*بے نام*

36.2K posts

*بے نام* banner
*بے نام*

*بے نام*

@Kamran2809

❣️میں ڈوب رہا ہوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں۔۔۔۔ ❣️

💞 City Of Lights 💞 Katılım Aralık 2020
2.4K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
*بے نام*
*بے نام*@Kamran2809·
اوئے ماشاءاللہ
اردو
0
0
1
275
*بے نام* retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
ہیلو کراچی ٹریفک پولیس؛ مئر کراچی کی بغیر ہیلمٹ کی تصویر مل گئی؟ یا یہ کام بھی ہمیں کرنا پڑے گا؟
Amber Danish tweet media
اردو
15
175
392
4.9K
*بے نام* retweetledi
Saim Rizvi
Saim Rizvi@Saim_Riz·
کراچی کے شہریوں نے بلاول چورنگی کے بلاول بھٹو زرداری کا پروٹوکول توڑ دیا۔ ابھی تو پارٹی شروع کی ہے کراچی والوں نے۔ اب کراچی میں عوام کے ٹیکس پر بنا راستہ کسی VIP کے پروٹوکول کے لئے نہیں روکا جائے گا۔ ورنہ اس ہی طرح توڑ دیا جائے گا
اردو
37
301
791
24.6K
*بے نام* retweetledi
Wasay Jalil
Wasay Jalil@WasayJalil·
x.com/tauseef0621/st… You don’t even deserved to b replied but for record Watch this clip of .@ijazulhaq & put shame on your face. Your history for destroying Pakistan is on record. PIA was hijacked by PPP Saddar Bomb Blast & Division of East/West Pakistan is a gift from PPP
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾@S_T_A18

کراچی میں دبئی جیسی صلاحیت موجود تھی مگر ضیا الحق کی طرف سے MQMکو کراچی میں لانچ۔ کر دیا گیا شہر کو لسانی سیاست بھتہ خوری بوری بند لاشوں اور غیر قانونی اسلحے کے حوالے کر دیا گیا ملکی اور غیر ملکی انویسٹرز جو کراچی کی طرف متوجہ تھے وہ آہستہ آہستہ دبئی کی طرف منتقل ہو گئے اور دبئی ایک بین الاقوامی بزنس حب بن گیا ایم کیو ایم نے کراچی کو ترقی نہیں تباہی دی۔ بہت سے منصوبے سیاست بدانتظامی اور مفادات کی بھینٹ چڑھتے رہے اور شہر ادھوری عمارتوں اور ادھورے منصوبوں کا قبرستان بنتا گیا۔ ایم کیو ایم جنہوں نے نالوں پر قبضے کیےشہر کا انفراسٹرکچر تباہ کیا وہ آج بھی خود کو محبِ کراچی کہتے ہیں ایم کیو ایم کے دور کی سچائی سب جانتے ہیں بوری بند لاشیں بھتہ خوری اور غیر قانونی اسلحہ نے کراچی کو یرغمال بنائےرکھا۔ بہت سے منصوبے سیاست، خوف اور بدامنی کی نذر ہو گئے، سرمایہ کار بھاگ گئے اور شہر رک گیا۔ جو شہر کو خون اور خوف دے گئے، وہ آج ترقی کے دعوے کیسے کر سکتے ہیں؟ پیپلزپارٹی کی قیادت میں آج پھر ترقی کا رکا ہوا پہیہ چل چکا ہے اور کراچی ایک بار پھر روشنیوں اور رنگوں کا شہر بننے کی طرف رواں دواں ہے #PPP #MQM #karachineedsownership

