Inam Khan politician & pti lover

65 posts

Inam Khan politician & pti lover banner
Inam Khan politician & pti lover

Inam Khan politician & pti lover

@KhanBhaiPak1

جو follow کرے گا اسکوfollow کیاجائے گا follow to follow 👊

Katılım Ağustos 2021
0 Takip Edilen64 Takipçiler
Usman Buzdar
Usman Buzdar@UsmanAKBuzdar·
سازشی جتنی بھی دونمبریاں کر لیں آخری فتح عوام اور حق کی ہو گی جب تک پنجاب کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کا صحیح معنوں میں انصاف نہیں ہوتا تب تک ہم قانونی اور سیاسی میدان میں اپنی کوششیں جاری رکھیں گے
اردو
474
1.8K
11.3K
0
Inam Khan politician & pti lover
@IrshadBhatti336 I love u Irshad Bhatti Bhai U are a brave .supper man u always Stand with right things I mean not like Saleem dogi iqrar dogi If government against u so don't All Pakistani people's behind u accept bigger
English
0
0
0
0
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
پیارےوزیراعظم صاحب آپکو بتانا ہےکہ گذشتہ رات سےابتک میرےگھر پر بجلی کےمسلسل آنےجانےکی وجہ سےفریج اور یو پی ایس جل گئے،موٹر نہ چلنےکی وجہ سےپانی ختم ہو گیا مگر فریج اور یو پی ایس کےجلنےاور پانی نہ ہونےکےباوجود میں نے تیمم کرکےفجر کی نمازپڑھی اور آپکے درجات کی بلندی کیلئےدعا کی۔۔
اردو
886
3.5K
15.2K
0
Inam Khan politician & pti lover
اپ اور افریدی پہلے پاکستانی قوم کہ ہیرو تھے اور اب ن لیگ کہ۔
اردو
0
0
0
0
Inam Khan politician & pti lover
ان باتو ں سے واضح ہوتا ہے کہ اپ ن لیگ کا وافادار کتا ہو اور ایک نمبر کا بھکاؤ مال ہو اور لفافے کی قیمت ادا کررہے ہو
اردو
0
0
1
0
Inam Khan politician & pti lover
@GaiaSancini Yes Shalwar Qamees is our national clothe and Imran Khan wanna coman in the country because we aren't a selves of America but cheeriblast says we are sleve but we aren't sleeve we are stand with IK I mean Imran Khan
English
0
0
0
0
Nadia Mirza
Nadia Mirza@nadia_a_mirza·
ایم کیو ایم والے کہاں ہیں آجکل؟؟
اردو
781
670
4K
0
Inam Khan politician & pti lover
اے اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما ان وحشیوں اور دریندو #امپورٹڈ_حلومت_نامنظور
اردو
0
0
0
0
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
@iqrarulhassan اقرار الحسن کل جتنا عوام پر تششد کیا گیا آپ کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا تو کیا وہ تششد عوام نے آپکی اس فضول منطق سننے کے لئے کیا؟ آپکے خیال میں عمران خان کو عوام کو کہنا چاہیے تھا کہ جاؤ فوج سے لڑو گولیاں کھاؤ آپکی عقل کو کالا سلام ہے دانشور صاحب #حقیقی_آزادی_مارچ
اردو
43
218
1.2K
0
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
عوام کی اکثریت آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے (چاہے گھر یا ٹوئیٹر پر)، لوگ خان صاحب کے بیانیےپر بھی ایمان لا چکے لیکن امید ہے اب انہیں اور انصافی ساتھیوں کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ اگر “وہ” نہ چاہیں تو ایک دھرنا بھی نہیں ہو سکتا الیکشن جیتنا تو دور۔۔۔ طاقت کا سرچشمہ عوام نہیں 👎
اردو
4K
3.2K
22.9K
0
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
حمزہ شہباز نے سیالکوٹ جلسے کو مزہبی رنگ دینا شروع کر دیا,گروانڈ کون سی مزہبی جگہ ہے,
اردو
312
164
340
0
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
شہباز شریف نے آتے ہی اسلامیات کی کتابوں سے نبیﷺ کی سیرت اور حیات مبارکہ کی مکمل تفصیل نکلوا دی یہ وہ اہم حصہ تھا جو عمران خان نے خاص زور دے کر بچوں کے نصاب میں شامل کروایا تھا تاکہ بچے قرآن کو سمجھیں اور نبیﷺ کی سیرت میں قرآن کا عملی نمونہ دیکھ کر سیکھیں میڈیا خاموش کیوں ہے؟
اردو
651
7.1K
13.9K
0
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
سیالکوٹ میں چرچ کی ملکیتی گراؤنڈ میں مسیحی برادری کی مرضی کیخلاف زبردستی جلسہ کرنا محض داداگیری اور اقلیتوں کودبانے کی شرمناک کوشش ھے جلسہ ضرور کرو بونگیاں مارو انتظامیہ جگہ دینے کو تیار ھے مگر کسی کی پرائیویٹ پراپرٹی اسکی مرضی کے بغیر استعمال کرنا بدمعاشی ھے جمہوریت نہیں admn
اردو
1.4K
938
4.1K
0
Reham Khan
Reham Khan@RehamKhan1·
اللہ کی شان دیکھیں جس شخص کا فون امریکی صدر نہیں اٹھاتا , بھارتی وزیراعظم نہیں اٹھاتا اور اطلاعات کے مطابق آخری دنوں میں تو سعودی ولی عہد نے بھی لفٹ نہیں کرائی وہ شخص کہتا ہے کہ میں نے اسٹیبلشمنٹ کے نمبر بلاک کر دیے ۔ سبحان اللہ
اردو
2.7K
1.5K
6.8K
0