♲︎︎︎𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝔾ɪʟʟᴀɴɪ♲︎︎︎

12.5K posts

♲︎︎︎𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝔾ɪʟʟᴀɴɪ♲︎︎︎ banner
♲︎︎︎𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝔾ɪʟʟᴀɴɪ♲︎︎︎

♲︎︎︎𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝔾ɪʟʟᴀɴɪ♲︎︎︎

@Khd57

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ° ترجمہ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

Lahore, Pakistan Katılım Mart 2012
1.6K Takip Edilen1.6K Takipçiler
♲︎︎︎𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝔾ɪʟʟᴀɴɪ♲︎︎︎ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے عمران خان کی بیماری پر انٹرنشنل کمیونٹی کے لیے ویڈیو جاری کردی!! اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے!!
اردو
25
4K
5.7K
32.3K
♲︎︎︎𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝔾ɪʟʟᴀɴɪ♲︎︎︎ retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
Untitled!
English
27
354
967
12.1K
♲︎︎︎𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝔾ɪʟʟᴀɴɪ♲︎︎︎
@Bee4bail یار، ہم یہاں اداروں کے احترام کے لیے بیٹھے ہیں۔ کیا ہم انسانوں کا کوئی احترام نہیں ہے؟ کیا اب صرف عمارتوں، یونیفارمز اور عہدوں کا ہی احترام باقی رہ گیا ہے؟
اردو
0
0
0
88
B@iI'z 🕵‍♀️
B@iI'z 🕵‍♀️@Bee4bail·
ارشاد بھٹی یہ جو ٹھنڈا ٹھار ہو کے ,منہ پہ ہلکی سی سمائل لے کے , اگلے بندے کو تتے توے پہ بٹھا کہ جو بھون دیتا ہے پھر چسکے لیتا ہے 🙈😂🔥 یہ سیکھنا ہے‼️‼️‼️
اردو
7
423
2.1K
76.1K
Kiran Khan
Kiran Khan@HelloKiranKhan·
PCB Chairman Mohsin Naqvi: PSL11 matches to happen in Stadiums without any crowds, PSL11 to begin 26th March 2026, there will be No Opening Ceremony. Ticket buyers will be compensated within 72 hours, PSL11 Matches will take place only in Lhr and Khi. Could not delay PSL11 as we had no window/dates for holding the event later, franchise stated they're committed to holding the event even if they suffer loses. #PSL11
English
10
15
96
30.6K
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
ایک طرف چین ہے خاموشی سے ترقی کرتا کرتا اب امریکہ کے مقابلے میں آ کھڑا ہوا ہے دوسری طرف ایران ہے بھڑکیں مارتا مارتا اب اپنی بقا کیلئے لڑ رہا ہے، پاکستان کو اگر ان دو ماڈل میں سے کسی کا انتحاب کرنا پڑے تو کیا اسے چین کا مفاہمتی ماڈل فالو کرنا چاہیئے یا ایران کا مزاحمتی ماڈل؟
اردو
1.4K
416
2.8K
222.9K
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
One Word For Our Premium FRAUD Bowler 😡
Sheraxii Tweets tweet media
English
802
43
539
40.9K
♲︎︎︎𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝔾ɪʟʟᴀɴɪ♲︎︎︎
@MubashirAZaidi ٹیکس آپ نے تاجروں سے جمع کر لیا؟ جہاں سے کولیکشن کرنی چاھیئے وہاں سے کرو۔ شراب خانے اس بہانے سے کیوں کھولنے ہیں؟ صرف اپنی کلاس کی سہولت کے لئے اور اللہ کی قسم یہ آپ کی جسٹیفکیش سے مایوسی ہوئی کیونکہ تعلیم یافتہ آدمی کو ایسی بات نہیں کرنی چاھیئے
Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
0
0
1
115
Mubashir Ali Zaidi
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi·
امریکا کے گروسری اسٹورز میں شراب مل جاتی ہے۔ عام ریسٹورنٹس میں مل جاتی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں ایسے مقامات کی تعداد 1300 ہے جہاں سے آپ شراب خرید سکتے ہیں۔ لیکن میں نہیں پیتا۔ کروڑوں امریکی نہیں پیتے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نہیں پیتے۔ جس نے پینی ہو، وہ پاکستان، ایران اور سعودی عرب میں بھی حاصل کرکے پیتا ہے۔ جس نے نہیں پینی، وہ شراب خانے میں بھی بیٹھ کر نہیں پیتا۔ پابندیاں صرف چیزوں کو مہنگا کرتی ہیں اور حکومت کو ٹیکس بھی نہیں ملتا۔
Mubashir Ali Zaidi tweet media
اردو
363
149
1.2K
237.6K
♲︎︎︎𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝔾ɪʟʟᴀɴɪ♲︎︎︎ retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
جتنا بڑا برینڈ اتنی گھٹیا سروس.. ہزاروں روپے کی شاپنگ لیکن شاپر کے 20 روپے تک مانگ لیے تو انہوں نے وہی پٹ سیاپہ ڈال دیا.. اس میں غلطی کس کی ہے.. اتنے ہزار بھر دیے تو بیس روپے اور سہی..
اردو
512
1.3K
4K
165.5K
Bakker Janjua
Bakker Janjua@Bakkerjanjua·
کیا واقعی ؟؟؟ 5 سال ایک فون نمبر استعمال کرنا ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استعمال کر رہے ہیں تو آپ میں یہ 6 خوبیاں ہیں: 1: آپ کے خلاف کوئی Police کیس نہیں ہے 2: آپ پر کوئی قرض نہیں ہے 3: آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں 4: آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں 5: آپ کا لائف ڈین درست ہے 6: آپ شوکی باز نہیں ہیں ویسے آپ کا فون نمبر کتنے سال پرانا ہے؟ CP
Bakker Janjua tweet media
اردو
2.7K
373
3.3K
405.5K
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
میں گناہگار مسلمان ہوں ایک بات ہر جمعے کو محسوس ہوتی ہے ہر بار سوچتا ہوں کہ اس پر لکھوں گا لیکن پھر نہیں لکھ پاتا ۔ جمعہ کا خطبہ ہوتا ہم احترام اور خاموشی سے سنتے ہیں ۔ خطبہ بنیادی طور پر پیغام ہوتا لیکن علمائے کرام اسکی ادائیگی عربی زبان میں کرتے ہیں جس کا ترجمہ بھی نہیں پڑھ کر سنایا جاتا۔پاکستان میں شاید ایک فیصد لوگ بھی عربی نہیں بول پاتے ہوں گے یا عربی زبان سمجھ پاتے ہوں گے ۔ تو جن کو عربی سمجھ نہیں آتی انکے پلے کیا پڑتا کہ مولانا صاحب کیا فرما رہے ہیں ! کیا یہ ضروری نہیں خطبے کا ساتھ اردو میں یا مقامی زبان میں ترجمہ بھی سنایا کریں تاکہ پیغام مئوثر بھی ہو اور مقصد بھی حاصل ہو ؟
اردو
132
197
1.3K
56.4K
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
ہم نواز خاندان کے فیورٹ صحافی رہیں ہیں۔ جب یہ اپوزیشن میں رہے۔ کیونکہ اس وقت ان کے ساتھ صرف ہمارے جیسے سر پھرے ہی ہوتے تھے۔ ہمیں ناشتوں پر بلایا جاتا تھا۔ نواز شریف اپنے ہاتھ سے بوٹیاں ہماری پلیٹ میں ڈالتا تھا۔ شہباز شریف اپنی بیگم سے کشمیری کھانے پکواتے تھے ہمارے لیے۔ ہم بھی کھا جاتے تھے جب شہباز شریف یہ کہتے کہ تہاڈی پابھی نے اے وڑی وتہ آپ بنایا اے۔ اعتزاز احسن صحیح کہتے ہیں کہ جب یہ طاقت میں ہوتے ہیں تو گلے پڑتے ہیں اور مشکل میں پاؤں پڑ جاتے ہیں۔ مشکل میں ان کا صحافتی ہیلی کاپٹر گروپ دوڑ لگا جاتا تھا۔ اور ان کے بیڈ روم سے سیکس کی دوائیاں برآمد ہونے کی خبریں دیتا ہے۔ یہ اتنے بے شرم ہیں کہ اسی صحافی کو پھر گلے لگا لیتے ہیں۔ کیونکہ پاور کے تقاضں ہیں۔ آپ شائد تاریخ سے واقف نہی۔ خواجہ آصف کو ہم اٹک جیل میں کھانا بھی بھجواتے رہے۔ مگر وہ بھی بے شرم ہے۔ ظفر عباس بھی اس کے گواہ ہیں۔ میرا یہ اعزاز رہا ہے کہ چالیس سال کی صحافت میں میں ہمیشہ اینٹی حکومت اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ رہا۔ عمران خان کے دور میں بھی ایسا ہی رہا۔ نوکری سے نکالا گیا۔ انشالا آئندہ بھی ایسا ہی رہے گا @MarianaBaabar @javeednusrat @SSEHBAI1 @HamidMirPAK @MalickViews
Amir Mateen tweet media
Amir Mateen@AmirMateen2

