو، بجلی ، گیس، ٹیکسز، پیٹرول سے کماو اور کھاو، عمران ریاض خان
اردو
47
1.9K
6K
61.1K
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
خوشی کے موقع پہ جب شیطان ستائے تو اللہ کی پناہ مانگو شیطان مردودوں سے اللہ کی پناہ مختصر پاکستان کو دنیا بھر میں شاندار کردار کی بنا پر شکریہ کیا جا رہا ہے لہذا کردار تو اپ کی دوسری جانب بہترین اب تو دنیا مان گئی اور شہباز گل کتنی باریک واردات سے فتنہ لے کے پھر سے فساد تیار کیا ہے گل سدھرنا تو پہلے خود کو پڑے گا اس بارے کیا رائے ہے اپ کر لو توبہ کی گنجائش ہے؟ یا باقی کی زندگی فتنہ پکڑ کے فساد میں ہی گزرے گی پالش کرتے؟ حاصل کیا ہوگا؟
اردو
0
0
1
340
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
جنگ بند ہوئی بہت مثبت بات۔ لاکھوں معصوموں کی پوری دنیا میں جان بچی مثبت بات۔ آبنائے ہرمز کھلے گی اکانومی پر دباؤ کم ہو گا بہت مثبت بات۔ پاکستان کو شاباش مل رہی ہے مثبت بات۔ لیکن جنہوں نے کل ایک فریق کے خلاف گالی گلوچ برگیڈ لانچ کیا۔ ایک سفیر کی پریس کانفرنس رکوائی۔ ٹی وی چینلز کو ٹکرز بھیجے۔ جنگ شروع ہونے کا اور اس کے بعد اس میں کودنے کا پورا ماحول بنایا۔ اچانک ڈرافٹ آ گیا۔ کہا شئیر کرو۔ کر ڈالا۔ ساتھ ہی جواب آگیا۔ اب ایسے نالائقوں کو ہم سفارتی لیجنڈ کیسے مان لیں۔ اندھے کے ہاتھ بٹیر آ جاتا ہے۔ اس لئیے جو مثبت ہے وہ مثبت ہی ہے۔ اور جو منفی ہے اسے مثبت ثابت کرنے کی منافقت کیسے کی جائے
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
218
1.4K
5.2K
146.3K
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
#سفیر_امن_قوم_کا_فخر
Kamal Ahmed tweet media
QME
0
0
3
94
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
@pasha_samina اعلی ظرفی تو پہلے اپنی درکار فتنہ مچانے والے پہلے سیاسی فساد سے بعض ا کر پہلے اپنا ظرف تو ظاہر کریں پھر کسی دوسرے سے امید بنتی
اردو
0
0
0
51
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
بھارت کو دھول چٹانے کے بعد امید تھی کہ توانا رجیم اب پاکستان کے داخلی مسائل اور سیاسی تناؤ میں بھی فراخدلی کا مظاہرہ کرے گی۔ لیکن اس کے برعکس مخالفین پر زندگی اور تنگ کر دی گئی۔ آج بھی پاکستان کو اہم کامیابی ملی ہے کاش کہ ایسے موقع پر سیاسی مخالفین کے لئے اعلی ظرفی کا مظاہرہ ہو۔
اردو
129
248
1.4K
23.5K
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے پاکستان ہمیشہ زندہ باد Pura Pakistan Rocked Fiqa Youthia's Shocked 😀 #PeaceNow
0
0
0
67
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
