𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ

47.7K posts

𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ banner
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ

𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ

@KhangullSwati

🌟Myᴮᵉˡⁱᵉᵛᵉ𝒊𝒔🌟 ✦لَااِلٰهَ اِلَّااللہُ✦ 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐈𝐬 𝐍𝐨 𝐆𝐨𝐝 𝐁𝐮𝐭 𝐎𝐧𝐞 🔥𝐀𝐧𝐝 𝐖𝐞 𝐖𝐢𝐥𝐥 𝐅𝐢𝐠𝐡𝐭🔥 ❤️𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝙋𝙏𝙄💚

Katılım Temmuz 2023
1.9K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ
جج اور جرنیل ہی صرف ریاست نہیں اگر آرمی چیف، جنرلز اور چیف جسٹس اور ججز کو عوامی مینڈیٹ کا احترام نہیں تو معزرت کے ساتھ یہ لوگ بھی ہمارے لیے قابلِ احترام نہیں___!!! #پاکستان_ڈاکو_موومنٹ #ImranKhanzindabad #ImranFightingForPakistan
اردو
12
27
50
19.3K
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ٹویٹر نیوز پر بھی یہ ٹرینڈ #1000DaysKhanUnbroken آیا کہ عمران خان 1000 دنوں سے مزاحمت کر رہے ہیں 🔥
Faisal Khan tweet media
اردو
13
287
359
3.1K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ
میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔
اردو
0
0
0
2
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
جیسی اذیتیں اور تکالیف عمران خان کو دی گئیں، ایسی شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاستدان کو دی گئی ہوں۔۔۔ صدیق جان @SdqJaan #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
4
69
283
3.6K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان نے کہا ہے کہ میں مرد ہوں، میں برداشت کر سکتا ہوں، لیکن میری اہلیہ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جارہا ہے۔ یہ کونسے جرم کی سزا ہے؟ بیرسٹر سلمان صفدر @BrSalmanSafdar #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
14
967
2.5K
12.5K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
2.2K
25.4K
52.3K
1.6M
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میرے پاکستانیو! توشہ خانہ، سائفر اور عدّت جیسے مقدمات کے منظرِعام پر آنے سے ان کا لغوپن اور انکا بےبنیاد ہونا ہی سامنے نہیں آیا بلکہ انکی تہہ میں چھپے سیاسی عزائم بھی کھل کر سامنے آئے ہیں۔ جب سائفر کا معاملہ رونما ہوا تو میں نے متنبّہ کیا اگر ہم فیصلہ کن انداز میں اس سے نہ نمٹے تو آئندہ کوئی وزیراعظم پاکستان کے اندرونی معاملات میں ایسی صریح غیرملکی مداخلت کا سامنا نہیں کرپائے گا۔ جنرل مشرف نے بھی ”پاکستان کو بمباری کرکےپتھر کے دور میں دھکیلنے“ کی امریکی دھمکی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ مگر رجیم چینج آپریشن رچانے والے اپنے آقاؤں کی خوشنودی کیلئے مجھے سرکاری گواہوں سے جرح کرنے یا اپنی صفائی میں گواہ پیش کرنے کے قانونی حق سےمحروم کردیا گیا کیونکہ ہینڈلرز بخوبی جانتے تھے کہ اگر مجھے یہ حق دیا گیا تو بنگال کے میر جعفر کی طرح ہماری سیاسی تاریخ کی ایک اور بڑی غدّاری بے نقاب ہوگی۔ اللہ ربّ العزّت کے فضل و احسان سے میں نے مالی اعتبار سے بالکل بے داغ زندگی گزاری ہے اور میری اس ساکھ کی بدولت پاکستان کےعوام میرے خیراتی/فلاحی منصوبوں کے لئے اربوں روپے کے عطیات دیتے ہیں۔ چنانچہ توشہ خانہ کا یہ بیہودہ سا مقدمہ تراشا ہی اس لئے گیا کہ میرے خلاف مالی بدعنوانی کا ایک ادنیٰ سا ثبوت بھی تلاش نہ کرسکے۔ حتّٰی کہ مقدمے پر جعلی عدالتی کارروائی کے دوران بھی جب انہیں احساس ہوا کہ مقدمہ میری برّیت پر انجام پذیر ہوگا تو اس میں بھی مجھے سرکاری گواہوں سے جِرح کے بنیادی قانونی حق سے محروم کر دیا گیا۔ اسی دوران عدّت والے مقدّمے کی رفتار بھی بڑھا دی گئی ہے کیونکہ پاکستان کو ریاستِ مدینہ کے اصولوں سے ہم آہنگ کرنے کےمیرےخواب کے خلاف ایک بیانیہ بنانا چاہتے ہیں۔ چنانچہ محض مجھے قصور وار قرار دینے کیلئے شفافیت کے ادنیٰ ترین معیار کوبھی پامال کرتے ہوئے نہایت عجلت میں عدالتی کارروائی کو لپیٹا جارہا ہے۔ میرے پاکستانیو! آپ سب کو علم ہونا چاہئیے کہ ان مقدّمات کی کوئی قانونی بنیاد نہیں بلکہ یہ سب اس سیاسی تماشے کا حصّہ ہیں جو گزشتہ 22 ماہ سے اس ملک میں جاری ہے۔ جس تیزی سے یہ تمام مقدّمات لپیٹے جارہے ہیں اس کا واحد مقصد ووٹرز خصوصاً نوجوانوں کے حوصلے توڑنا اور انہیں مایوس کرنا ہے۔ آپ نے ہرگز ہمّت نہیں ہارنی کیونکہ ربّ العزّت ہی حتمی تدبیر کنندہ اور منصوبہ ساز ہے۔ ہمارے پاس سب سے طاقتور اور معنی خیز ہتھیار ہمارا ووٹ ہے جسے ہمیں ان مجرموں کو نکال باہر کرنے کیلئے پوری شدّت سے استعمال کرنا ہے جنہیں ہمارے سروں پر مسلط کیا گیا ہے۔
اردو
2.6K
25.6K
54.1K
1.5M
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
QME
36
989
2.1K
17.1K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
1000 days of unwavering faith. Tested by time, strengthened by conviction. #1000DaysKhanUnbroken
PTI tweet media
English
40
1.3K
3.7K
23.7K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Zubair Khan Niazi
Zubair Khan Niazi@zubairniazi·
یہ نوجوان ہر منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر باقاعدہ دھرنے میں شامل ہوتا۔ اس نے پوسٹر اٹھا رکھا جس میں عاصم منیر کپتان عمران خان کو سلوٹ کر رہا ہے۔ اور لکھا ہے "وہ ہمیشہ لیڈر رہے گا، تم ہمیشہ ملازم رہو گے" تصویر بھی سچی اور بات بھی، تو گرفتار کیوں کیا گیا؟ کیونکہ جنگل کا قانون ہے
Zubair Khan Niazi tweet media
اردو
11
205
466
2.6K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان کے وٹس ایپ چینل پر ناحق قید کے 1000 دن کی یہ ویڈیو شئر ہوئی ہے 💔
اردو
10
259
399
5.8K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
No deals. No surrender. Just resilience #1000DaysKhanUnbroken
PTI tweet media
English
54
1.5K
4.6K
26.5K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
عمران خان کے 1000 دن جبری قیدپر پر پوری قوم کی طرف سے سابق وزیراعظم کو سیلوٹ۔۔ ۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
95
2.3K
6.4K
30.7K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
گرفتاری سے پہلے عمران خان نے قاسم اور سلیمان سے نہیں بلکہ اس قوم سے کہا تھا کہ یہ میری ذاتی جنگ نہیں ہے، ذاتی مفادات کے لئے کوئی اپنی زندگی خطرے میں نہیں ڈالتا۔ میں آپ سب کی جنگ لڑ رہا ہوں 💔 #1000DaysKhanUnbroken
اردو
15
1K
1.5K
9.5K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بس یہی کہنا تھا
Sara Mir tweet media
اردو
41
3.2K
9.7K
49.3K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
یزیدیت سے انکار کے 1000 دن #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
PTI tweet media
اردو
58
1.2K
2.9K
21.8K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
ایک بزرگ شہری کی گفتگو
Aheer tweet media
اردو
2
76
173
1.7K
𝑭𝒓𝒆𝒆𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝑲𝒉𝒂𝒏𝑷𝑻𝑰ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“He is a very very resilient person, he is one of the hardest people possible to break … He has strong faith in God” Imran Khan’s son Kasim Khan in an interview with Mario Nawfal
English
944
22.2K
47.1K
661.8K