English
7
19
55
1.6K
*بے نام* retweetledi
ilyasabasi🌍
ilyasabasi🌍@ilyasabbasi·
یہ لاہور کی مشہور زمانہ خلیفہ بیکری ہے جس کی روزانہ کی فروخت لاکھوں میں ہوگی ڈھٹائی دیکھیں کہ آن لائین یا کارڈ سے پے منٹ نہیں لیتے مجھے کہاں گیا کہ صرف کیش لیں گے جو کرنا ہے کرلو پنجاب ریونیو اتھارٹی کہاں ہے ؟
ilyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet mediailyasabasi🌍 tweet media
اردو
347
721
1.8K
192.8K
*بے نام* retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
یہ کم عقل جیالے کس planet کی مخلوق ہیں؟ بقول انکئ پوسٹ کے، سندھ ترقی کر رہا ہے،اور کراچی بن رہا ہے، اور چار میں سے تین تصاویر کرئم آباد انڈرپاس، اور چوتھی تصویر کسی امریکی اسٹیٹ کئ لگا رکھی ہے۔ 🤦‍♀️ انلے پاس اپنے لیڈران کا کام دکھانے کیلئے بھی تصاویر تک موجود نہیں۔ اور کانفیڈنس دیکھیں کہ اپنے لیڈران سمیت مجھے بھی ٹیگ کر رکھا ہے۔پوسٹ میں لکھتے ہیں کہ ہم ساری زندگئ PPP کو ووٹ کریں گے۔ تو اس IQ Level اور mental acumen کے ساتھ مجھے پورا یقین ہے کہ آپکی سات پشتیں PPP کو ہی ووٹ کریں گی۔ 😊🙏
Amber Danish tweet mediaAmber Danish tweet media
اردو
34
37
100
2.6K
*بے نام* retweetledi
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
خودسےسوال کریں۔ کیاآپ کوکوئی ۱۲/ ۱۵ کروڑ کا فلیٹ ایک کروڑ میں دے دے گا؟ کراچی میں ایک عام سوسائٹی میں ۱۰سال پہلے بنا فلیٹ ۱کروڑ کا ہوگا۔ آپ کو کوئی کیوں نہیں دے گا؟ کیونکہ آپ اسٹیبلشمنٹ کے گھوڑے پر سوار اگلے وزیراعظم بننے کے امیدوار نہیں۔ یہ رعایت نہیں رشوت ہے۔ لیڈر خرید لیاگیا!
Bilal Ghauri@mbilalghauri

عمران خان نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں اپارٹمنٹ کیسے لیا، ریحام خان نے یہ تفصیل اپنی کتاب میں بیان کی ہے۔وہ لکھتی ہیں : عمران خان پاشا نامی شخص کے بہت قریب تھا۔ اس کی ( عبدالحفیظ شیخ پاشا)بیوی اگرچہ ستارہ ملز کے مالک کی بیٹی تھی مگر وہ نہایت منسکر المزاج خاتون تھی۔شادی کے آغاز میں عمران خان نے کہا کہ میں زلفی بخاری کے ساتھ ملکر اس کی زرعی زمین فروخت کروائوں اور کسی اور جگہ سرمایہ کاری کا منصوبہ بنائوں۔ ایک دن، اس نےمجھے پرجوش انداز میں بتایا کہ اس نے ڈپلومیٹک انکلیو میں اپارٹمنٹ بیچ کر گرینڈ حیات ٹاور میں پاشا سے پینٹ ہاؤس خرید لیا ہے۔اس نے مجھے بھی ایسا کرنے کی ترغیب دی، لیکن مجھے اثاثے بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ اکتوبر میں، میں نے دریافت کیا کہ کیا میں اپنے بھتیجے کے لیے اتنی ہی رقم جتنی عمران خان نے ادا کی تھی (صرف ایک کروڑ روپے، تقریباً 70k GBP) اپارٹمنٹ خرید سکتی ہوں؟ پاشا نے عمران کی موجودگی میں ہنستے ہوئے کہا، "بھابھی، یہ ایک کروڑ کا نہیں ، وہ پیشکش صرف عمران بھائی کے لیئے تھی.خورشید شاہ نے مجھے ساڑھے پانچ کروڑ نقد بھیجے میں نے اپارٹمنٹ دینے سے انکار کر دیا۔ پانچویں منزل کے اپارٹمنٹ کی قیمت ساڑھے گیارہ کروڑ چل رہی ہے۔“ #ImranKhan #RehamKhan #OneConstitutionAvenue

اردو
47
182
454
16.2K
*بے نام*
*بے نام*@Kamran2809·
کپتان کے جیل میں 1001 دن مکمل ہو گئے نیلسن منڈیلا بننے کیلئے اب صرف 8124 دن بقایا ہیں 🤣
اردو
0
0
0
10
حاجی شائن سٹائن
حاجی شائن سٹائن@Shine_Stine_·
ایک سال کے بعد پرانا اکاؤنٹ بحال ہوگیا ہے الحمدللہ بہت سارے فالوورز اڑا دیے ٹوئیٹر نے ادارہ اب اپنے پرانے اکاؤنٹ پر مستقل سکونت اختیار کرنے جا رہا ہے دکشکوں سے گزارش ہے کہ اب وہیں پر انٹریکشن کریں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
شائن سٹائن@Shine_Stein

ایک سال کے مستقل فالو اپ کے بعد ٹوئیٹر نے میرا پرانا اکاؤنٹ بحال کردیا ہے۔ چالیس ہزار میں سے بوٹ اکاؤنٹ سارے اڑا کر کل ملاکر 25k فالوورز رہ گئے۔ متنازعہ ٹوئیٹس ڈیلیٹ ہوگئیں۔ لیکن خیر سے اکاؤنٹ واپس مل گیا ہے سواگت نہیں کروگے؟؟

