Muhammad Khalid

339 posts

Muhammad Khalid banner
Muhammad Khalid

Muhammad Khalid

@Khalidsaee10151

my name is Muhammad Khalid Form Jalal Pur Pir Wala Multan I am Social media marketing expert in 2 years experience and Ghrphic Designer in experience 3

Jalal Pur Pir Wala Katılım Mayıs 2023
496 Takip Edilen346 Takipçiler
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگو: “اسلام آباد قتل عام کے سانحے کو جلیانوالہ باغ کی طرح نہ عوام بھولے گی نہ ہم بھولیں گے- جنرل ڈائیر کا قتل عام سو سال بعد بھی عوام کو یاد ہے- اس وقت نہ کیمرے تھے نہ میڈیا تھا- اسلام آباد قتل عام کے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں، یہ شواہد چھپائے نہیں جا سکتے، آج نہیں تو کل سب ظاہر ہو جائے گا- میری اپنی پارٹی اور کارکنان کو ہدایت ہے کہ اس ظلم پر پارلیمنٹ، عدلیہ، انٹرنیشنل میڈیا سمیت ہر سطح پر بھرپور آواز اٹھائیں- پندرہ دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہدائے اسلام آباد قتل عام کے حوالے سے یومِ سوگ اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا- ہمیں آخری سٹیج پر دھکیلا گیا، لوگ پرامن احتجاج کرتے ہیں تو ان پر سیدھی گولیاں چلائی جاتی ہیں، ہمارے شہدا کا ڈیٹا تک چھپا لیا گیا،کئی لوگ لاپتہ کر دئیے گئے، مجھے ایک کیس کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا جاتا ہے، چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ پر قبضہ کر لیا گیا ہے- انہوں نے سول نافرمانی کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں چھوڑا- اگر سینئر ترین ججز پر مشتمل آزاد جوڈیشل کمیشن اور انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی کے ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے تو سول نافرمانی کی تحریک بھرپور طریقے سے چلائی جائی گی جس میں پہلا قدم اووررسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں کمی کی مہم ہو گی- ہم اداروں سے کہتے ہیں کہ جو لوگ عوام اور فوج کو آمنے سامنے لانے کا کام کر رہے ہیں انہیں پہچانیں اور روکیں- ہم اپنا ملک ٹوٹنے نہیں دیں گے- جنرل فیض جنرل باجوہ کے ماتحت تھے- جنرل فیض کا معاملہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے۔ اس کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ جب میں وزیرِ اعظم تھا جنرل فیض جنرل باجوہ کی اجازت سے مجھے ملتے تھے اور پھر جنرل باجوہ کو ڈی-بریف بھی کرتے تھے۔ نو مئی کے سلسلے میں جنرل فیض سے تعلق جوڑنا احمقانہ بات ہے۔ کیا مجھے پتہ تھا کہ نو مئی کو مجھے گرفتار کرنا ہے؟ تو سازش کس بات کی کرنی تھی؟ جنرل فیض ریٹائرمنٹ کے بعد ہماری کیا مدد کر سکتے تھے؟ اصل حساب تو جنرل باجوہ کا ہونا چاہئے جس نے ہماری منتخب حکومت کے خلاف شازش کی۔ اس بات کو مولانا فضل الرحمٰن ، شاہد خاقان عباسی، محمد زبیر سمیت بہت سے لوگ کنفرم کر چُکے ہیں۔ ایک منتخب حکومت کے خلاف سازش کرنے کے جُرم میں جنرل باجوہ کا ٹرائل ہونا چاہئے۔“
اردو
864
14.3K
27.4K
571.1K
Zahra Bilal
Zahra Bilal@ZahraBilal099·
ائیر ایمبولینس عوام کی خدمت میں مصروف 👏 آج ایک 45 سالہ مریض محمد ارشد کو بہاولنگر سے لاہور ائیر ایمبولینس کے ذریعے شفٹ کیا گیا ❤️
اردو
42
205
610
24.4K
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
جو ہاتھ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا قوم اسے توڑ دے گی، وزیر اعظم urdu.geo.tv/latest/387734-
اردو
334
363
1.5K
54.3K
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
صاف ستھرا پنجاب پہلی بار پنجاب کے ہر شہر میں صفائی کا بہترین اور یکساں نظام
اردو
720
1.5K
4.3K
113.1K
Shopify
Shopify@Shopify·
for Earth Month, we’re matching all funds raised by merchants for carbon removal. using our Planet app, merchants can let their customers shop more sustainably by offering carbon-neutral shipping on every order.
English
639
110
1.5K
8.3M
SHD Games
SHD Games@Simon_SHDGames·
"Be advised enemy hostiles inbound. Weapons free, out"
English
26
9
228
856.3K
Muhammad Raza Saqib Mustafai
Muhammad Raza Saqib Mustafai@MRSMofficial·
10 رمضان المبارک ۔ یومِ وصال ام المؤمنین حضرت سیدتُنا خدیجۃُ الکبری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
اردو
18
295
1.2K
12.4K
Muhammad Raza Saqib Mustafai
Muhammad Raza Saqib Mustafai@MRSMofficial·
“ فلسطین میں بہتا ہوا لہو اور ہماری بے حسی کی آخری حد “ خطبہ جمعۃ الوداع سے دل سوز پیغام !
اردو
127
737
2.4K
78K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
