Z!DD! MOON

2.2K posts

Z!DD! MOON banner
Z!DD! MOON

Z!DD! MOON

@KashfaShafaque

وَ غَيْرُ اللهِ ، مَنْ لِلنَّفْسِ يَشْفِيهَا ؟۔ JMI ||Student||Social Activist|| Gio Member

Bihar, India Katılım Aralık 2019
166 Takip Edilen975 Takipçiler
Z!DD! MOON
Z!DD! MOON@KashfaShafaque·
اور اے میرے رب میں تجھے پکارکر کبھی نامراد نہیں رہی" یعنی گزشتہ زندگی میں جب اورجو دعامیں نےتجھ سےکی تونےقبول فرمائی میری دعاکوقبول کرناتیرا معمول رہاہےاسلئےاب بھی مجھےتجھ سے دعاقبول ہونے کی امیدہےکیونکہ قبول دعاکا تونےمجھےعادی بنادیا ہے اورکریم اپنےامیدوارکونامرادنہیں چھوڑتا
اردو
0
0
0
15
Z!DD! MOON
Z!DD! MOON@KashfaShafaque·
@Sadafalmas4 اللہم صل علی محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
اردو
0
0
1
9
Z!DD! MOON retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 عالمی صمود فلوٹیلا بحیرہ روم کے اس پار روانہ ہو رہا ہے، اس عزم کے ساتھ کہ اسرائیل کا غزہ کا محاصرہ توڑے گا۔ مزید بحری جہاز اس مشن میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔
اردو
1
486
1.6K
12.9K
Z!DD! MOON retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 غزہ کے مقامی ذرائع: القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ خیریت سے ہیں، براہِ کرم افواہوں پر یقین نہ کریں۔ قابض صیہونی رژیم اب تک اُنہیں 23 سے زائد بار ان کی شہادت کا اعلان کر چکی ہے۔
اردو
101
1.2K
5K
60.1K
Z!DD! MOON retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 مصری مصنف مامون فندی: اگر ابو عبیدہ کو نشانہ بنایا جانا پوری دنیا کی توجہ کا سبب بن رہا ہے اور دشمن اسے "فتح" سمجھ رہے ہیں، تو یہ صرف یہی دکھاتا ہے کہ مزاحمت پہلے ہی کامیاب ہو چکی ہے۔ اس تحریک کو شکست دینے کے لیے، آنے والے ہر ملین ابو عبیدہ کو بھی ختم کرنا پڑے گا۔ لیکن کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی۔ ابھی لکھے جانے والے صفحات اور کھلے نہ ہوئے پردے باقی ہیں۔ مزاحمت کی داستان، مستقبل کے صفحات میں دوبارہ جنم لے گی۔
RTEUrdu tweet mediaRTEUrdu tweet media
اردو
7
293
1.3K
19.3K
Z!DD! MOON retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
اے ایمان والو! بدگمانی سے بچو کیونکہ کچھ بدگمانیاں گناہ کی طرف لے جاتی ہیں۔
اردو
13
1.3K
4.7K
104.7K
Z!DD! MOON retweetledi
Sadaf almas صدف الماس
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام ذندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد क़त्ल हुसैन असल में मर्ग यज़ीद है। इस्लाम ज़िन्दा होता है हर कर्बला के बाद। #يوم_عاشوراء
0
1
2
56
Z!DD! MOON retweetledi
Sadaf almas صدف الماس
لباس ہے پھٹا ہوا، غُبار میں اٹا ہوا تمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقیں حُسینؑ ہے، نبیؐ کا نُورِ عین ہے #محرم_الحرام
اردو
0
1
2
45
Z!DD! MOON
Z!DD! MOON@KashfaShafaque·
@shazeena_s تیری ہی طرح اب یہ ترے ہجر کے دن بھی جاتے نظر آتے ہیں مگر کیوں نہیں جاتے
اردو
0
0
1
17
شازینہ
شازینہ@shazeena_s·
اک چھوٹا سا لمحہ ہے جو ختم نہیں ہوتا میں لاکھ جلاتا ہوں یہ بھسم نہیں ہوتا
اردو
2
1
12
326
Z!DD! MOON
Z!DD! MOON@KashfaShafaque·
@rukhtam89 "میرے الفاظ کھو گئے۔۔۔۔۔۔ورنہ سناتے کرب جاں تفصیل سے ہم کاشفہ شفق مون
اردو
2
0
5
23
🇵🇰Mansoor Ahmed 🇵🇰
آہٹ کے انتظار میں راحت ہی چِھن گئی اب تم سے کیا کہیں کہ محبت ہی چِھن گئی خاموشیاں تھی اتنی کہ دھڑکن سنائی دے ان دھڑکنوں کے شور میں حسرت ہی چِھن گئی کہنے کو ہم ہیں محفلِ احباب میں مگر ہم سے خیالِ یار کی فرصت ہی چِھن گئی 👇
اردو
8
2
27
914
Z!DD! MOON
Z!DD! MOON@KashfaShafaque·
@UrduShairi تم ٹہرو میری آنکھوں میں اک ہنسیں خواب کے مانند کاشفہ شفق مون
اردو
0
0
0
17
اردو شاعری
اردو شاعری@UrduShairi·
پھول بھی ابر بھی مہتاب بھی میرے کب تھے میرے جو خواب تھے وہ خواب میرے کب تھے ― فرحت عباس شاہ
اردو
2
1
29
1.3K
Z!DD! MOON
Z!DD! MOON@KashfaShafaque·
یا اللہ ! کوئی چیز آسان نہیں مگر جسے تو آسان کر دے ہمیں ہماری منزلِ مقصود تک پہنچا دے آمین
اردو
0
0
2
70
Z!DD! MOON
Z!DD! MOON@KashfaShafaque·
بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے شباب سارے جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھے نکھر گئے ہیں گلاب سارے۔۔۔۔۔۔
Z!DD! MOON tweet media
اردو
0
1
3
116
Z!DD! MOON
Z!DD! MOON@KashfaShafaque·
اپنی پرانی چیزوں کے بارے میں باتیں کرنے کے۔۔۔۔ بہر حال کچھ ملے نہ ملے، منزل بہ منزل آگے چلتے رہنا مجھے عزیز ہے- سفر اور سفر– چلتی رہوں چلتی رہوِں، بلا تھکے، بلا رکے۔۔۔۔۔🙂
اردو
0
0
1
55
Z!DD! MOON
Z!DD! MOON@KashfaShafaque·
میں اپنی ہی نظروں میں اتنے سفر اور اتنی منزلیں رکھنا چاہتی ہوں جو کبھی سر نہ ہوں، منزلیں نشان راہ بنتی جائیں اور میں آگے بڑھتی جاؤں، لیکن پھر میں یہ سوچ کر خوفزدہ ہو جاتی ہوں کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ منزلیں میرے سامنے ایک ایک کر کے دم توڑ دیں اور میرے لیے کچھ نہ رہے سوائے 👇
Z!DD! MOON tweet media
اردو
1
0
1
80
Z!DD! MOON retweetledi