KaSHi BuTt♠️⁩WolF☠️

44.8K posts

KaSHi BuTt♠️⁩WolF☠️ banner
KaSHi BuTt♠️⁩WolF☠️

KaSHi BuTt♠️⁩WolF☠️

@KButt804

میری باتیں اور الفاظ ننگے ہیں معزرت میں الفاظ کو کانڈم نہیں پہنا سکتا آپ اگر میری بات نہیں برداشت کر سکتے مطلب آپ بزدل ہو اور یہ معاشرہ نا قابل برداشت ہے☠️🖤

Punjab, Pakistan Katılım Eylül 2018
1.7K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
KaSHi BuTt♠️⁩WolF☠️
مرد کی بد صورتی...😔 مرد کی سب سے بڑی بد صورتی اس کی خالی جیب ہے..🤐 جس مرد کے پاس پیسہ ہے وہ مرد عورت کے لیے بد صورت ہو کر بھی دنیا کا حسین ترین مرد ہے.. 😏 Bohemian💀🖤
اردو
19
27
143
0
KaSHi BuTt♠️⁩WolF☠️
@GFarooqi یہ وہ ہے جسنے خان اور اُسکی بیویوں پے ساری صحافت رکھی وہ عورتیں نہیں؟؟ پی ٹی آئی کے ورکرو اُنکے تمام لوگوں کے گھروں میں چھاپے مارے جانے پر عورتوں کی تزلیل ہوی تب اسنے ایک لفط نہیں کہا عورتوں پر تب یہ فیمنیسٹ تھی
اردو
0
0
0
725
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
‼️‼️‼️IMPORTANT ANNOUNCEMENT گیارہ 11 اپریل 2026 سے جنہوں نے میری تصویر/لباس بارے بےہودہ غلیظ ہراسانی پر مبنی gender based digital violenceاور cyber crime کی منظم کیمپین چلائی ان سب کے خلاف میں نے فوری NCCIA میں شکایت درج کروا دی تھی۔ NCCIA نے بہترین کاروائی کرتے ہوئے ان سب کے خلاف کاروائیاں اور گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ ایک مجرم چنیوٹ سے پکڑ لیا گیا ہے (جس کی تفصیل تصویر میں لگائی جا رہی ہے اور جو غلیظ ویڈیو اس نے بنائی اس کا ثبوت بھی میرے پاس اور NCCIA کے پاس موجود ہے)۔ باقی بھی اگلے چند گھنٹوں میں انشاءاللّہ گرفتار کر لیے جائیں گے۔ اب ٹویٹس/پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ سب کے ثبوت محفوظ کر لیے گئے ہیں۔ کسی ایک کو بھی انشاءاللّہ چھوڑا نہیں جائیگا۔ یہ صرف ایک خاتون کے خلاف حملہ نہیں تھا، یہ تمام خواتین کو دہشت زدہ کرنے کا حملہ اور طریقہ ہے۔ NCCIA جو بہترین کاروائی کر رہی ہے اس سے خواتین کو اس معاشرے میں نہ صرف احساسِ تحفظ حاصل ہو گا بلکہ قانون کے سخت نفاذ اور اداروں کی مضبوطی پر اعتماد بھی بڑھے گا۔ اسی کے ساتھ میں @NCCIAOFFICIAL کے سربراہ DG سید خرم علی صاحب کی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے بذاتِ خود اس معاملے کی supervision کی ہے اور خواتین کیخلاف جرائم پر ان کی زیروٹالرنس پالیسی ہے۔ اس کے ساتھ NCCIA اور تمام ٹیم کا بےحد شکریہ اور very well done !
Gharidah Farooqi (T.I.) tweet media
اردو
1K
601
2.4K
265.9K
KaSHi BuTt♠️⁩WolF☠️
@GFarooqi ساری زندگی فیمنسٹ رہی جب کبھی کوئی بات ہوئ عورت کارڈ کھیلنے لگ گئی!!! پکڑا ہمیشہ وہ جائے گا جسنے شیر کی ہوگی غریب بندہ ورنا جس نے تصویر کھینچی تھی قصور اُسی کا تھا!!
اردو
0
0
0
29
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پاکستان کے پیچھے رہ جانے کا اصل زمہ دار کون ہے؟ 2 آپشنز ہیں (1) جرنیلوں کی مداخلت (2) سیاستدانوں کی نالائقی کمنٹس میں صرف (1) یا (2) لکھیے تاکہ واضح نتائج جاری کیے جائیں۔
اردو
11.3K
1.9K
8.6K
321.7K
KaSHi BuTt♠️⁩WolF☠️
@pasha_samina Agy orat crd khelny ghlt jyat ghlt khynn orat crd ki zarort nhi gai wrna yhn sub sy soft trget mrd hai irt sirf anau bha k ilzam lga dy log mrd sy puchty b nhi or thok dety
Indonesia
0
0
0
13
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
بہت ہی افسوسناک بات ہے۔ عورت کتنی سوفٹ ٹارگٹ ہے! سامنے بٹھا کر ایسے سوالات کر کے شرمندہ کرنے کے علاوہ کون سی ضروری معلومات میں اضافہ ہونا تھا۔
Dr Ramsha Mir@DrRamshaMir