اردو
34
17
108
3K
*بے نام* retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کراچی سول سوسائٹی کی اسپیس میں صحافی فہیم صدیقی نے اعتراف کیا کہ : کراچی سول سوسائٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر کراچی کے حق میں اٹھنے والی آوازیں پورے پاکستان میں سنی جا رہی ہیں۔ ارباب اختیار اس کا نوٹس لے چکے ہیں، یہ ہی وجہ ہے اب پیپلز پارٹی بےچینی کا شکار ہے۔
اردو
20
77
199
3K
*بے نام* retweetledi
Syed naveed
Syed naveed@Syednaveed14514·
#کراچی_سول_سوسائٹی نہ ہو تو ان طلباء کی آواز کون بنے گا؟ کراچی میٹرک کی بہادر بیٹی (سعدیہ) اور اسکی کلاس فیلو طالبات نے #پیپلز_پارٹی_چور_ہے کو بے نقاب کردیا مگر ان طالبات کے رزلٹ اب دشمنی میں تبدیل کیے جانے کا خطرہ ہے @KhiCivilSociety طلباء/طالبات کے ساتھ ہے @sardarshah1
اردو
17
342
407
5.4K
*بے نام* retweetledi
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
کانسٹی ٹیوشن ون بلڈنگ بن گئی ہے لوگوں نے گھر خریدلئے ہیں اب نہیں گر سکتی؛ عدالتی فیصلہ جسٹس اعجاز الاحسن و ثاقب نثار گرادو۔۔نسلہ ٹاور ۔ لوگ رہتے ہیں تو کیا ہوا ۔۔گرادو؛ عدالتی فیصلہ۔ اعجاز الاحسن
اردو
78
1.2K
2.9K
39.1K
*بے نام* retweetledi
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
میرےاس ٹویٹ نےآگ لگائی ہوئی ہے۔ تووضاحت کیلئےعرض ہےپوری نسل میں زہر گھولنے والا وہ ہےجس نےالیکشن میں شکست تسلیم کرنے سے انکار کیا۲۰۱۳ میں جب ڈالرسوروپے ۔آٹا چونتیس روپے ۔اور جی ڈی پی مسلسل اوپر جارہا تھا تو ڈی چوک پردھرنے دےرہاتھااور جب چوری حکومت ملی تو جی ڈی پی۔ منفی میں لے گیا
Wajih Sani tweet media
Wajih Sani@wajih_sani

ملک میں انتشار کو سیاست کا نام دینے والے شخص نے پوری نسل کے بڑے حصے میں زہر گھول دیا۔۔ اس کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا۔

اردو
477
1.3K
3K
86.9K
*بے نام* retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھ لیں۔ کیسی ہی تنقید کیوں نا ہو، ذاتیات پر اتر آنا، بہتان تراشی، اور ایک خاتون کے لئے ایسی غلاظت بھری بات یا تو کوئی یوتھیا کر سکتا ہے یا پھر کوئی بھولڑو جہالا !!
ٹوٹ بٹوٹ tweet media
اردو
5
47
123
2.4K
*بے نام* retweetledi
Shuaib Rehman
Shuaib Rehman@SMRehmaan·
یہ شخص آج تک ایک وزیر اعلی ڈھنگ کا نہی لگا سکا عثمان بزدار زیرو پرویز خٹک زیرو محمود خان زیرو علی آمین گنڈا پور زیرو سہیل آفریدی زیرو ان نیا چورن ۔عاقب اللہ خان یوتھیئے پھر کہی گے واہ واہ خان صاحب
Shuaib Rehman tweet media
اردو
14
35
76
1.7K
*بے نام* retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
بارہاں لکھاکے K-IV Augmentation جو سندھ حکومت کی ذمہ داری تھی، اس پر ورلڈ بینک نے اعتراضات اٹھا دیئے ہیں، اور کام رک چکا ہے۔ مئر صاحب ٹی وی پر آکر ہر ایسی خبر کو پراپیگنڈا قرار دیتے رہے۔ آج کامران خان صاحب نے خود یہیی خبر بریک کی ہے۔ کہ WAPDA کی بچھائی جانے والی K4 منصوبے کی پائپ لائن سے کراچی کو جوڑنے کیلئے جو network سندھ حکومت کو بنانا تھا، اس کے ڈیزائن پر اعتراضات لگا کر ورلڈ بینک نے ان پائپ لائنوں کو سرے سے اکھاڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ اب پیپلز پارٹی ورلڈ بینک کو بھی اپنا دشمن و پراپیگنڈا مشین قرار دے لے؟ یہ جماعت #کراچی کی ضرورت کا ایک بھی منصوبہ 18 سال میں مکمل کرنے سے قاصر رہی ہے۔ مقتدر حلقے کراچی کو اس جماعت سے نجات دلائیں۔ 🙏
اردو
18
156
267
4.5K
*بے نام* retweetledi
‏ Nazish Alavi
‏ Nazish Alavi@naazzish·
آپ سندھ کے کسی بھی شہر میں دیکھ لیں ، لوگ اسی طرح سر پکڑ کر رو رہے ہیں اور دبئی کی شہزادی ووٹوں سیٹوں پہ اترا رہی ہوتی ہیں ۔ ہر شہر صرف لعنت بھیج رہا ہے سندھ حکومت پہ۔
Yogesh Kumar ⚡@BeingHuman6767

