Kashaf Ramzan

12.8K posts

Kashaf Ramzan banner
Kashaf Ramzan

Kashaf Ramzan

@KFSandhu2

Alhumdulilah ❤ Biochemist👩‍🔬🎓

Pakistan Katılım Mart 2021
6.7K Takip Edilen6.4K Takipçiler
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
مشکل معاشی حالات میں بھی ٹرانسپورٹ سیکٹر کیلئے ڈیجیٹل سبسڈی کا آغاز بڑا قدم ہے۔ بسوں، ویگنوں اور مال بردار گاڑیوں کیلئے براہِ راست ادائیگیاں شروع ہو چکی ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف عوامی ریلیف کو یقینی بنانے کیلئے خود نگرانی کر رہے ہیں۔ 🇵🇰 #ThankYouPMShehbaz
اردو
0
0
0
10
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
@Hanzalamalik97 @ftikhar_ali افغانستان کو چاہیے کہ وہ دہشتگردی کی پراکسی پالیسی چھوڑ کر اپنے عوام کے مستقبل پر توجہ دے۔ پاکستان کے ساتھ تناؤ بڑھانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، بلکہ پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوتا ہے۔ امن کا راستہ تعاون اور اندرونی بہتری سے گزرتا ہے۔
اردو
0
0
0
14
Muhammad Hanzala
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97·
Breaking from Paktika Bazaar Afghanistan
Indonesia
57
53
92
1.4K
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
اصل بہتری تب آئے گی جب افغانستان اپنی توانائیاں اندرونی استحکام، تعلیم اور انصاف پر صرف کرے۔ پاکستان کے خلاف فالتو کشیدگی اور پراکسی پالیسی خطے میں بدامنی کو بڑھا رہی ہے، جس کا نقصان سب کو ہوتا ہے۔
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97

Breaking from Paktika Bazaar Afghanistan

اردو
0
0
0
5
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
The development era of Karachi still stands out The health sector now sees active improvements Mustafa Kamal’s mission continues forward #MKLegacyContinues
Kashaf Ramzan tweet media
English
0
0
0
10
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
Pakistan’s diplomatic outreach gains recognition as Iran confirms it never refused talks. The acknowledgment strengthens Pakistan’s position as a reliable facilitator for meaningful negotiations. #IranThanksPakistan
Kashaf Ramzan tweet mediaKashaf Ramzan tweet media
English
0
0
0
18
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
Iran thanks Pakistan for its sincere role in promoting dialogue and stability. The statement reflects confidence in Islamabad’s balanced diplomacy and commitment to regional peace. #IranThanksPakistan
Kashaf Ramzan tweet media
English
1
0
0
17
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
Karachi changed with planning and delivery Healthcare improving with the same energy Mustafa Kamal continues to perform #MKLegacyContinues
Kashaf Ramzan tweet media
English
0
2
1
17
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
Infrastructure development then Public health reforms now Mustafa Kamal keeps the momentum alive #MKLegacyContinues
Kashaf Ramzan tweet media
English
0
1
0
28
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
@Hanzalamalik97 یہ ٹویٹ بتاتا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات مضبوط ہیں۔ سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی مایوسی حقیقت کے سامنے زیادہ دیر نہیں ٹک سکی۔ 🤝 #PakIranFriendship
اردو
0
0
0
34
Muhammad Hanzala
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97·
کچھ لوگ کل سے مایوسی پھیلا رہے تھے ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں پاکستان زندہ باد لکھ کر انکے منہ پر زور دار تمانچہ مارا ہے ❤️🇵🇰 #PakIranFriendship
Muhammad Hanzala tweet media
اردو
24
69
64
2.3K
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
مایوسی بیچنے والوں کو جواب مل گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ کا “پاکستان زندہ باد” صرف ایک جملہ نہیں بلکہ اعتماد اور دوستی کا واضح پیغام ہے۔ پاکستان اور ایران ساتھ ہیں۔ 🤝🇵🇰 #PakIranFriendship
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97

کچھ لوگ کل سے مایوسی پھیلا رہے تھے ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں پاکستان زندہ باد لکھ کر انکے منہ پر زور دار تمانچہ مارا ہے ❤️🇵🇰 #PakIranFriendship