Her Grace , Her Decency , Her Response , Her Coping mechanism , Her keeping her dignity ♥️ She is so 10/10 , a man tried his best to trigger her even he crossed boundaries to do so , and Mira kept herself so composed! Wow That’s her maturity Something that I wish to learn ! Meanwhile Arshad Bhatti represents how Low a man can Go just to make a woman Uncomfortable in his presence!

اردو
160
365
1.9K
28.9K
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
نوجوان نسل میں ہارٹ اٹیک اتنے زیادہ کیوں ہو رہے ہیں
اردو
176
18
629
66.2K
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
بڑا سوال ۔۔۔ کون پہلے مرے گا ؟؟
Fatima PTI tweet mediaFatima PTI tweet media
اردو
738
136
625
31.9K
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
اتنا پیارا ہونے کے لیے کیا کھانا پڑتا ہے 🎊💖
Sheraxii Tweets tweet mediaSheraxii Tweets tweet media
اردو
1.1K
38
548
75.8K
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
رجب بٹ نے اک بار پھر سنت رسول کا نہ صرف مذاق اڑایا ۔۔ بلکہ اس کی تضحیک کر کے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔۔۔ یہ بیغرت انسان وہی رجب بٹ ہے جسکی ہر ویڈیو پر ملین ویوز ہوتے ہیں جس کے پاس سب سے بڑا ٹیلنٹ یہی ہے کہ اپنی بہن کیسے نچانی ہے ۔۔ رجب بٹ نے داڑھی کٹوانے کا چیلنج قبول کیا ۔ چلو بات یہاں تک رہتی تو ٹھیک ہے ہر کسی کا اپنا فعل ہے وہ داڑھی رکھے یا کٹوادے ۔۔ مگر یہ کس نے اجازت دی کہ پکڑ کر زبردستی داڑھی کو کاٹا جاے ۔ اور پھر اسے چیلنج کا نام دیا جاے مطلب کہ اب ملک میں داڑھی رکھنے کی ترغیب دینے کی بجاے اسے کٹوایا جاے اور اس کی ویڈیو بنا کر اس پر ملین ویوز لیے جائیں ۔۔ زبردستی گنج کروانے کی ویڈیوز والی حرکتیں یہ یوٹیوبر کرتے رہتے ہیں مگر اج تک کسی نے زبردستی شیو نہی کروای ۔ کیونکہ ہم لوگ داڑھی کو سنت رسول سمجھتے ہیں اگر کوی اسے ہاتھ لگا کر کوی بھی ریکوسٹ کرے تو ہم مان لیتے ہیں ۔ یہ شخص کبھی قرانی ایت کامذاق اڑاتا ہے کبھی شراب پی کر صحابہ کرام کی گستاخی کرتا ہے کبھی یہ توہین رسالت کی دفع پر پرفیوم لانچ کر دیتا ہے ۔ مجھے لگتا ہے یہ دین اسلام کا مذاق اڑا کر امریکہ اور یورپ کی رہائش لینا چاہتا ہے ۔۔
اردو
67
32
129
70.9K
Nyla
Nyla@NailaMashhood·
@ahmad__bobak فکر نا کریں یہ اپنے محلات سمیت دفن ہوں گے اللہ کا قہر ٹوٹے ان پر مظلوموں معصوموں کی آہیں بددُعائیں لگیں گی آمین
اردو
2
1
7
192
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ڈاکٹر شہباز گل رنجیدہ ہو گئے داتا دربار کے باہر عمران خان نے ریاست مدینہ کے نظریہ کے مطابق غریب کا درد سمجھتے ہوئے پناہ گاہ بنائی تھی میں حیران ہوں کوئی اتنا ظالم کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک غریب سے جو پہلے سے ہی چھت سے محروم ہے اسے ریاست کی طرف سے دی گئی چھت ہی چھین لے پناہ گاہ گرا کر مریم نواز نے ظلم کیا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
