Khurram Shahzad Butt

9.4K posts

Khurram Shahzad Butt banner
Khurram Shahzad Butt

Khurram Shahzad Butt

@KSBpmln

KB state and builder skyline construction

لاہور, پاکستان Katılım Ağustos 2021
13 Takip Edilen1.3K Takipçiler
Khurram Shahzad Butt
Khurram Shahzad Butt@KSBpmln·
آج اپنی 46 سالہ زندگی میں پہلی دفعہ گوشت کی دکانیں کھلی دیکھیں اور لوگوں کو عید قرباں پر گوشت خریدتے دیکھا دل بہت دکھی ہوا ہمارے حکمران و ارباب اختیار جانے کس ترقی کے شادیانے بجاتے پھرتے ہیں حالات یہ ہیں عوام کے پاس عزت نفس بھی باقی نہیں رہی 😭 اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے
اردو
0
0
2
25
Khurram Shahzad Butt
Khurram Shahzad Butt@KSBpmln·
@mshafiq55110900 بھائی یہ وزیراعظم صاحب اور کابینہ کو ٹیگ کرنا تھا آپنے عام پاکستانیوں کے لئے پوسٹ کر دی آپ نے
اردو
1
0
1
10
shafique
shafique@mshafiq55110900·
کراچی لائف
shafique tweet media
اردو
1
2
11
112
Khurram Shahzad Butt retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
القرآن الکریم
Khawaja Saad Rafique tweet media
فارسی
20
116
685
7.3K
Khurram Shahzad Butt retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
امریکہ کے فاشسٹ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینیوں کے بعد ایرانیوں کو خوفناک جنگ مسلط کر کے انھیں تباہ کر دینے کی دھمکیاں دینا یقیناً اللّٰہ کے غضب کو دعوت دینا ھے ۔ یہ جنگ صیہونیوں اور امریکی حکمرانوں کے گلے میں شکست اور ذلت کا طوق بنکر لٹک چکی ھے۔ خدائ کے جھوٹے دعویدار اور ظالم یقیناً تباہ ھونگے اور جہنم کا ایندھن بنیں گے ۔۔۔!
اردو
185
513
2.5K
49.3K
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs
ٹرمپ اگر پاکستان میں ہوتا تو گھر والے اب تک چار پانچ مولویوں سے تعویذ کروا چکے ہوتے کہ آدمی الٹی سیدھی باتیں کرنے لگا ہے بھوت پریت یا جادو کا اثر ہے
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs tweet media
اردو
7
3
24
439
Meer Imran Shah
Meer Imran Shah@MeerImranShah·
یوتھیاپا۔۔ بہت مُوذی بیماری ہے۔ سب سے پہلے دماغ پہ اثر ڈالتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس سے محفوظ فرمائے۔آمین مزے کی بات یہ کہ موجودہ یوتھیا، سابقہ یوتھیا، میسا (پنجابی والا) یوتھیا، چُھپا ہوا یوتھیا، پڑھے لکھا یوتھیا، جاہل یوتھیا ۔۔۔ اللہ کے فضل سے کسی میں رتی برابر بھی فرق نہیں 😂😂
اردو
4
14
38
774
Khurram Shahzad Butt
Khurram Shahzad Butt@KSBpmln·
@KhSaad_Rafique بھائی آپ کے منہ میں گھی شکر سلامت رہیں ایسا ہی ہو گا انشاءاللہ
اردو
0
0
0
17
Khurram Shahzad Butt retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
غزہ کے نہتے معصوم شھریوں کو مہلک ترین کارپٹ بمباری کا نشانہ بنا کر انکی نسل کشی کرنیوالا اسرائیل سمجھتا تھا کہ اسے روکنے یا حساب لینے والا کوئ نہیں ! ایران کو چھیڑنا مہلک غلطی ثابت ھو چکا ۔اسرائیلی بستیاں کھنڈر بن رھی ھیں ،اسکے ذمہ دار صیہونی ھیں ۔ بات یہاں نہیں رُکے گی ۔۔ ان شا اللّٰہ ترکی پاکستان سعودی عرب ایک دفاعی معاھدے میں جُڑ یں گے ، قطر ، مصر اور دیگر مسلم ممالک ازاں بعد اسکا حصہ بن جائیں گے ۔۔ایران کو بھی اسکا جزو لاینفک ھونا چاھئیے ۔۔ ایک نئے علاقائ آرڈر کی تشکیل ھو گی ، صیہونی امریکی جارحیت روکنے کیلئے متحد ھونے کے سوا کوئ راستہ نہیں ۔۔۔
اردو
68
204
1.1K
29.2K
Khurram Shahzad Butt
Khurram Shahzad Butt@KSBpmln·
@KhSaad_Rafique بھائی جان یہ منافقت امت مسلمہ کے خلاف یہود نصاریٰ کی ازل سے ہے ابد تک رہے گی مسلم امہ کو یکجا ہونا ہو گا اور اپنی صفوں سےمنافقین کو نیست نابود کر کے کی یہود نصاریٰ کو لگام ڈالی جا سکتی ہے
اردو
0
0
0
58
Khurram Shahzad Butt retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
