Kehkasha Rajput 🦋

10.6K posts

Kehkasha Rajput 🦋 banner
Kehkasha Rajput 🦋

Kehkasha Rajput 🦋

@KRT_344

💞Pain makes people change but it also makes them stronger💞 🔥🔥No DM🔥🔥..#Virgo

Karachi Katılım Ekim 2020
3.2K Takip Edilen5.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Kehkasha Rajput 🦋
Kehkasha Rajput 🦋@KRT_344·
آج میری خوشی کی کوئی حد نہیں 😍 ٹویٹر پر آنے کے بعد میری سب سے پہلی خواہش تھی کہ میری شیردل نڈر اور بہادر لیڈر محترمہ مریم نواز صاحبہ مجھے فالو بیک دے گریٹ لیڈر مریم نواز صاحبہ نے میری خواہش پوری کر دی شکریہ میڈم مریم نواز صاحبہ 😘😍❤ @MaryamNSharif
Kehkasha Rajput 🦋 tweet media
اردو
34
31
127
0
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اردو
13.7K
10.5K
38.1K
4.8M
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
قوم کو فتح مبارک! پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اردو
4.1K
3.5K
16.7K
1.4M
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
سوشل میڈیا صارفین کی موجودہ صورتحال 🤣
Atif Rauf tweet media
اردو
11
34
276
4.6K
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Khurram Abbas
Khurram Abbas@KhurramBhatti01·
الحمدللہ آج اپنی قیادت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے حصے کا کچھ کام کیا مستقبل کے معماروں کے کیے جتنا ہوسکا ان شااللہ کریں گے #یوتھ_کی_نگہبان_مریم
Khurram Abbas tweet media
اردو
7
24
53
952
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔ یہ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں۔ ان کے لشکر میں فرنٹ لائنز میں تربیت یافتہ دہشت گرد شامل ہیں جن کو انھوں نے پولیس اور ریاست پر حملہ آور ہونے کے لیے استعمال کیا ہے۔ کون سا ملک یہ برداشت کرتا ہے؟
اردو
2.1K
2.3K
5.9K
410.2K
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
ہمیشہ سے جو بات کہتی رہی ہوں، آج دُنیا کے سامنے آ گئی ہے۔ PTI سیاسی جماعت نا ہے، نا تھی اور نا ہو سکتی ہے۔ یہ ایک دہشت گرد جماعت ہے جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے۔ ریاست کو انکے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہیے جو دہشت گردوں کے ساتھ کیا جاتا ہے ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔
اردو
5.9K
3.4K
9K
1.4M
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
الحمدللہ مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں 144 نشستوں کے ساتھ واضح اکثریت کیساتھ سرفہرست
PMLN tweet media
اردو
1.8K
1.9K
7.6K
321.8K
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
آپکی آنکھوں میں صاف صاف میں خوشی کی لہر دیکھ رہا ہوں ، ہم آپ سب کو مبارکباد کہتے ہیں کیونکہ ان انتخابات میں اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت بن کے ابھری ہے۔انشاءاللہ ہم مرکز میں بھی اور پنجاب کے اندر بھی سب کی خدمت کرینگے #راہبر_ہمارا_نوازشریف
اردو
6
59
214
4.5K
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
الحمدللہ وفاق اور پنجاب میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن حکومت بناکر ملک و قوم کی خدمت کا سفر پھر سے شروع کرے گی اور ہر وہ وعدہ پورا ہوگا جو عوام سے کیا ہے #راہبر_ہمارا_نوازشریف
اردو
22
198
659
11.9K
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
As opposed to the false perception deliberately built by a section of media last night, PMLN, Alhamdolillah emerging as the single largest party in centre and in Punjab. Some results awaited. MNS will head to PMLN HQ for the victory speech as soon as final results are received. Insha’Allah. Stay tuned 🐅
English
10.8K
3.1K
11K
2.1M
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
میاں صاحب کا چھکا، اور گیند گراؤنڈ سے باہر
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
1.3K
510
4.1K
397K
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
ججز کے فیصلوں سے پاکستان کو جو بھی نقصان پہنچا وہ ہم قوم کے سامنے لے کر آئیں گے۔ #ResignCJPBandial
اردو
80
385
919
13.9K
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
لاڈلے دہشتگرد کو ریسیکو کرنے کے لئے آپ نے جو ازخود نوٹس لیا تھا اسے آپ کے ہی ساتھی ججز نے مسترد کر دیس کوئی شرم کوئی حیا؟؟ #ResignCJPBandial
Atif Rauf tweet media
اردو
13
201
202
3.4K
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پاکستان کی تاریخ کے پہلے سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے۔ بات یہ کہ وہ سازش جو تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی تھی وہ پکڑ لی گئی ہے۔ ملک، ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے۔اب چُپ کر کے بیٹھ جاؤ!
Imran Khan@ImranKhanPTI

پاکستان کی اساس پر حملہ آور ہے جو آئین و قانون کی حکمرانی پر استوار ہے۔ انتخابات سے اس حد تک خوفزدہ اور اپنےسزایافتہ مجرم قائدین کو بچانےکیلئےاس قدر بے چین ہیں کہ دستور و قانون کی حکمرانی کی آخری علامت تک کو مٹانے پر آمادہ ہیں۔

اردو
6.9K
4.1K
10.6K
969.8K
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Waqar Satti 🎖️🇵🇰
Waqar Satti 🎖️🇵🇰@waqarsatti·
چاہنے والوں کی دعائیں رنگ لے آئیں سینٹر فیصل جاوید بھائی کو اللہ نے جلد مکمل روبرو صحت کر دیا۔ مبارک ہو۔
Waqar Satti 🎖️🇵🇰 tweet media
اردو
319
326
1.9K
0
Kehkasha Rajput 🦋 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔ میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ جتنی بڑی چوری ہے اسکی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے۔ اسکو گرفتار کر کے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے اور لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
16.2K
7.6K
20.1K
0
Kehkasha Rajput 🦋
Kehkasha Rajput 🦋@KRT_344·
اختلاف کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے مگر بعض اور حسد کا نہیں۔ #حقیقی_غلامی
اردو
1
3
16
0