29
2.2K
5.3K
39.1K
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
غریدہ نے کیا پہنا، ایرانی خاتون صحافی نے کیا پہنا—جس نے جو پہنا، وہ اس کی اپنی مرضی تھی۔ خدارا خواتین کو اُن کے لباس کی بنیاد پر جج کرنا چھوڑ دیں۔ ہم سب نے اپنی اپنی قبروں میں جانا ہے اور اپنے اعمال کا حساب دینا ہے۔ ہمیں اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے۔ چاہے کوئی جینز پہنے یا شلوار قمیض، یہ ہر ایک کا ذاتی انتخاب ہے۔ آپ اختلاف ضرور کر سکتے ہیں، مگر لباس کی بنیاد پر کسی کے بارے میں نامناسب گفتگو کرنا درست نہیں۔
اردو
107
9
111
10K
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں تو میرے لیے دعا کیجئے۔ چاہے میں آپ کو اچھی لگتی ہوں یا آپ کو مجھ سے نفرت ہے، ایک منٹ کے لیے سب بھول جائیں۔ بہت بڑا مسئلہ پیش آ گیا ہے۔ اللہ سے دعا کریں کہ مجھ پر رحم فرمائے اور میری غلطیوں کو درگزر کرے۔ جزاک اللہ۔
اردو
555
232
2.2K
58.6K
KaSHi BuTt♠️⁩WolF☠️ retweetledi
Nyla
Nyla@NailaMashhood·
اختلافات کا حل ڈھونڈہ جاسکتا ہے ، مگر حسد اور بغض کا نہیں
Nyla tweet media
اردو
0
1
2
48
Mehroz Khalid
Mehroz Khalid@MehrozKhalid804·
السلام علیکم، جمعہ مبارک یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
اردو
1
0
2
15
KaSHi BuTt♠️⁩WolF☠️
میری موت سے کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔ میرے جینے سے کچھ ہوا ہے کیا ۔۔۔🥀🖤
اردو
0
0
2
31
Calistya Cat
Calistya Cat@Itz_calistya·
who is the cutest?
English
1
0
1
565
KaSHi BuTt♠️⁩WolF☠️
@muqadasawann 😁 hr shks yhn itna wela hai k dusro ki zndge or tbsry kr rha hai apni zati ray thoop kr!! Shadi hui tlak hi gai bat khtm tm apna kam dekho
Indonesia
0
0
0
215
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
سحر حیات کی سب سے بڑی غلطی ایک ایسے لڑکے سے شادی کرنا تھی جو کمپلیکس کا شکار تھا، نہ تو شہرت سحر جیسی تھی اور نہ ہی اس جیسا کماتا تھا، پھر بھی شادی کے بعد سحر حیات نے اپنا پیسہ لگا کر شادی نبھانے کی ہر ممکن کوشش کی،لیکن گھٹیا شخص اپنی اوقات دکھا دیتا ہے اس نے جلد ہی سحر کو یہ طعنے دینا شروع کر دیے کہ تم تو بد نام زمانہ ٹک ٹاکر ہو جس سے کسی نے شادی نہیں کرنی تھی میں نے کرلی، یہ بدتمیز شخص سحر کی والدہ کو بھی گالیاں دیتا تھا، کسی بھی لڑکی کے لیے خلع لینا آسان نہیں ہوتا، اس سٹیج تک لانے کے پیچھے بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں
Muqadas Farooq Awan tweet media
اردو
80
38
559
79.8K
Showbiz & News
Showbiz & News@ShowbizAndNewz·
WHAT TYPE OF CONTENT IT IS?
English
55
49
420
66.8K