سکھر میں دن دیہاڑے ڈکیتی، پیٹرول پمپ مالک نیاز بگٹی جاں بحق، گارڈ زخمی، ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار💔💔

Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
9
132
237
3.4K
*بے نام* retweetledi
Faisal Hussain Official
Faisal Hussain Official@s_faisalhussain·
ایف ڈبلیواو نے یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن پروجیکٹ کی زمہ داریاں سنبھالنے کے بعد یہ بورڈ آویزاں کردئیے گئے جس میں شہریوں سے تعمیراتی کام کی وجہ درپیش مشکلات پر معذرت کی گئی ہے ایف ڈبلیواو اس منصوبے کو کب تک بنانے میں کامیاب ہوتا ہے یا وہ بھی سندھ حکومت کی طرح ناکام ہوجاتا ہے اس کا تو آنے والے وقت میں معلوم چلے گا مگر ایک بات ثابت ہوگئی ہے سندھ حکومت کی اتنی بھی استعداد نہیں ہے کہ وہ ایک سڑک بناسکے سندھ حکومت کی طرف سے ریڈ لائن پروجیکٹ ایف ڈبلیواو کے حوالے کرنا اپنی نااہلی اور ناکامی کا کھلا اعتراف ہے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ نے اس حوالے سے شہریوں کو ہونے والی پریشانیوں اور ریڈ لائن پروجیکٹ وقت پر مکمل نہ ہونے پر معذرت کی تھی اہل کراچی کو وزیراعلی کی معذرت قبول نہیں معذرت غلطی سے یا کسی نادانستگی میں ہوجانے والے عمل پر ہوتی ہے ریڈ لائن پروجیکٹ حکومت کی بدترین نااہلی ، بدانتظامی اور سستی کا نشانہ بنا ہے اس کی شفافیت پر اٹھائے جانے والے سوالات الگ ہیں ڈیزائن سے جو مسائل ہوئے جس نے سیکڑوں لوگوں کے کاروبار کو تباہ کردیا اس کا تو کوئی حساب نہیں وزیر اعلیٰ صاحب آپ کی نیت پر شک نہیں مگر صرف معافی گناہوں کا کفارہ نہیں ہوسکتی اس کے زمہ داروں کو عبرت بنائیے
اردو
14
36
57
1.4K
*بے نام* retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
ملک کا مثبت چہرہ نظر آئے سوچ کر پیللز پارٹی، پاکستان کی خدمت کی نیت سےکراچی میں کام کیوں نہیں کرتی؟ کیا امیج جاتی ہوگی کہ سندھ کا دارالحکومت ہے، اور پانی سے لیکر،پکی سڑک، BRT, MRT شہر کو میسر نہیں؟ یہ کراچی والوں کا بولنا ہی ہے کو آپکی حکومت کو یونیورسٹی روڈ مجبورا FWO کو دینا پڑا۔ لاہور سے کراچی کا موازنہ کرنا بہت ضروری ہے، شاید اسی شرم میں آپکی حکومت کوئی کام کرلے۔ اور ویسے بھی موازنہ کرنا "healthy" ہوتا ہے۔ 😊
Amber Danish tweet media
اردو
5
20
48
715
حاجی شائن سٹائن
حاجی شائن سٹائن@Shine_Stine_·
کراچی میں جاری حکومتی نا اہلیوں پر تنقید کرتے وقت بھولڑوں کی گاکیوں کو ایسے ہی اگنور کریں جیسے اس ویڈیو میں لڑکے کو اگنور کر رہے ہیں۔
اردو
18
28
168
23K