کلیدالتوحیدکلان

2.4K posts

کلیدالتوحیدکلان banner
کلیدالتوحیدکلان

کلیدالتوحیدکلان

@Kaleda_ul_Tohed

Written by: Hadrat @H_SultanBahoo (Allah Bless His Soul)

Distt Jhang, Pakistan Katılım Eylül 2014
35 Takip Edilen7K Takipçiler
کلیدالتوحیدکلان
کلیدالتوحیدکلان@Kaleda_ul_Tohed·
بیت:- "جب کسی اہلِ قبر روحانی کا کلام دل میں سنائی دینے لگے تو سمجھ لو کہ قبر میں کوئی زندہ دل عارف رہتا ہے." ص:667 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
اردو
2
32
48
132
کلیدالتوحیدکلان
کلیدالتوحیدکلان@Kaleda_ul_Tohed·
حضور علیہ الصّلٰوۃ والسّلام کا فرمان ہے:- "جب تم اپنے معاملات میں حیران ہو جایا کرو تو اہلِ قبور سے مدد مانگ لیا کرو." ص:667 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
اردو
7
48
68
303
کلیدالتوحیدکلان
کلیدالتوحیدکلان@Kaleda_ul_Tohed·
"پس جب کوئی اہلِ دعوت کسی معذب شخص کی قبر پر سوار ہو کر قرآن پڑھتا ہے تو تلاوتِ قرآن کی برکت سے روحانی کو عذاب سے نجات مل جاتی ہے." ص:665 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رح) #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
اردو
10
55
69
337
کلیدالتوحیدکلان
کلیدالتوحیدکلان@Kaleda_ul_Tohed·
بیت:- "اے باھو! دعوتِ اہلِ قبور ایک مشکل کشا عمل ہے کہ جب یہ دعوت پڑھی جاتی ہے تو قبر سے اہلِ دعوت کو پاکیزگی کا نور حاصل ہوتا ہے." ص:665 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رح) #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
اردو
0
29
45
299
کلیدالتوحیدکلان
کلیدالتوحیدکلان@Kaleda_ul_Tohed·
"جب دل پاک ہو تو روح بھی پاک ہو جاتی ہے اور پاک تر اسم اللہ ذات پاک دل اور پاکیزہ روح لو سر سے قدم تک نورِ اِلٰہی میں غرق کر کے زندہ کر دیتا ہے." ص:663 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رح) #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
اردو
2
30
48
235
کلیدالتوحیدکلان
کلیدالتوحیدکلان@Kaleda_ul_Tohed·
"جان لے کہ کلامِ اِلٰہی کے پڑھنے کے لیے پاکیزگی شرط ہے اس لیے کوئی پاک آدمی ہی کلامِ اِلٰہی کو پڑھنے کے لائق ہو سکتا ہے." ص:663 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
اردو
1
36
56
309