27 برس قبل پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں قانون کی حکمرانی اور عدل و انصاف کے قیام کیلئے اپنی جدوجہد کا آغاز کیا۔ قانون کی حکمرانی کی بنیاد ہی آزاد عدلیہ پر استوار ہوتی ہے۔ گزشتہ کئی برسوں کے دوران ہم نے اپنی نگاہوں کے سامنے قانون کی حکمرانی کے تار و پود بکھرتے دیکھے جبکہ گزشتہ دو برس کے دوران پوری ڈھٹائی سے دستور و قانون سے انحراف کیا گیا اور آئین کو تاراج کرنے کے ساتھ نہات دیدہ دلیری سے اسے نیچا دکھایا گیا جس سے عدلیہ کی بچی کُھچی ساکھ اور اس کے اختیار و حیثیت کا بھی جنازہ نکل گیا۔ چنانچہ ہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے ان 6 بہادر ججز کا خیر مقدم کرتے ہیں جنہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان اور سپریم جیوڈیشل کونسل کے اراکین کے نام اپنے خط کے ذریعے اعلیٰ عدلیہ کی نہایت تشویشناک کیفیّت پر سے پردہ ہٹایا ہے۔ یہ خط اپنے دو عدد منسلکہ جات کے ذریعے خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے پوری ڈھٹائی سے عدالتی معاملات میں اس شرمناک مداخلت کو ریکارڈ پر لاتا ہے جو ملک میں عدلیہ کی آزادی کے خلاف ایک نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت فردِ جرم سے کسی طور پر بھی کم نہیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ گزشتہ دو برس کے دوران جس انداز میں ججز کو ڈرا دھمکا کر انہیں سیاسی بنیادوں پر فیصلے جاری کرنے پر مجبور کیا جاتا رہا ہے اس سے ان ججز کے فیصلوں اور عدالتی امور میں شفافیّت کے پورے عمل پر ان گنت سوالات سر اٹھاتے ہیں۔ مزید یہ کہ اس پورے عمل سے ریاست کے بیانیے کی صحت اور 9 مئی کے واقعات و نتائج کی حقیقت، جن کے پس منظر میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت پر باقاعدہ ایک یلغار کی صورت میں نیم فوجی دستوں کے ذریعے (ہائیکورٹ کے اندر سے) اغوا اور ان سے کی جانے والی بدسلوکی کارفرما ہے، کے حوالے سے بھی نہایت سنجیدہ سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ تب سے لیکر اب تک (ملک میں) سیاسی انتقام کی ایک لہر اٹھائی گئی ہے جس کے تحت سیاسی کارکنان اور قائدین کو اغوا کرکے انہیں اذّیت و تشدد کا نشانہ بنانا ایک معمول یا روایت بن کر رہ گیا ہے اور عدالتیں اپنے اختیارات بروئے کار لانے یا (ان زیرِعتاب سیاسی کارکنان/قائدین کو) انصاف فراہم کرنے میں یکسر ناکام رہی ہیں۔ اس سے بھی بڑھ کر اہم یہ ہے کہ یہ اسلام آباد ہائیکورٹ اور اس کی ذیلی عدالتیں ہی ہیں جہاں بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے زیادہ تر مقدمات جن میں ان کی غیرقانونی گرفتاری اور (جعلی، بےبنیاد، من گھڑت اور جھوٹے مقدمات میں) دی جانے والی سزاؤں (کے خلاف اپیلوں وغیرہ) کے معاملات شامل ہیں، زیرِ سماعت ہیں۔ حقیقت یہی ہے کہ یہ عدالت دباؤ اور مداخلت کے زیرِ اثر ہے جس سے ان مقدمات پر کی جانے والی عدالتی کارروائی پر بھی نہایت سنگین نوعیت کے شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں۔ چنانچہ یہ ناگزیر ہے کہ سپریم جیوڈیشل کونسل اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 معزز ججز کی جانب سے لگائے جانے والے نہایت سنجیدہ الزامات کی ایک غیرجانبدارانہ تحقیقات کرے اور ان ہزاروں سیاسی قیدیوں کیلئے سہولت و انصاف کی فراہمی یقینی بنائے جو بغیر کسی جرم کے جیلوں میں قید ہیں۔
Imran Khan tweet mediaImran Khan tweet mediaImran Khan tweet mediaImran Khan tweet media
اردو
751
18.1K
35.4K
426.7K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
PTI founding chairman Imran Khan's conversation with journalists at Adiala Jail: “The entire nation is aware that General Asim Munir is driving the state affairs. It was him, General Asim Munir, who implicated me and my wife in the Tosha Khana reference in an attempt to stifle my spirits. Let it be known that if anything happens to me or my wife, it’ll be him who will be responsible. The London Plan was plotted with the nexus of General Asim Munir and Nawaz Sharif, and in order to execute it, judges were on-boarded, and they were appointed by the ISI. When I was arrested in August, the police entered my bedroom and took away my passport and cheque book. Then the ISI forced Inam Shah & an employee of Tosha Khana to become witnesses against me. To sentence me in the Tosha Khana case, financial evaluation of the jewellery set was obtained from a part-time salesman in Dubai. I will sue Chairman NAB and Inam Shah for propping up this bogus Tosha Khana reference against me. Fawad Chaudhry had held a press conference & denounced PTI. However, he was still kept in detention in an attempt to force him to become a witness against me. If Pervez Elahi and Shah Mahmood Qureshi hold a press conference today, all charges against them will be dropped. The CJP is prioritising Faizabad dharna and Bhutto cases, but has turned a blind