
صحافت کے عالمی دن پر میرپورخاص کے صحافی فلک شیر کی فریاد: میرا کمسن بیٹا #AliSher اور بیمار ساس 50 دن سے لاپتہ ہیں۔ 14-15 مارچ کو وڑائچ کوچ سے نوابشاہ پولیس نے زبردستی اتارا۔
خدارا فوری بازیاب کرایا جائے۔
#ReleaseAliSher #MissingAliSher #StopEnforcedDisappearances #HumanRights

اردو








