🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴

16.5K posts

🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 banner
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴

🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴

@kom_66

🌹Thanks for Visit🌹 یَا رَسُولَ اللہﷺ اُنْظُر حَالَنَا یَاحَبِیْبَ اللہِﷺ اِسْمَعْ قَالَنَا

Katılım Şubat 2023
5.4K Takip Edilen8.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴@kom_66·
شـــــــــــــالا حیـــــــــــــات خضر ملے تجھے شـــــــــــــالا بشـــــــــــــارت یعقوب ملے تجھے شـــــــــــــالا رہائی یوسف ملے تجھے شـــــــــــــالا صبر ایوب ملے تجھے آمیـــــــــــــن
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 tweet media
اردو
0
0
1
224
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کی بہنوں کا ساتھ دو اڈیالہ پہنچو سب
Bakhtawar khan tweet media
اردو
62
1.9K
4.9K
25.8K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Let’s encourage everyone to join the sit-in with Imran Khan’s sisters on 7th April by Adiala! #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
English
48
2.2K
4.6K
34.5K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اتھے رکھ۔ اداکار فیروز خان بھی میدان میں آگیا۔ میں کل اپنے آپ کو اپنی آنے وال نسلوں کو بتا سکتا ہوں کہ میں بھی اس حقیقی آزادی میں عمران خان کے ساتھ موجود تھا۔ عمران خان بہادر انسان ہے۔ وہ وقت کے فرعونوں کے خلاف کلمہ حق بلند کیے ہوئے ہے 🔥
اردو
73
2.2K
7.5K
88.1K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Imran Riaz Khan tweet media
ZXX
315
3.8K
10.2K
114.5K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اداکار شگفتہ اعجاز، فیصل قریشی، سعدیہ امام کے بعد اداکار عدنان جیلانی بھی کھل کر جعلی حکومت کے خلاف بول پڑے۔ یہ جو مشکل حالات سے ہم آج گزر رہے ہیں بس اتنا کہوں گا یہ مہنگائی اور حکومت نامنظور۔ یہ طاقتور ظالم اشرافیہ رجیکٹ کرتے ہیں 🔥
اردو
95
3.5K
8.6K
74.6K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
اب دیکھ لیا آپ نے مینڈیٹ چورحکومت نے کیا کر دیا، مہنگائی نامنظور ،امپورٹڈ حکومت نامنظور ،اب تو بول لو"، اداکار فیصل قریشی
اردو
138
6.7K
18.3K
156.4K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ہمارے وزیر اعظم کو جب غلط طریقے سے نکالا گیا تو ہم کیسے اس حکومت کو مانیں اداکارہ مریم نفیس
اردو
77
3.5K
12.5K
81.1K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
آئیں عمران خان کا ساتھ دیں۔۔قائدِ اعظم کے بعد عمران خان ایک ایسا لیڈر پاکستان کو ملا ہے جو پاکستان کا سوچتا ہےاور پاکستان کی عوام کا سوچتا ہے اداکارہ لیلیٰ زبیری
اردو
261
4.2K
10.3K
58.9K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز
اردو
324
6.8K
21.1K
200.2K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عمران خان دور میں 5، 10 روپے لیٹر پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر آسمان سر پر اٹھانے اور مہنگائی مارچ کرنے والے مولانا فضل الرحمٰن، علماء، تمام راتب خور اور لفافی صحافی اب 378 اور 520 روپے پیٹرول و ڈیزل پر خاموش ہیں، اب مہنگائی نظر نہیں آتی اب بازاروں میں مائیک لے کر نہیں پھرتے ہیں، عاصم منیر کے سامنے ان کی بولتی بند ہے۔ #RegimeChangeInPakistan
اردو
81
2.1K
6K
38.8K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
جب پیٹرول 150 تھا تو جزبات کافی بھڑکے ہوئے تھے۔۔۔
اردو
457
9.1K
23K
253.9K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Zac Goldsmith
Zac Goldsmith@ZacGoldsmith·
The treatment of Imran Khan at the hands of the Pakistani government is an international outrage. Today Peers across the House urged the UK Foreign minister to step up @ImranKhanPTI
English
846
8.4K
19.4K
366.6K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
بات ہی کچھ ایسی ہے
Sabir Shakir tweet media
اردو
28
3K
9.2K
38.9K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Sami Abraham