eye to the fact that the innocent civilians are incarcerated in military prisons. There was a plan to assassinate me in the Judicial Complex on March 18, 2024. The charge of Judicial Complex was taken over by men in plain clothes 24 hours before my hearing. Why isn't the CCTV footage of the Judicial Complex being brought forth? What happened in East Pakistan is being replicated here. Mujeeb ur Rehman's mandate was stolen and the country was split into two. Mujeeb’s majority would have diminished Yahya Khan's power. The Hamoodur Rahman Commission report clearly states that Mujeeb ur Rehman had won the elections. As had happened in East Pakistan, our mandate is being stolen to control us. Now, the “king” is covertly handling the affairs, while Mohsin Naqvi is operating as a viceroy. Meanwhile, Shahbaz Sharif commands no power. An economic catastrophe is imminent. The Judges are revealing that intelligence agency operatives are blatantly threatening them. Asif Zardari and Sharif family have billions of dollars stashed abroad. Asif Zardari claimed that a political party is tarnishing the military's image. When we were in power, the military was held in high regard by the people of Pakistan. The image was tarnished when they sided with the crooks. Zardari and Sharif families' corruption was also exposed by ISI and General Bajwa. Both of them took cars from Tosha Khana [in a clear violation of the law]. Why isn't their case being investigated? Before General Asim Munir's appointment, a message was sent through Arif Alvi that we are not your enemies. I called Asim Munir through Arif Alvi to inquire about his London Plan. Ali Zaidi was also in contact, and through him, a message was sent to remain neutral and let the country run. We were told not to worry; and that they would remain neutral. I will not accept anyone's slavery and would prefer death over it. On a question from a journalist to Founder Chairman Imran Khan, asking if he has any hope for justice from Chief Justice Qazi Faiz Esa, Imran Khan remained silent for a while and then said, "The nation is witnessing everything, I don't want to comment on it." The country has changed today, and people are cognisant. We were deceived and through a false flag operation on 9th May, there was an attempt to portray us as traitors, but the nation clearly rejected the narrative and on February 8th, showed where it stands. Several judges, Mohsin Naqvi, the Chief Election Commissioner, and others from the caretaker setup were part of the London Plan. I have never fought with or maligned the army despite General Bajwa stabbing us in the back.
English
1.3K
20.7K
38K
1.3M
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو: “گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو آج عدالت میں اضافی شیشے لگا کر دیواریں بنا دی گئی ہیں، ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کروا رہا ہے- جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز معاف ہو جاتے ہیں اور جب چاہتا ہے تو پانچ دن میں ہمیں تین - تین کیسز میں سزا دے دی جاتی ہے- جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہ راست ملوث ہے- جج کہتا ہے کہ میری کنپٹی پر گن رکھ کر فیصلہ کروایا گیا- اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو عاصم منیر کو نہیں چھوڑوں گا، جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا، اس کے غیر آئینی اور غیرقانونی اقدامات کو بےنقاب کرتا رہوں گا- آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے نہیں سرمایہ کاری سے معیشت مستحکم ہو گی- جنگل کے قانون کے باعث ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں آئے گی- سعودی عرب کا آنا اچھی بات ہے لیکن سرمایہ کاری کے لیے ملک میں Rule of Law ہونا لازم ہے- بہاول نگر میں قانون توڑ کر پولیس کو پھینٹا لگایا گیا، لیکن ہمارے لوگوں پر ظلم کرنے والے آئی جی اور وائسرائے نے پھینٹی لگانے والوں سے ہی معافی مانگ لی، وائسرائے نے کہا کہ “یہ ہمارے بھائی ہیں”، ایسا سلوک بھائیوں سے نہیں غلاموں سے کیا جاتا ہے،طاقتور نے پھینٹا بھی لگوایا اور معافی بھی منگوائی- ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا ہے-اس وقت ظلم کے سامنے کھڑا ہونا جہاد ہے- ہمارے کارکنان نے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنی ہے، ووٹ پر پہرہ دینا ہے-“
اردو
2.2K
21.5K
44.3K
1.5M