KP_Rescue1122

6.4K posts

KP_Rescue1122 banner
KP_Rescue1122

KP_Rescue1122

@KPRescue1122

serving humanity during any kind of disaster/ Emergencies

North-west Frontier, Pakistan Katılım Mart 2019
0 Takip Edilen11.9K Takipçiler
KP_Rescue1122 retweetledi
Yar Muhammad Khan Niazi
چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت خیبر پختونخوا میں ماؤں اور بچوں کی حفاظت کے لیے بڑا قدم! وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں 26 ایم این سی ایچ ایمبولینسز کو فعال کر کے ضم شدہ اضلاع میں ماں اور بچے کے لیے بروقت ایمرجنسی اور معیاری طبی سہولیات یقینی بنائی جا رہی ہیں۔ صوبے میں عوام کو بہتر ایمرجنسی سہولیات کی فراہمی کے لیے خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 کی استعداد کار بڑھانے کے اقدامات جاری ہیں۔ یہ اقدام ضم شدہ اضلاع میں ماں اور بچے کی زندگی کے تحفظ کو یقینی بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ #CMKP #SohailAfridi #Rescue1122 #MNCHAmbulances #MergedDistricts
Yar Muhammad Khan Niazi tweet media
اردو
2
2
22
252
KP_Rescue1122 retweetledi
Yar Muhammad Khan Niazi
چیئرمین عمران خان @ImranKhanPTI کے وژن کے مطابق خیبر پختونخوا میں صحت اور ایمرجنسی سروسز کے شعبے میں تیزی سے انقلابی بہتری لائی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں 26 ایم این سی ایچ ایمبولینسز کو فعال کر کے ضم شدہ اضلاع تک بروقت، معیاری اور مؤثر طبی سہولیات کی رسائی ممکن بنائی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 @KPRescue1122 خدمات کو مزید جدید اور مضبوط بنا کر ہر ہنگامی صورتحال میں فوری ردعمل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ماؤں اور نومولود بچوں کے لیے بروقت، محفوظ اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے تاکہ کوئی زندگی سہولت کی کمی کے باعث خطرے میں نہ پڑے۔ یہ صرف ایمبولینسز نہیں، بلکہ ایک مربوط اور انسان دوست نظام کی بنیاد ہے, جہاں ہر شہری کی صحت، تحفظ اور وقار کو اولین اہمیت حاصل ہے۔ یہی عمران خان کے وژن کی حقیقی اور عملی تعبیر ہے۔ #CMKP #SohailAfridi #Rescue1122 #MNCHAmbulances #MergedDistricts
اردو
3
12
33
400
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 مہمند بارش کے جمع شدہ پانی میں 16 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ریسکیو 1122 نے اطلاع ملتے ہی سرچ آپریشن کرکے بروقت جوان کو نکال کر سی پی آر کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا شہریوں سے اپیل، بچوں کو پانی کے قریب اکیلا نہ چھوڑیں۔
KP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
0
3
89
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 اورکزئی مشتی میلہ میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری سے سیلابی صورتحال بلال الدین ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کی سربراہی میں ریسکیو1122 کی بروقت کارروائی محصور افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امدادی سرگرمیاں کامیابی سے مکمل
KP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
0
2
100
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 خیبرپختونخوا الرٹ پشاور میں بارش جبکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی بارش کا امکان ریسکیو 1122 ہر وقت تیار ہے، کسی بھی ایمرجنسی میں 1122 پر کال کریں احتیاط کریں، محفوظ رہیں
KP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
1
3
54
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں گہرے بادل، بارش کا امکان شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ڈرائیونگ میں احتیاط کریں ایمرجنسی کی صورت میں فوراً 1122 پر کال کریں ریسکیو1122 آپ کی خدمت کے لیے ہر دم تیار تاہم احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں
KP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
0
8
134
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 پشاور کی بروقت کارروائی حسن گھڑی ایف جی کالونی شامی روڈ پر نجی پٹرول پمپ میں لگنے والی آگ پر ریسکیو1122 نے فوری رسپانس دیتے ہوئے 40 منٹ میں قابو پا لیا فائر فائٹرز کی پیشہ ورانہ حکمت عملی سے آگ کو پھیلنے سے روک لیا گیا۔
اردو
0
0
4
177
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
محفوظ رہیں، احتیاط کریں پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آندھی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر ریسکیو 1122 سے رابطہ کریں۔ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، کھلے مقامات اور کمزور عمارتوں سے دور رہیں
اردو
0
0
3
82
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع میں 4333مختلف نوعیت کی ایمرجنسیز پر بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 4257افراد کو فوری طبی امداد فراہم کی ریسکیو1122 ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑا ہے اورانسانی جان و مال کے تحفظ کےلیے مسلسل خدمات سرانجام دے رہا ہے