جن واقعات کی بنیاد پر یہ سارا تفرقہ کھڑا کیا گیا ہے، آج ان کا کوئی عینی شاہد موجود نہیں۔ جب چار گواہ ہی موجود نہ ہوں تو ایسا الزام ویسے ہی اللہ کے سپرد کر دینا چاہیے۔ اور رب فرماتے ہیں: "اللہ جسے چاہے عزت دیتے ہے اور جسے چاہے ذلت دیتے ہے" (آلِ عمران: 26) تو جسے اللہ نے عزت دی ہو، اسے محض کتابی کہانیوں یا غیر مصدقہ روایات کی بنیاد پر اذیت دینا کیا زیادتی نہیں؟ قرآن واضح حکم دیتا ہے: "اور جو لوگ پاک دامن عورتوں پر تہمت لگائیں اور پھر چار گواہ نہ لائیں، تو انہیں اسی (80) کوڑے مارو" (النور: 4) لہٰذا بغیر چار گواہوں کے کسی پر الزام لگانا نہ صرف سنگین گناہ ہے بلکہ قرآن کے حکم کے خلاف بھی ہے۔ ایمان وہی کامل ہے جو آیاتِ الٰہی سے تصدیق شدہ ہو، نہ کہ محض روایات کے سہارے۔ اور مزید یہ کہ: "اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں نہ پڑو" (آلِ عمران: 103) پس جہاں قرآن واضح طور پر تفرقے سے منع کرتا ہے، وہاں ایسی باتوں کو ہوا دینا کس حد تک درست ہو سکتا ہے؟ کوئی بھی من مرضی کی روایت اج اگر کتاب میں لکھنا چاہے تو کیا درج نہیں ہو سکتی؟ اور کل انے والی امت اس بات پر اگر تفریق کرے تو مزے تو دونوں جانب ابلیس کے نہیں ہو جائیں گے؟ تفرقہ جب ضعیف ہے تو، اس کو پیدا کرنے والی روایت بھی ضعیف ضعیف کو کچلا جائے امت ایک پیج پہ ہو جائے؟ وسوسوں کو قید تو پھر ہی بنتی ہے نا جی؟ قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِکِ النَّاسِ اِلٰہِ النَّاسِ مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ الۡخَنَّاسِ الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ مِنَ الۡجِنَّۃِ وَالنَّاسِ پناہ میں رکھے خدا اپنی صدا کوئی خطاکار، نہیں بچ سکتا، ان کی نظر سے جہاں اللہ اکبر
♍♑🅰 Tweets (4.²k)@MNA_SH212

*ایران کئ اسلام و عالم اسلام سے محبت*

اردو
0
0
0
48
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
نعرے بازوں کی یہی شدت رہی بری میں فرشتہ اور تو حقیر، فرقے پر مبنی اپنی من پسند تعبیر وسوسے والا مہلت میں جب سب کو ستائے گا، تو کون بچ پائے گا؟ مختصر تو ہر فرد ستایا جائے گا فیصلہ موت تک باقی، رب کس پر کرم کرتے، اور کس کو دیتے پھانسی تفرقہ پکڑ کے لیبل لگانا، تو خالص ابلیس کی واردات ساڈی توبہ تفرقے تو، تسیں انجوائے🔥🔥🔥 کرو😀
اردو
0
1
0
49
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
سرفراز نواز سے شاہد آفریدی تک کیا کچھ نہیں کہا عمران خان کے خلاف جب وہ وزیر اعظم بھی تھے مگر مجال ہے عمران خان نے کبھی کوئی کاروائی یا شوکاز کیا ہو۔ تنقید لینا اور اس پر صبر کرنا ہر ایک کی بس کی بات نہیں، مزمل اسلم
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) tweet media
اردو
135
2.5K
9.2K
91.9K
Kamal Ahmed retweetledi
Usman A. SHEIKH
Usman A. SHEIKH@UsmanSheikhKHL·
Islam spreading to the Great Wall of China 🇨🇳 ‼️
English
0
1
3
126
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
@AbidWazirr75919 السلام علیکم عابد بھائی کیسے ہیں اچھا کیا سیالکوٹ میں بھی کوئی برانچ ہے؟ اور یہ والی برانچ کہاں پہ ہے؟ بہت شکریہ
اردو
0
0
0
17
Abid Wazirr
Abid Wazirr@AbidWazirr75919·
اگر تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت نہ ہو تو بچے بڑے ہو کر نہ اپنے رب کے وفادار ہوتے ہیں اور نہ ہی والدین کے ۔اسی لیے حرا پبلک سکول بٹئ اپنے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ معیاری تربیت بھی فراہم کررہا ہے.
