🐅
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ PB_9 کوہلو میں 16 فروری کو دربارہ ووٹنگ ہوئی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نواب جنگیز مری کامیاب ہوگئے۔
اس کامیابی کے بعد بلوچستان اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ 11 نشستوں کے ساتھ صوبے کی
سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے ۔
#Sardar_Khetran_CM_InShaAllah
انشاءاللہ قائد میاں نوازشریف کی رہنمائی میں صدر مسلم لیگ ن میاں شہبازشریف کی مشاورت سے مریم نوازشریف پنجاب میں بہترین ایڈمنسٹریٹر کے طور پر سامنےآئیں گی مریم نواز محنت دیانتداری سے کام کرنے والی خاتون ہیں انشاءاللہ پنجاب اب آگے بڑھے گا
#وزیراعلی_مریم_نواز
مریم نواز پنجاب میں پہلی خاتون وزیراعلی بن کر نئی تاریخ رقم کرنے جا رہی ہیں اور صرف خاتون وزیراعلی بن کر تاریخ رقم نہیں کریں گی بلکہ پنجاب کو بہترین انداز میں چلا کر عوام کے دلوں میں گھر بھی بنائیں گی اس سے پنجاب کیساتھ ساتھ پاکستان کو بھی فائدہ ہوگا
#وزیراعلی_مریم_نواز
باپ بیٹی خدمت کے پیکر۔۔۔۔۔ پنجاب کی خوش قسمتی ہے کہ عکس نوازشریف ان کی خدمت کے لئے اب پنجاب سنبھالنے جا رہی ہیں عوام کی محرومیوں کا خاتمہ ہوگا پنجاب کے عوام کو سہولیات اور ریلیف مہیا ہوگا گزشتہ چار پانچ سال میں جو ترقی رکی ہوئی تھی اس کا تسلسل پھر بحال ہوگا
#وزیراعلی_مریم_نواز
#پاکستان_کو_نواز_دو
#بلوچستان_کو_سردار_عبدالرحمن_دو
مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن MPA PB_4 سردار عبدالرحمن کھیتران،
اگر PMLN بلوچستان میں حکومت سازی کا فیصلہ کرتی ہےتو یقینی طور پر وزیر اعلی بلوچستان ہوں گے۔PMLN اور PPP بلوچستان اسمبلی میں مساوی نشستیں رکھنے والی جماعتیں ہیں۔
انشاءاللہ نوازشریف کی قیادت میں ملک پھر سے ایشیئن ٹائیگر بننے کا خواب پورا کرے گا نوازشریف کا مشن اقتدار نہیں صرف ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے۔
#پاکستان_کو_نواز_دو