ویسے میں اعجاز کو پرانا جانتا ہوں۔ اچھا ہے اس نے ظرف دکھایا ہے اس لیے میں بھی خاموش ہوں۔

اردو
134
254
1.3K
164.7K
♲︎︎︎𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝔾ɪʟʟᴀɴɪ♲︎︎︎ retweetledi
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
کیا زبردست خراج عقیدت : """ ایک سورما """ یہ نیا ترانہ پاکستان کے بہادر فوجی بھائیوں نے عمران خان کے لئے بنایا ہے اور اس خاص درخوست کے ساتھ مجھے بھیجا ہے کہ میں اسے ٹویٹر پر سب کو پہنچا دوں - آپ لوگ سن کر جھوم اٹھیں گے - اس ترانے سے ثابت ہوتا ہے افواج میں بہت بڑی تعداد عمران خان کے ساتھ ہے - بار بار سنیں اور سب کو سنائیں - WHAT A GREAT TRIBUTE: This new song has been produced by the Pakistani armed forces for Imran Khan. They have sent it to me with the request to release it on Twitter. Its a great tune and it proves the armed forces of Pakistan have a huge following for Khan. Enjoy and spread it. youtu.be/g3XF5vTpSBs?si…
YouTube video
YouTube
اردو
23
283
1K
44.9K
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
دو ریاستی حل کیلئے بیشتر مسلم ممالک سمیت 150 ممالک دہائیوں سے کوشش کر رہے دہائیوں سے پاکستان کی پالیسی بھی یہی ہے دو ریاستی حل کی بات اگر خان کرے تو کہتے خان نے کیا خوبصورت فلسطین کا مقدمہ لڑا ہے یہی بات شہباز شریف کرے تو وہی یوتھیے کہتے شہباز شریف نے فلسطین کا سودا کر لیا😂
اردو
226
505
961
41.4K