Abid Wazirr tweet media
اردو
1
0
1
21
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
@ia_rajpoot بھائی جی ویسے تو یہ سچ لگتا نہیں اگر اگر کچھ بھی اس میں سچ ہے تو ایرانیوں کو تو شکر گزار ہونا چاہیے جس بہتری کی ایران کوشش کر رہے تھے وہ قائم کرنے کا انہیں موقع ملتا دیکھتا؟ اس بارے کیا خیال ہے؟ #IranWar#iran #پاکستان #KSA #Macca
اردو
0
0
0
83
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
ابراہا کے ہاتھی پرنس محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران خلاف جارحیت جاری رکھنے لیے مجبور کیا: نیو یارک ٹائمز
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
7
3
17
600
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
#عید_مبارک رب العالمین قران میں فرماتے ہیں ان جھٹلانے والوں سے ذرا مجھے سمجھ لینے دو بندے رب کے ٹھنڈ کریں، قران سب کے پاس پلان ہر گھر میں موجود اگر کہیں ضرورت لگے یاد دہانی کے بعد خوبصورتی سے کنارہ کش، اپنے رب کو راضی کرنے نکلے ہیں تاکہ رب بے شمار فرشتوں سے بھی مدد بھیجیں IA کسی فتنے کا شکار نہ ہوں، بس بھائیوں کے لیے دعا گو تمام تر دعائیں ان کے ساتھ اگر میدان میں ممکن ڈیوٹی نہیں ساتھ تو دعائیں تو ساتھ، شاندار عمل سے خدا کی مدد ان کو بھجوائی جا سکتی ہے؟ پھر یہ جو اسلامی حلیہ ڈھالے خدا کو کیسے بھولے بیٹھے ہیں؟ اپنے ہی مسلمان بھائیوں میں تفریق تصادم فتنہ ڈالنے نکلے ہیں یہ فلاح تو ہرگز نہیں ہو سکتی یعنی میدان میں پہنچنے کے بجائے اپس میں لڑنا شروع کر دو تم جاؤ تم جاؤ میں نہ جاؤ پھر ایران پہنچنے والی بات پہ فتنہ کیوں مچاتے ہیں؟ یہ تو سیدھی سیدھی گمراہی ہے اور اپ جو نعرہ لگا رہے ہیں اس کے لیے بار بار کہا جا رہا ہے کہ اپ جائیں جناب یہ وقت کہانیاں ڈالنے کا نہیں ہے اگر اپ سمجھتے ہیں تو پھر میدان ایران میں پہنچے ہونا چاہیے پھر نعرے بازی تفریق امت کس چیز کی؟ کیونکہ اپ کے دیوتا کو نہیں پوجا گیا اس لیے؟ کیا اب نہیں جانتے مسلمان تو بنتا ہی بندہ تب ہے جب من کا ھر بت توڑ دے؟ تو پھر اپ کیوں بت اٹھائے ہیں، ان کے خلاف جن کے بھی نعرہ تھے جب عمل ہوتا دکھ رہا یہی تو اپ دیوتا سے بھی چاہتے تھے ان کی اپ کی مشترکہ سب کی خواہش تو قدرت پوری کر رہے وہ تو صرف اپنی بد اخلاقی/ اور "میں" ہی خدا کے دعوے کی سزا کاٹ رہا ہے ارادے جو سب نے مل کے بنائے تھے، وہ تو خدا نے بھی سنے؟ یہاں بھی ایت مبارک ہے کہ ہماری خواہشات خدا پوری کریں گے جیسا ہم سوچیں تو پھر مرکز خدا امید بشر کیسے لگائے بیٹھے ہو؟ حضرت علی خدا ان سے راضی ہو کے شاندار کردار کے محسنین سے درخواست دو فریق اگر لڑ پڑے ہیں تو ان میں صلح کرا دو جو باز نہ ائے وہ خدا کے حوالے، یہ ایات فرائض ہیں خدا کا فرمان ہے جلدی مت مچاؤ صبر کرو، جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو، یعنی اگر تفرقے اور فتنے سے بچ گئے تو تو پھر یہاں خدا کی مدد دور کرنے کے سوا اپ کیا کارنامہ سرانجام دے رہے ہیں اپنے لوگوں سے اپنی لیے جو فرائض پر چلتے ہوئے مدد ملنی ہے خدا سے اس کو کیوں کچل رہے ہیں یہ کون سا کارنامہ ہے جو اپ انجام دے رہے ہیں؟؟؟؟ کون سی ایسی روح ہے جس کی یہ خواہش ہوگی کہ خطے میں میں سے امن لوٹ لے جائے؟ تو پھر اپ کیسے سوچ سکتے ہو کہ جو اپ سوچ رہے وہ وسوسہ نہیں ہے؟ اختلاف دور کرنے سے تنازعات کو دور کیا جا سکتا ہے عذاب دینے کے لیے رب کی ذات کافی ہیں ہم نجات کا باعث بن سکتے ہیں خوشخبری بہتری کا باعث بن سکتے ہیں فیصلے تو تمام خدا نے کرنے ہیں خدا کے ماننے والوں میں خاندانوں کی نسبت سے تفرقہ ڈالنا یزیدی عمل ہے یزید نے بھی تو یہی کیا تھا امت کو گمراہ خود کو پسندیدہ بتایا، اور امت کے امام کو باطل دکھایا اور امام نے ہر دوسرے بندے کو بھائی بنایا یعنی اپنے جیسا امام بنایا کیونکہ جو خود کے لیے پسند وہی بھائی کے لیے پسند یہ بھی فرض ہے لکھا ایت میں تفریق والوں سے بچیے، وسوسات کے ذریعے اپنی مسجدوں کا قبلہ نہ ہلنے دیں خدا کے فیصلے بندوں میں بھروسہ رکھیں اور تفرقہ سے اگر بچ گئے یعنی فتنے سے بچ گئے اور اگر الجھے تو بلا شبہ باطل ٹھہرے @AllamaRajaNasir اگر پیچھے بیٹھے رہنے والوں میں واقع ہی کچھ کرنا ہے تو جن کو بچا سکتے ہیں ان کو فتنے سے بچائے کیونکہ اپ پیچھے بیٹھ رہنے والے ہیں اور میدان میں نہیں جا رہے جو میدان میں ہیں ان کو اپ ولن دکھانا چاہ رہے ہیں جب کہ ایمان و ایات سے دور لے کے جا کے گمراہ کرنے والا ہی ولن? سیاست یعنی منافقت کے لیے جس کو خود سیاست دان کہتے ہیں سیاست منافقت تھی اگر مہلت دی رب نے تو تھوڑا ٹھہر کے پھر کر لیجئے گا پہلے ہود تو فرائض مکمل کیجیے پھر استاد محترم حافظ جی کو ایت مبارک پڑھائیں کہ اپ کیوں صبر توڑ رہے ہو کس ایت کی وجہ سے؟ بتائیں لکھے نیچے کمنٹ میں؟ ہے کسی کے پاس؟ ایمان میں بات چیت ہے، اور خوابوں کی دنیا سے نکل کے ممکنات پر عمل، اشتعال الزام تراشی تو کیا ہتھیار ابلیس کا نہیں؟ پاکستان کا اگر یہ عمل اگر اپ کو پسندیدہ نہیں لگ رہا کہ خود کو خدا سمجھنے والوں کے خلاف جو جنگ جاری ہے جو خاندانی لکبوں، حلیے، کی وجہ سے دوسروں کو مرتد سمجھتے ہمارا اسمان محفوظ کیوں ہم پہ بمب کیوں نہیں گر رہے پتہ کیوں نہیں چل رہا کہ جنگ ہو رہی کیا فضول سوچ اور فرمائش نہیں؟ ٹھنڈ رکھو چاچا جی تے ٹھنڈا کرو ایات پڑھاؤ امام علی کی محبت نبھاؤ؟ دکھاؤ؟ بزرگوں👇 کے سلسلے ہیں جو ٹوٹ نہیں سکتے ہیں ایمان کا جز ہے فرمانبرداری، فرمانبرداری کر کے دکھانی بنتی سب سے قبیلوں کے حلیے کی وجہ سے کیا اس میں منافقت ہو سکتی؟
