k@mi
7.7K posts

k@mi
@KMi13181
Optimistic... Proud Pakistani 🇵🇰
Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2020
656 Takip Edilen80 Takipçiler

وہ عالم دین بھی جنید جیسے ہی ہوں گے۔ جنید کی منافقت کے بارے میں جو میں جانتا ہوں اگر اور بتاؤں گا تو ان کے گھر والوں کے ساتھ زیادتی ہو گی۔ اصل بات یہ ہے کہ پاکستان عمران، خلیل اور جنید جیسے لوگوں سے بھرا پڑا ہے۔
Dawar Khan@Dawar_Khan1
@AdeelAsifPkOne جنید جمشید نے بالکل بھی یہ نہیں کہا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ان کو ایک عالم دین کی طرف سے میوزک کی ساری کمائی کا ایک اندازہ لگا کر اتنی رقم صدقہ یا خیرات کرنے کا فتوی دیا گیا ہے۔ اس سے مال پاک ہو جائے گا۔ @jawadahmadone @tariqmateen
اردو

@jawadahmadone بغیرت آدمی توجہ حاصل کرنے کے لیے کچھ بھی بک بک کرتا ہے
جنید جمشید کے بارے میں ایسے الفاظ ہم برداشت نہیں کریں گے
اردو
k@mi retweetledi

On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍
Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲
#DayOfArafah #Hajj

English

@cric_pundit پنڈت جی تم نے شان مسعود کی کپتانی کی ٹپنی کی تھی یاد تو ہوگا اور اج حال یہ ہے کہ شان مسعود پاکستان کے ٹیسٹ میں بدترین کپتانوں میں سے ایک ہے جس کو بنگلہ دیش نے ہوم اور اویسیریز میں وائٹ واش کیا ہے تو اس پر کوئی شرم ورم ہو گا یا نہیں
اردو

@iqrarulhassan تم سے پہلے بھی جو ائے انہوں نے ایسے ہی باتیں کی اور اخر میں کیا ہوا پاکستان کا سب نقصان کر کے گئے نوچ کھایا میرے پاکستان کو
اردو

عمران خان سے میرا کوئی مقابلہ نہیں۔ وہ مجھ سے دوگنی عمر کے ایک ایسے شخص ہیں جنہوں نے پاکستان کے لیے بہت کام کیا اور اُن کی سیاست سے مجھے اختلاف بھی ہے۔۔۔ میں خان صاحب کے برعکس خود وزیراعظم سمیت کسی بھی عہدے امیدوار نہیں، میں تو شخصیت پرستی کے متبادل ایک جمہوری ادارہ بنانے کی جدوجہد کر رہا ہوں جس کے ذریعے میں نہیں، پاکستان کے عام لوگ اور مڈل کلاس اقتدار میں آئے۔
اردو

🚨 Pakistan's 16-member squad announced for Australia ODI series 🏏
Read more ➡️ pcb.com.pk/press-release-…
#TakraarKaTime | #PAKvAUS | #BackTheBoysInGreen

English
k@mi retweetledi
k@mi retweetledi

@panadollxtra ji ek lukma bhi nahin khilaya balki pure ka pura khana hi aisa tha
हिन्दी

Excited to know that Fans across the world will now have direct access to Pakistan’s bilateral, domestic and women’s cricket matches through PCB’s own official platform and the journey begins with *Pakistan vs Australia ODIs*. Streaming FREE exclusively on *PCB LIVE* App. #PCBLIVE_


English

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کا وکٹ کیپر کون ہوگا؟ یہ اس وقت بڑا سوال بن چکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق محمد رضوان کی جگہ نئے وکٹ کیپر کو آزمایا جا سکتا ہے۔
اگر رضوان ٹیم میں شامل نہیں ہوتے تو تین اہم آپشنز سامنے آتے ہیں: محمد غازی غوری، سعد بیگ اور عثمان خان۔
عثمان خان کے پاس انٹرنیشنل اور ٹی20 لیول کا کافی تجربہ ہے اور وہ مڈل آرڈر میں بیٹنگ بھی کر سکتے ہیں۔ دوسری طرف سعد بیگ ابھی تک ڈیبیو نہیں کر سکے مگر انہیں مستقبل کا مضبوط امیدوار سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ غازی غوری پہلے ہی ون ڈے ڈیبیو کر چکے ہیں لیکن ان کی سلیکشن پر کافی بحث بھی ہوئی تھی۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ مینجمنٹ کس کھلاڑی پر اعتماد کرتی ہے۔ آپ کے خیال میں بہترین انتخاب کون ہوگا؟
#PakvsAus #cricket #PakistanCricket

اردو

@P0weer99 بھائی، براہ مہربانی جھوٹ اور دھوکہ دہی والی پوسٹ نہ کریں۔
یہ حج بالکل پرائیویٹ ہے جو ہم میں سے ہر ایک نے اپنے اپنے پیسوں سے خود ادا کیا ہے۔ اس کا حکومت یا کسی سپانسر سے کوئی تعلق نہیں۔
اللہ تعالیٰ نے ہمیں بہت زیادہ نوازا ہے اور یہ ہمارا فرض تھا کہ ہم اس اہم فریضے کو ادا کریں۔
اردو

Welcome to Pakistan, His Highness Prince Rahim Aga Khan. We deeply acknowledge the Aga Khan community’s longstanding contributions to Pakistan through education, healthcare, rural development, and disaster relief, which have uplifted countless lives. May this visit further strengthen the spirit of unity, service, and goodwill that defines the community and its enduring partnership with Pakistan. I wish His Highness a safe, productive, and memorable stay.
@TheIsmaili @AKF_Global

English
k@mi retweetledi

Those calling for Shan Masood’s removal should also suggest a new Test Captain. Pakistan does not have any option to appoint a new Test Captain.🙏🏽 #PakistanCricket
English














