Karachi MetroPolitician Corruption

39 posts

Karachi MetroPolitician Corruption banner
Karachi MetroPolitician Corruption

Karachi MetroPolitician Corruption

@KMC_Pakistan

The official Parody account of Karachi Metro Politician Corruption

Katılım Ekim 2020
13 Takip Edilen629 Takipçiler
Karachi MetroPolitician Corruption
سی پیک منصوبے کے تحت ون بیلٹ ون روڈ کیلئے کراچی سے چین تک پیور بلاک کی روڈ بنانے کا پروپوزل چائنا کو دیا ہے۔ چائنا کے وزیر تجارت نے منصوبے کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے میرے اکاؤنٹ کو بلاک کردیا۔ مرتضی وہاب
Karachi MetroPolitician Corruption tweet media
اردو
1
1
10
55
Karachi MetroPolitician Corruption
پیسہ ایک برائی ہے جو بھائی کو بھائی سے لڑوا دیتی ہے اسی لئے پیپلزپارٹی پیسہ کھا جاتی ہے تاکہ عوام میں محبت برقرار رہے۔ مرتضی وہاب
Karachi MetroPolitician Corruption tweet media
اردو
1
4
12
69
Karachi MetroPolitician Corruption
پیپلزپارٹی کرپشن کے خلاف حالت جنگ میں ہے اور جنگ میں تباہی تو ہوتی ہے۔ کراچی والے اس جنگ میں پیپلزپارٹی کا ساتھ دیں اور چھوٹی موٹی تباہی پر صبر کریں۔ مرتضیٰ وہاب مئیر کراچی
اردو
3
18
69
859
Karachi MetroPolitician Corruption
ایرانی حملے سے برج خلیفہ کی جو کھڑکی ٹوٹی تھی وہاں پیور بلاک لگانے کی تجویز دی ہے۔ شیخ زاید نے تجویز کا خیر مقدم بھی کیا ہے۔ مرتضی وہاب
Karachi MetroPolitician Corruption tweet media
اردو
2
27
133
1.6K
Karachi MetroPolitician Corruption
مسائل کو حل کرنا مسائل کا پائیدار حل نہیں۔ ڈسپرین بھی پانی میں حل ہوجاتی ہے اور پھر کسی کو نظر نہیں آتی۔ مسائل کو ایسے ٹھیک کرنا چاہتے کہ کام نظر آئے۔ مرتضی وہاب
Karachi MetroPolitician Corruption tweet media
اردو
6
38
130
1.6K
Karachi MetroPolitician Corruption
کراچی میں یونیورسٹی کے اطراف میں رہنے والوں کی زندگی بیشک مشکلات کا شکار ہے لیکن آخرت میں صبر کی وجہ سے جنت میں جائینگے۔ مرتضی وہاب
Karachi MetroPolitician Corruption tweet media
اردو
4
72
265
2.6K
Karachi MetroPolitician Corruption
سڑک بارش سے نہیں بیٹھتی تھکن کی وجہ سے بیٹھ جاتی ہے۔ یہ نیچرل فنامنا ہے۔ آپ تھوڑی دیر پہلے کھڑے تھے اب بیٹھ گئے ہیں۔ مرتضی وہاب کا صحافی کو بارش میں سڑک بیٹھ جانے کے سوال پر کرارا جواب۔
Karachi MetroPolitician Corruption tweet media
اردو
27
172
590
7.4K
Karachi MetroPolitician Corruption
جس طرح بچوں کی مائیں عید پر بچوں کی عیدی یہ کہہ کر رکھ لیتی ہیں کہ تم سے کھو جائیں گے میں سنبھال کر رکھ رہی ہوں پیپلزپارٹی بھی اسی طرح عوام کا پیسہ سنبھال کر رکھتی ہے تاکہ عوام اسے ضائع نہ کردیں۔ مرتضی وہاب مئیر کراچی
اردو
1
32
126
1.7K
Karachi MetroPolitician Corruption
دبئی کی ترقی پیپلزپارٹی کی مرہون منت ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے محنت سے کرپشن کرکے اپنا سارا پیسہ عیاشیوں میں اڑانے کے بجائے دبئی میں انویسٹ کیا تب جاکر دبئی میں ترقی ہوئی۔ مرتضی وہاب
اردو
1
78
212
2.4K
Karachi MetroPolitician Corruption
چاہیں تو کراچی کو بہت تیزی سے ترقی دے کر دنیا سے آگ لے جائیں لیکن پھر دنیا پیچھے رہ جائے گی۔ کراچی کو تنہائی کا شکار نہیں ہونے دینا چاہتے۔ مرتضی وہاب
اردو
7
63
262
3.4K
Karachi MetroPolitician Corruption
جنگ بندی سے پہلے ایران کے حملوں سے جو نقصانات ہوئے اور انفراسٹرکچر تباہ ہوا ہے اسے ٹھیک کرنے کیلئے اگر دبئی درخواست کرے تو ہم کھلے دل سے اپنی خدمات پیش کرنے کیلیے تیار ہیں۔ مرتضی وہاب
اردو
2
17
65
1.2K
Karachi MetroPolitician Corruption
اگر ایران کہہ دیتا کہ آبنائے ہرمز کی حدود یونیورسٹی روڈ تک ہے تو یونیورسٹی روڈ بھی کھل جاتی۔ مرتضی وہاب مئیر کراچی
اردو
5
29
145
2.9K
Karachi MetroPolitician Corruption
ایران اور امریکہ نے تباہی نہ پھیلانے کا وعدہ کیا ہے پیپلزپارٹی نے نہیں۔ مرتضیٰ وہاب
Karachi MetroPolitician Corruption tweet media
اردو
11
224
762
13.8K
Karachi MetroPolitician Corruption
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کی سڑکوں پر آزادانہ گشت کرکے عوام سے رائے لی کہ اب کونسی سڑک کو برباد کرنا ہے۔
اردو
17
129
499
8.9K
Karachi MetroPolitician Corruption
بالآخر کراچی ہی کام آیا جنگ بندی کے مزاکرات میں تمام فریقین نے اتفاق کیا کہ اگر جنگ بند نہ کی تو سب کا حال کراچی جیسا ہوجائے گا۔ مرتضی وہاب
اردو
14
154
753
18.7K
iffi
iffi@iffiViews·
Trump after ceasefire
English
441
6.5K
46.2K
1.5M
Karachi MetroPolitician Corruption
دل کی شریانیں تنگ ہوجاتی ہیں تو اسٹنٹ ڈال کر ٹھیک ہوجاتا ہے عوام پریشان نہ ہوں۔ کریم آباد انڈر پاس اگر تنگ ہے تو اس میں اسٹنٹ ڈال کر بہتر کرلیں گے۔ اس معاملے پر جناح اسپتال کی ٹیم سے بات چیت کرونگا۔ مرتضی وہاب
اردو
7
47
109
3.2K
Karachi MetroPolitician Corruption
نرسری ڈرین سے صوفہ نکلا۔ میں دو دن سے نرسری نالے پہ کھڑا ہوں۔ شاید بیڈ اور ٹیبل بھی نکل آئے تو سیٹ پورا ہوجائے گا۔ مرتضی وہاب
اردو
8
25
80
3.1K
Karachi MetroPolitician Corruption
سیالکوٹ کی چیمبر آف کامرس نے اپنا ائیرپورٹ بنایا اپنی ائیرلائن چلالی۔ اگر کراچی کے تاجروں کو شکایات ہیں تو اپنا ائیرپورٹ اور اپنی ائیرلائن کیوں نہیں بنا لیتے مرتضی وہاب
اردو
8
21
106
5.3K