Sami Abraham@samiabrahim·
🔴 عمران خان کی جان کو اس وقت Genuine Risk ہے، سرکاری ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی آنکھ تقریبا ضائع ہو رہی ہے، عمران خان کی میڈیکل رپورٹس نہیں دی جا رہی، بیماری کی حالت میں ان کو مکمل Isolation میں رکھا ہوا ہے اور ذاتی معالجین کو بھی رسائی نہیں دی جا رہی، قاسم خان
اردو
53
4K
8.9K
59.1K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
ہمارے والد عمران خان کی زندگی کو حقیقی خطرہ ہے اس سے پہلے بھی خطرات لاحق تھے لیکن اب معاملہ سنجیدہ ہے بیٹوں کا انٹرویو
اردو
43
2K
5.5K
38.6K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
جس طرح کی طِبی دہشت گردی عمران خان کے ساتھ کی گئی، اور اس پر جیسے ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کے بغیر جو عسکری رپورٹس میڈیا پر چلائی گئیں اس سے مزید تشویش ناک صورت حال جنم لے رہی ہے۔ عمران خان اس وقت ریاست کی تحویل میں ہیں جہاں مسلسل اُن کی زندگی سے کھیلا جا رہا ہے۔ آخر کس چیز کو چھپایا جا رہا ہے؟ کنٹرولڈ چیک اپ، کنٹرولڈ انفارمیشن، کنٹرولڈ میڈیا ۔ جس سے زندگی کو خطرہ ہے، جن کی وجہ سے اس نہج پر پہنچے ان ہی کی بات پر یقین کیا جائے؟ اس سے قبل عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کروایا گیا ان کو گولیاں لگیں، اللہ نے اُن کی زندگی کی حفاظت کی لیکن اس وقت بھی بیانیے بنائے گئے، لمحوں میں آئی ایس آئی نے میڈیا کو ویڈیو بیانات بھجوانا شروع کر دئیے۔ فوجی قیادت کے کہنے پر آئی ایس آئی نے ایک افغانی کو خان صاحب کو مارنے کا ٹاسک دیا، جب میں نے پریس کانفرنس میں اس سازش کا پردہ فاش کیا تو آئی ایس آئی اسلام آباد سیکٹر نے پریس کلب میں ایک افغانی کی پریس کانفرنس رکھوائی اور شام کو پرائم ٹائم ٹی وی پروگرام میں بیانیے کے لیے بھجوایا گیا۔ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، مگر یہ جانتے تھے کس کا ذکر ہورہا ہے۔ صوابی میں ہیلی کاپٹر گرانے کا پلان اکسپوز ہوا جس کے لیے ڈبل ایجنٹ ہائیر کیا گیا تھا، جو بعد میں مارا گیا۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر میں غلط فیول بھروایا گیا اور رپورٹ آج تک سامنے نہ آسکی۔ اٹھارہ مارچ کو ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا اور جب ناکام ہوا تو پولیس افسر کو گالیاں دی گئیں کہ عمران خان کیسے بچ کر نکل گیا۔اس کے علاوہ متعدد کوششیں ہوئیں۔ گزشتہ تین سال سے عمران خان جیل میں ہیں اور مسلسل ان کی صحت کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے۔ عسکری خبریں چلوانے والا میڈیا یہ کیوں بُھول رہا ہے کہ آپ پاکستان کے سب سے عظیم بیٹے عمران خان کی زندگی سے کھیلنے میں حصہ دار بن رہے ہو؟ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سوال اٹھانے کو سیاست کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے؟ کیوں ان کے ڈاکٹرز سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں ان کی فیملی سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں انہیں ہسپتال نہیں منتقل کیا جا رہا؟ آخر ایسا کیا گیا ہے جس کو چھپایا جا رہا ہے؟ ہاں خان صاحب نے جب جیل میں عاصم لاء اور ذہنی مریض کا ذکر کیا تو عاصم منیر نے سب کے سامنے کہا کہ عاصم لاء ہے تو ہے، اب بتاتا ہوں عاصم لاء اور ذہنی مریض کیا ہوتا ہے۔ اسی غصے میں ڈی چوک میں خون ریزی کا اقبال جرم کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بتایا تھا سنگجانی سے آگے مت بڑھو، کیا اکھاڑ لیا صرف ہم سے لوگ ہی مروائے نا۔ ”پھر کوشش کریں اسلام آباد آنے کی، اس دفعہ اٹک پل پر کھڑے ہوکر ماریں گے، ویسے بھی ڈی چوک میں مروا تو دئیے“۔ تو کیا اس غصے میں ہی کچھ ایسا کیا گیا ہے، جس کو چھپایا جا رہا ہے؟
اردو
842
11.9K
23.9K
551.6K
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴 retweetledi
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴
🔴𝐊ᴏᴍᴀʟ🔴@kom_66·
خوبصورت عمل۔۔۔۔ انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے، اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی۔ اللہ کی عطاؤں پر "الحمدللہ" اپنی خطاؤں پر "استغفراللہ" کہنا، اللہ کو بہت پسند ہے۔
اردو
1
1
1
37