Kamal Ahmed tweet media
اردو
1
1
0
275

80
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
اردو
1.2K
20.5K
40.4K
753.1K
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
پھر اب
Kamal Ahmed@KAP_80

#عید_مبارک رب العالمین قران میں فرماتے ہیں ان جھٹلانے والوں سے ذرا مجھے سمجھ لینے دو بندے رب کے ٹھنڈ کریں، قران سب کے پاس پلان ہر گھر میں موجود اگر کہیں ضرورت لگے یاد دہانی کے بعد خوبصورتی سے کنارہ کش، اپنے رب کو راضی کرنے نکلے ہیں تاکہ رب بے شمار فرشتوں سے بھی مدد بھیجیں IA کسی فتنے کا شکار نہ ہوں، بس بھائیوں کے لیے دعا گو تمام تر دعائیں ان کے ساتھ اگر میدان میں ممکن ڈیوٹی نہیں ساتھ تو دعائیں تو ساتھ، شاندار عمل سے خدا کی مدد ان کو بھجوائی جا سکتی ہے؟ پھر یہ جو اسلامی حلیہ ڈھالے خدا کو کیسے بھولے بیٹھے ہیں؟ اپنے ہی مسلمان بھائیوں میں تفریق تصادم فتنہ ڈالنے نکلے ہیں یہ فلاح تو ہرگز نہیں ہو سکتی یعنی میدان میں پہنچنے کے بجائے اپس میں لڑنا شروع کر دو تم جاؤ تم جاؤ میں نہ جاؤ پھر ایران پہنچنے والی بات پہ فتنہ کیوں مچاتے ہیں؟ یہ تو سیدھی سیدھی گمراہی ہے اور اپ جو نعرہ لگا رہے ہیں اس کے لیے بار بار کہا جا رہا ہے کہ اپ جائیں جناب یہ وقت کہانیاں ڈالنے کا نہیں ہے اگر اپ سمجھتے ہیں تو پھر میدان ایران میں پہنچے ہونا چاہیے پھر نعرے بازی تفریق امت کس چیز کی؟ کیونکہ اپ کے دیوتا کو نہیں پوجا گیا اس لیے؟ کیا اب نہیں جانتے مسلمان تو بنتا ہی بندہ تب ہے جب من کا ھر بت توڑ دے؟ تو پھر اپ کیوں بت اٹھائے ہیں، ان کے خلاف جن کے بھی نعرہ تھے جب عمل ہوتا دکھ رہا یہی تو اپ دیوتا سے بھی چاہتے تھے ان کی اپ کی مشترکہ سب کی خواہش تو قدرت پوری کر رہے وہ تو صرف اپنی بد اخلاقی/ اور "میں" ہی خدا کے دعوے کی سزا کاٹ رہا ہے ارادے جو سب نے مل کے بنائے تھے، وہ تو خدا نے بھی سنے؟ یہاں بھی ایت مبارک ہے کہ ہماری خواہشات خدا پوری کریں گے جیسا ہم سوچیں تو پھر مرکز خدا امید بشر کیسے لگائے بیٹھے ہو؟ حضرت علی خدا ان سے راضی ہو کے شاندار کردار کے محسنین سے درخواست دو فریق اگر لڑ پڑے ہیں تو ان میں صلح کرا دو جو باز نہ ائے وہ خدا کے حوالے، یہ ایات فرائض ہیں خدا کا فرمان ہے جلدی مت مچاؤ صبر کرو، جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو، یعنی اگر تفرقے اور فتنے سے بچ گئے تو تو پھر یہاں خدا کی مدد دور کرنے کے سوا اپ کیا کارنامہ سرانجام دے رہے ہیں اپنے لوگوں سے اپنی لیے جو فرائض پر چلتے ہوئے مدد ملنی ہے خدا سے اس کو کیوں کچل رہے ہیں یہ کون سا کارنامہ ہے جو اپ انجام دے رہے ہیں؟؟؟؟ کون سی ایسی روح ہے جس کی یہ خواہش ہوگی کہ خطے میں میں سے امن لوٹ لے جائے؟ تو پھر اپ کیسے سوچ سکتے ہو کہ جو اپ سوچ رہے وہ وسوسہ نہیں ہے؟ اختلاف دور کرنے سے تنازعات کو دور کیا جا سکتا ہے عذاب دینے کے لیے رب کی ذات کافی ہیں ہم نجات کا باعث بن سکتے ہیں خوشخبری بہتری کا باعث بن سکتے ہیں فیصلے تو تمام خدا نے کرنے ہیں خدا کے ماننے والوں میں خاندانوں کی نسبت سے تفرقہ ڈالنا یزیدی عمل ہے یزید نے بھی تو یہی کیا تھا امت کو گمراہ خود کو پسندیدہ بتایا، اور امت کے امام کو باطل دکھایا اور امام نے ہر دوسرے بندے کو بھائی بنایا یعنی اپنے جیسا امام بنایا کیونکہ جو خود کے لیے پسند وہی بھائی کے لیے پسند یہ بھی فرض ہے لکھا ایت میں تفریق والوں سے بچیے، وسوسات کے ذریعے اپنی مسجدوں کا قبلہ نہ ہلنے دیں خدا کے فیصلے بندوں میں بھروسہ رکھیں اور تفرقہ سے اگر بچ گئے یعنی فتنے سے بچ گئے اور اگر الجھے تو بلا شبہ باطل ٹھہرے @AllamaRajaNasir اگر پیچھے بیٹھے رہنے والوں میں واقع ہی کچھ کرنا ہے تو جن کو بچا سکتے ہیں ان کو فتنے سے بچائے کیونکہ اپ پیچھے بیٹھ رہنے والے ہیں اور میدان میں نہیں جا رہے جو میدان میں ہیں ان کو اپ ولن دکھانا چاہ رہے ہیں جب کہ ایمان و ایات سے دور لے کے جا کے گمراہ کرنے والا ہی ولن? سیاست یعنی منافقت کے لیے جس کو خود سیاست دان کہتے ہیں سیاست منافقت تھی اگر مہلت دی رب نے تو تھوڑا ٹھہر کے پھر کر لیجئے گا پہلے ہود تو فرائض مکمل کیجیے پھر استاد محترم حافظ جی کو ایت مبارک پڑھائیں کہ اپ کیوں صبر توڑ رہے ہو کس ایت کی وجہ سے؟ بتائیں لکھے نیچے کمنٹ میں؟ ہے کسی کے پاس؟ ایمان میں بات چیت ہے، اور خوابوں کی دنیا سے نکل کے ممکنات پر عمل، اشتعال الزام تراشی تو کیا ہتھیار ابلیس کا نہیں؟ پاکستان کا اگر یہ عمل اگر اپ کو پسندیدہ نہیں لگ رہا کہ خود کو خدا سمجھنے والوں کے خلاف جو جنگ جاری ہے جو خاندانی لکبوں، حلیے، کی وجہ سے دوسروں کو مرتد سمجھتے ہمارا اسمان محفوظ کیوں ہم پہ بمب کیوں نہیں گر رہے پتہ کیوں نہیں چل رہا کہ جنگ ہو رہی کیا فضول سوچ اور فرمائش نہیں؟ ٹھنڈ رکھو چاچا جی تے ٹھنڈا کرو ایات پڑھاؤ امام علی کی محبت نبھاؤ؟ دکھاؤ؟ بزرگوں👇 کے سلسلے ہیں جو ٹوٹ نہیں سکتے ہیں ایمان کا جز ہے فرمانبرداری، فرمانبرداری کر کے دکھانی بنتی سب سے قبیلوں کے حلیے کی وجہ سے کیا اس میں منافقت ہو سکتی؟

اردو
0
0
0
23
Kamal Ahmed
Kamal Ahmed@KAP_80·
تسلی سے پڑھیے اور بتائیے کیا رائے ہے گزرتے گزرتے

20