منافق امریکی حکمران ایران سے بامعنی مذاکرات کیلئے سنجیدہ ھوتے تو اپنے اور اسرائیل کے حملے رکواتے تاکہ بات چیت کا ماحول بنے ۔ تباہ کن حملے ، خطے میں فوجی موجودگی میں مسلسل اضافہ اور ذلت آمیز امریکی شرائط امریکی حکومت کی بدنیتی کی علامت ھیں ایک ماہ کی خوفناک بمباری ، ایران کی اعلٰی سیاسی ، مذھبی اور فوجی قیادت سمیت ھزاروں معصوم ایرانی شھریوں کی شھادتوں کے باوجود استعمار اپنے ھدف سے بہت دور شرمندگی اور ناکامی سے دوچار ھے۔ اقوام عالم اور امریکی قوم ڈونلڈ ٹرمپ ، انکے مہم جو ساتھیوں اور امریکن اسٹیبلشمنٹ کو جنگی پاگل پن سے روکیں --- یاد رکھنا ! غزہ کے معصومین کی آہ و بکا تمھارا پیچھا کر رھی ھے
اردو
52
250
1.1K
33.7K
Khurram Shahzad Butt
Khurram Shahzad Butt@KSBpmln·
@KhSaad_Rafique ماشاء اللہ بھائی جان اللہ صحت عزت ایمان عطا کرے اور فضل والا معاملہ فرمائے
اردو
0
0
0
26
Khurram Shahzad Butt retweetledi
X-2
X-2@X2_GSGES·
Chaotic situation in Endia. What’s going on @anjanaomkashyap Where is MR. Modi’s Vishwa-guru diplomacy? Finger pointing Pakistan on every thing is biting you back. You guys can’t compete 🇵🇰 in diplomacy & multi domain warfare, By the grace of Almighty.
English
4
12
31
735
Khurram Shahzad Butt retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
There is no doubt that the US-Israeli attack on Iran is a criminal act of war. The attacks on Ayatollah Khamenei, Ali Larijani and the top military leadership were a cruel but stupid act of colonialism. The new leadership is more hard-line and after such heavy casualties, it was not easy for them to talk to the US... In the first phase of the war, despite inflicting severe human, financial and strategic losses on Iran, the Zionists and Americans were unable to push it back a step from its position. On the other hand, America's Gulf allies are continuously pressuring the US to get out of this war and are not becoming part of the Zionist war while showing tolerance. In the US itself, this war is being described as a Zionist war, not an American war, Congress and public opinion are increasingly turning against the Trump government...
English
17
81
372
16.7K
Khurram Shahzad Butt retweetledi
X-2
X-2@X2_GSGES·
@mshafiq55110900 @FearlessWolfess جناب اس کو کہتے ہیں talk talk fight fight براے مہربانی زرا تھوڑا انتظار فرمایے اگلے ہفتے تک بات واضح ہو جاۓ گی
اردو
1
1
8
115
Meer Imran Shah
Meer Imran Shah@MeerImranShah·
ایران/ امریکہ مزاکرات ۔۔۔ پاکستان ان مزاکرات میں متحرک کردار ادا کر رہا ہے۔سیاسی لوگوں کو انکی قیادت کرنی چاہیے۔وزیراعظم/وزیرخارجہ کی یہ جاب ہے مگر محسوس ہوتا ہے کہ سیاسی سپیس ختم ہو چکی ہے اور اسٹیبلشمنٹ نے اپنے پنجے مظبوطی سے گاڑ لیے ہیں۔سیاسی لوگوں کو اپنی سپیس واپس لینی ہو گی
اردو
3
1
9
124
Khurram Shahzad Butt retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آواز دروں —•— معروف کشمیری خواتین راھنماؤں آسیہ اندرابی کو عمرقید جبکہ فہمیدہ صوفی اور ناھیدہ نسرین کو تیس سال قید کی سزا بھارت کے نظام انصاف کے چہرے پر ایک اور بدنما داغ ھے۔ انکے شوھر پہلے ھی 27 برس سے ھندوستان کی غیر قانونی قید کاٹ رھے ھیں ۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور ھندوستانی قیادت کی واضح یقین دھانیوں کے باوجود کشمیریوں کو استصواب راۓ کا حق دینے کی بجاۓ انکی مسلسل نسل کشی ھندوستان کا ناقابل معافی جرم ھے پاکستان تحریک ِ آزادئِ کشمیر کی حمایت سے کبھی پیچھے نہیں ھٹے گا- مسئلہ کشمیر کے منصفانہ جمہوری حل تک برصغیر پر مزید جنگوں کے بادل منڈلاتے رھیں گے بھارت کشمیریوں کو ھمیشہ کیلئے غلام بنا کر نہیں رکھ سکتا ۔۔
Khawaja Saad Rafique tweet media
اردو
10
111
240
5.1K
Khurram Shahzad Butt retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
#امریکہ_ایران_مذاکرات کی میزبانی پاکستان کیلئے اعزاز اور فخر کی علامت ھے ، دوران مذاکرات ایران پر حملہ کر کے امریکی حکمران اپنا اعتبار کھو چکے ھیں ، امریکی صدر اور انکی ٹیم غیر متوازن ھے اور مذاکرات کے مسلمہ اصولوں کو نہیں مانتی ، موقع ملے تو امن مذاکرات کی میزبانی ضرور کی جاۓ لیکن اگر ممکن ھو تو ترکیے ، سعودی عرب اور مصر کو بھی ثالثی کی ذمہ داریوں میں شریک کیا جاۓ ۔۔
اردو
29
111
795
40.5K