KP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
3
9
232
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 میں بھرتیوں کا عمل مکمل شفافیت اور میرٹ کی بنیاد پر جاری ہے اس کے تحت آج 3 کیڈرز (وائرلیس ٹیکنیشن بی پی ایس 12، جونئیر کلرک بی پی ایس 11 اور الیکٹریشن بی پی ایس6) میں انٹرویو مکمل ہوتے ہی امیدواروں کے نتائج فوری طور پر فیس بک اور آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جارہے ہیں
KP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
1
6
199
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
برائے اطلاع / الرٹ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریزکریں ریسکیو1122 ٹیمیں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار اور الرٹ ہیں
اردو
0
0
2
151
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 میں بھرتیوں کے عمل کو مکمل شفافیت اور میرٹ کی بنیاد پر یقینی بنانے کے لیے ایک مؤثر نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ اس کے تحت آج سروئیر BPS-12 اور مائن ریسکیو کریو BPS-11 میں انٹرویو مکمل ہوتے ہی امیدواروں کے نتائج فوری طورپر فیس بک اور آفیشل ویب سائٹ پر جاری کیے جارہے ہیں
KP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
0
7
200
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو 1122 میں بڑی اور حقیقی تبدیلیاں اہلکاروں کے مسائل حل، شہدا پیکج، ریٹائرمنٹ کی حد میں نرمی، فلاح کو ترجیح اور ادارہ مزید مضبوط۔ حکومت کے عملی اقدامات سے نہ صرف ریسکیورز کا حوصلہ بلند ہوا بلکہ عوام کا اعتماد بھی پہلے سے زیادہ مستحکم ہو رہا ہے
KP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
1
3
77
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
آپ کی حفاظت ہماری ترجیح پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز آندھی جاری عوام سے گزارش ہے کہ گھروں میں رہیں، کمزور عمارتوں، درختوں اور بجلی کی تاروں سے دور رہیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں ریسکیو1122 ٹیمیں ہائی الرٹ ہیں، کسی بھی ایمرجنسی کے دوران 1122 پر کال کریں
KP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
2
4
104
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو 1122 نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 4162 مختلف نوعیت کی ایمرجنسیز کے دوران 4034 افراد کو طبی امداد فراہم کیں اور انہیں ہسپتالوں میں منتقل کیا اس کے علاوہ مختلف حادثات میں بھی ریسکیو1122 اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ انسانی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا
KP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
3
8
935
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 نوشہرہ کی ڈائیور (غوطہ خور) ٹیمیں ڈی ای او ملک اشفاق حسین کی ہدایت پر رات کے اوقات میں دریا کے حساس مقامات پر تعینات رہیں پانی کے بہاؤ اور ممکنہ سیلابی صورتحال پر مسلسل نظر، تمام ٹیمیں مکمل آلات کے ساتھ ہائی الرٹ اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار
KP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
1
4
79
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
Rescue 1122 Lower Chitral teams deployed at Ashorait, Kaladam Gol, and Bakerabad, providing timely assistance during heavy rains Helping public and transport vehicles cross flooded nallahs, while a ladder bridge at Kaladam Gol ensures safe passage and quick emergency response
KP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet media
English
0
1
5
89
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
خیبرپختونخوا کے بالائی شمالی علاقہ جات کوہستان، دیر، شانگلہ اور چترال میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی، ریسکیو1122 کسی بھی ممکنہ حالات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، عوام سے التماس ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور حفاظتی تدابیر پر عمل کریں۔ Severe Strom warning for Apr 18, 2026.
KP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
3
14
442
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 لوئر چترال دروش میں کلدام گول نالہ پر شدید بارشوں اور طغیانی کے باعث دیر چترال روڈ پر گاڑیاں پھنس گئیں ریسکیو1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام مسافروں کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا عوام سے گزارش ہے کہ بارشوں میں غیر ضروری سفر اور رسک سے گریز کریں۔
KP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
1
3
73
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم ریسکیو1122 کنٹرول کو تاحال کسی بھی قسم کی ایمرجنسی سے متعلق کوئی کال موصول نہیں ہوئی، عوام الناس سے التماس ہے کہ کسی بھی قسم کی ایمرجنسی سے متعلق 1122 پر کال کریں بلال احمد فیضی ترجمان ریسکیو1122 خیبرپختونخوا
KP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
1
3
79