ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ

1.3K posts

ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ banner
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ

ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ

@KashiVisitors1

دستور فلک ہے جو چمکے گا، وہی نظر آئے گا🚩

Pakistan Katılım Nisan 2021
35 Takip Edilen81 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ@KashiVisitors1·
زندگی کی حقیقتیں، ناولوں میں لکھی ہوئی دلکش لائنوں سے ہمیشہ مختلف رہی ہیں💔🥀 #اردو_زبان
اردو
0
8
5
149
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ@KashiVisitors1·
اچھے لوگوں کی اچھی عادتوں میں سے ایک دوسرے کو اچھے الفاظ میں یاد رکھنا بھی ہوتی ہے✨🥀 #اردو_زبان
اردو
3
9
9
37
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ retweetledi
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
@Masoomguri29771 عاجزی میں چھپا ہوا درد بھی روشنی بن جاتا ہے اور غرور میں لپٹا ہوا عمل بھی بوجھ بن جاتا ہے رب کے نزدیک وہی دل قریب تر ہے جو جھکنا جانتا ہو، چاہے خطا کار ہی کیوں نہ ہو۔ #اردو_زبان
اردو
1
11
7
29
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ@KashiVisitors1·
ہم ایک ایسے زمانے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں صرف کامیابی ہمیں قابل عزت اور قابل رشک بنارہی ہے ۔ ہماری انسانی خصوصیات اور خوبیاں نہیں ✨🚩 #اردو_زبان
اردو
0
10
7
22
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
ناامید نہ ہوں اور اپنی #جدوجہد جاری رکھیں زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے ان شاءاللہ 😍 #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
#اردو_زبان@urdu_zuban

اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #محنت #جدوجہد #انصاف آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.

اردو
9
16
29
159
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ@KashiVisitors1·
سونکھنے کی حس سے محروم لوگوں کے قریب #گلاب مت اگائیں🌷🥀. #اردو_زبان
اردو
1
13
14
61
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ@KashiVisitors1·
#کلائی لاکھ کسی کے پھول سے مہکے مگر دل دھڑکنے کا معیار صرف عزت ہے✨🥀. #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #کنگن #چوڑی #گجرے آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.

اردو
1
10
9
35
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ retweetledi
M Ishaq
M Ishaq@LovelyK98940254·
انسان کی وہ کیفیت کتنی عجیب ہوتی ہے جب وہ اپنی اصل قدر کو سمجھ لیتا ہے پھر نہ اسے تعریفیں بہکاتی ہیں اور نہ ہی برائی میں کہا گیا الزام اس کے مزاج کو بگاڑتا ہے ❤️‍🩹 #اردو_زبان
اردو
3
15
13
133
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ retweetledi
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
@KashiVisitors1 جو اپنے ہی رنگوں میں کھو گئے ہوں وہ دردِ دل کا پیمانہ کیا جانیں ✨🥀 #اردو_زبان
اردو
0
10
6
32
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ retweetledi
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
@KashiVisitors1 صدق ہو تو محبت بھی عبادت بن جاتی ہے ورنہ صرف خواہشوں کی ایک عادت بن جاتی ہے۔ ✨🥀 #اردو_زبان
اردو
0
11
6
29
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ retweetledi
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
@KashiVisitors1 نہیں ملتیں تو صبر کا راستہ اپنانا پڑتا ہے کچھ خواہشوں کو وقت کے حوالے کرنا پڑتا ہے جو نصیب میں لکھا ہو وہی مل کر رہتا ہے ورنہ ہر سوال کا جواب خود سے لینا پڑتا ہے۔ ✌️✨ #اردو_زبان
اردو
0
11
5
28
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ retweetledi
♡𝕊нαiستہ🕊️♡
﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 صبح الخیر ⛅ #اردو_زبان اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں اور اپنی جدوجہد جاری رکھیں زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے۔
♡𝕊нαiستہ🕊️♡ tweet media
اردو
27
26
56
1.3K
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ@KashiVisitors1·
نہیں ملتیں ، نہیں ملتیں ………… بہت سی چیزیں نہیں ملتیں پھر کیا کِیا جائے؟؟؟✌️✨ #اردو_زبان #اردو_ادب
اردو
3
12
9
39
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ@KashiVisitors1·
اور لوگ تو پھولوں کو بھی پھولوں کی طرح نہیں رکھ پاتے🌷🥀 #اردو_زبان #اردو_ادب
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ tweet media
اردو
1
9
7
47
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ@KashiVisitors1·
محبت میں صدق نہ ہو ، تو محبت نہیں ملتی✨🥀 #اردو_زبان #اردو_ادب
اردو
1
8
4
29
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ@KashiVisitors1·
صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا 🍁 #اردو_زبان #اردو_ادب
اردو
0
7
2
23
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ@KashiVisitors1·
تم گم ہو اپنی بہاروں میں ، تم غم کا فسانہ کیا جانو۔✨🥀 #اردو_زبان #اردو_ادب
اردو
1
10
6
36
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ retweetledi
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ@KashiVisitors1·
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں۔✨🥀 #اردو_زبان #اردو_ادب
اردو
2
9
9
39
ƙąʂɧı ۷ıʂıɬơཞ retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
آنکھ جھکتی ہے حسن کے آگے سر بھی ہوتا ہے خم محبت میں تو جو چاہے تو چھوڑ دے بازی درد ہو گا نہ کم محبت میں اشک یوں ہی امڈ نہیں آتے آنکھ ہوتی ہے نم محبت میں آصف شفیع #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
#اردو_زبان@urdu_zuban

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے آصف شفیع آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج آصف شفیع صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے زندگی تو نے ہمیں درد کے آنسو بخشے پھر بھی تیرے ہی طرفدار ہوئے ہیں ہم لوگ

اردو
17
25
52
1.9K