اردو
0
0
0
38
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
Gratitude from Iran reflects confidence in Pakistan’s balanced diplomacy. Islamabad continues to provide a credible platform for dialogue and a path toward lasting regional peace. #IranThanksPakistan
Kashaf Ramzan tweet media
English
0
0
0
13
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
Iran appreciates Pakistan’s efforts and confirms it never rejected talks. The acknowledgment strengthens Pakistan’s position as a reliable mediator working for stability and cooperation. #IranThanksPakistan
Kashaf Ramzan tweet media
English
1
0
0
17
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
Pakistan’s diplomatic outreach gains momentum as Iran expresses thanks and openness to negotiations. The shift reinforces Islamabad’s role as a trusted partner for peace. #IranThanksPakistan
Kashaf Ramzan tweet media
English
1
0
0
21
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
@KhawajaMAsif ایندھن کی عالمی قلت اور بڑھتے دباؤ کے باوجود پاکستان میں سپلائی برقرار رکھنا آسان نہیں تھا۔ حکومت نے مالی وسائل کو ترجیح دے کر بڑے معاشی بحران سے بچانے کی کوشش کی ہے۔ جیسے ہی حالات بہتر ہوں گے، عوام کو ریلیف ملنا چاہیے۔
اردو
1
0
0
39
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کسی ایک ملک کا فیصلہ نہیں بلکہ اسرائیلی کے جنگی جنون امسلم دشمنی اور جارحانہ عزائم کا نتیجہ ہے۔ جن مسلم ممالک سے پٹرول نکلتا ہے، یا جس کی حدود سے گزر کر دنیا تک پہنچتا ہے، اسرائیلی کے مسلمانوں کی نسل کشی کے جنون سے سب شدید متاثر ھو رہے ھیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں ایندھن کی قلت اور ہنگامی صورتحال ہے پاکستان میں سپلائی برقرار رکھنا ایک بڑا چیلنج تھا جسےحکومت نے کامیابی سے سنبھالا اور قلت سے بچایا۔ لیکن اب ایک متوازن راستہ اپنانا ضروری تھا تاکہ ملک کو بڑے معاشی بحران سے بچایا جا سکے۔ قیمت میں اضافہ شدید معاشی دباؤ کی وجہ سے کیاگیا۔ ھمیں عوام کی مشکلات کا شدید احساس ھے۔ وفاق اور صوبوں نے تمام ترقیا تی اخراجات اور فوری ضرورت کے علاوہ اخرا جات کو موخر کرکے مالی وسائل تیل کی قیمتوں کی سپورٹ میں ڈالے ھیں۔ جیسے ہی حالات بہتر ہوں گے، عوام کو فوری ریلیف دیا جائے گا۔ انشاءاللہ
اردو
1.1K
471
1.7K
117.5K
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
@KamalMQM In tough times, a nation’s strength comes from unity. Prime Minister Shehbaz Sharif has once again shown he stands with the people. InshaAllah, things will get better soon. 🤝
English
0
0
1
82
Syed Mustafa Kamal
Syed Mustafa Kamal@KamalMQM·
عالمی بحران کے اثرات زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کرتے ہیں، اور صحت کا شعبہ اس سے خاص طور پر متاثر ہوتا ہے۔ ایسے کٹھن حالات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے بھرپور عزم اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ یقینی بنانے کی کوشش کی ہے کہ عوام پر اضافی بوجھ نہ پڑے اور بنیادی سہولیات بِلا تعطل جاری رہیں۔ اب یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ دستیاب وسائل کو دانشمندی اور احتیاط کے ساتھ استعمال کریں، کیونکہ قوموں کی طاقت مشکل وقت میں ان کے اتحاد اور شعور سے ظاہر ہوتی ہے۔ یہ آزمائش کا وقت ضرور ہے، مگر دائمی نہیں۔ ان شاء اللہ بہت جلد حالات بہتر ہوں گے؛ مشکلات آسانیوں میں بدلیں گی اور عوام کو حقیقی ریلیف نصیب ہوگا۔ حوصلہ، صبر اور یکجہتی کے ساتھ ہم اس چیلنج کو عبور کر سکتے ہیں۔
اردو
52
62
92
2K
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
کھلی کچہریوں کی بدولت بنیادی سہولیات کی فراہمی میں بہتری اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ #کُھلی_کچہری_بلوچستان
Kashaf Ramzan tweet media
اردو
0
0
0
12
Kashaf Ramzan
Kashaf Ramzan@KFSandhu2·
عوام اور انتظامیہ کے درمیان فاصلے کم ہو رہے ہیں، کھلی کچہریوں کے ذریعے براہِ راست رابطہ ممکن بنایا گیا ہے۔ #کُھلی_کچہری_بلوچستان
Kashaf Ramzan tweet media
اردو
1
0
0
8