امیرِ ضلع غربی و رکن کراچی مینجمنٹ کمیٹی محمد اسماعیل صاحب کی اپنے گھر آمد
تم تو جماعت کے ایک ضلعی امیر کو نہیں جھکا سکے 💀
سعادتوں والے سعد کو کیا خاک جھکا پاؤگے💪🏻🔥❤️
اسلام میں کم عمری کی شادی پر کوئی پابندی نہیں ہے لہٰذا ایسا قانون جو اسلامی اصولوں سے ٹکرا کر بنایا جائے وہ ہمارے لئے قابلِ قبول نہیں ہےاس قانون کو فوری ختم کیا جائے تاکہ معاشرے میں بےحیائی کا سدباب ہونہ کہ پھیلاؤ‼️
مقدمہ نمبر 294/21 تھانہ پاہریانوالی میں درج کیا گیا، جس میں نعیم چٹھہ قادری کی گرفتاری 15 دن قبل اس وقت ظاہر کی گئی جب وہ پہلے ہی چھ ماہ سے پولیس کی جبری و غیر قانونی تحویل میں تھے۔
الزام محض یہ کہ ان کے ہاتھ میں ایک جھنڈا تھا۔۔۔۔۔۔
تمام تحریکی کارکنان سے گزارش ہے میرا بلو ٹک والا اکاؤنٹ جو آپ کو تصویر میں نظر آرہا ہے رات کا سسپینڈ ہو چکا ہے سبھی تحریکی بہن بھائی ابھی اس اکاؤنٹ پہ سپورٹ کریں اور ٹرینڈ سے پہلے پہلے 500 فالورز مکمل کروا دیں
🥺
ایکس اسپیس پر تحریک لبیک کے تمام جانثار کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ سب کی محنت، جذبہ اور وابستگی واقعی قابلِ فخر ہے ❤️
خاص کر
رضوی مشن کے بےلوث مجاہد، ملنگ قبیلہ کے سفیر، ورک صاحب کو
@tmn780917351450
❤️🌹❤️🌹❤️
#ملنگ_قبیلہ
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں، کہیں چھپ چھپا کےکھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر
رضوی شیر نعیم چٹھہ آج بھی ڈٹ کر کھڑا، الحَمْد للہ ✨
ٹرینڈ اعلان
حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئ بروز جمعرات سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے
تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں
اَلسَّلَامُ عَلَي٘كُم٘ وَرَح٘مَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
لاتعداد اکاؤنٹ کھونے کے بعد ایک دفعہ پھر سے واپس پہلے سے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ
تمام احباب سے گزارش ہے کہ نیو اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں شکریہ
@zabi_RSM6