
خود کلام آزاد
6.6K posts

خود کلام آزاد
@KhudAzad
اسلام ، پاکستان ،کتابیں
Pakistan Katılım Ocak 2013
133 Takip Edilen262 Takipçiler

@hasankhyber Khwarajs are really good in spreading false statements
English

Sheikh Muhammad Idrees martyrdom has created a big vaccuum in the religious circles of Pakistan and Afghanistan. Afghan Taliban in a statement expressed deep sorrow over #MaulanaIdress martyrdom and termed his death as an irreparable loss to the religious comnunity. #Charsadda

English
خود کلام آزاد retweetledi

Inna lillah e WA Inna elaihe rajiwoon...
Very unfortunate. Just a few days ago there was a huge campaign against Sh Idrees sb when he spoke in favour of Pakistan army and publicaly praised Field Marshal Asim Munir policy. The statement was hugely criticised by the clergy spwcially from Afghanistan..who launched personal attacks on Sheikh Idrees
Rifatullah Orakzai رفعت اللہ اورکزئی@RifatOrakzai
ممتاز عالم دین اور جے یو آئی سربرہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی مولانا شیخ محمد ادریس آج چارسدہ میں ایک قاتلانہ حملے میں شہید کردیے گئے ہیں۔ شیخ ادریس صاحب مدرسہ حقانیہ میں سنئیر مدرس تھے، ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں، ممتاز عالم دین مولنا شیخ حسن جان مرحوم کے داماد تھے۔
English
خود کلام آزاد retweetledi

جب اسلام آباد میں گرین بیلٹ کا بہانہ بنا کر اللہ کا گھر یعنی مدنی مسجد گرائی جا رہی تھی تو کسی صحافی نے اسکو بچانے کی کوشش میں کوئی ٹویٹ ولاگ نہیں کیا۔ آج سیٹھوں کی بلڈنگ “کانسٹیٹیوشن ایونیو” کو CDA رولز کی خلاف ورزی کی وجہ سے خالی کرنے کے احکامات آئے ہیں تو سب بلبلا رہے ہیں صبح دوپہر شام ایک ہی موضوع ہے ۔ وزیراعظم سے رحم کی اپیلیں بھی کی جا رہی ہیں، کاش اللہ کے گھر کے حق میں بھی بولے ہوتے!!
اردو
خود کلام آزاد retweetledi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے:
اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔
@dcislamabad
اردو

@TurgayEvren1 ترکی ہمارا برادر اسلامی ملک ہے اور اسلام کا یہ رشتہ تاقیامت قائم رہے گا انشاء اللہ
اردو

🚨 خبر: “15 ملازمین کو نکالنے اور 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم”
اس کا ذریعہ صرف:
🇮🇳 News9 Live
🇮🇳 Moneycontrol
🇮🇳 NewsX
تینوں کہتے ہیں:
“CNN-News18 کے مطابق”
لیکن اصل حقیقت 👇
❌ CNN-News18 کی طرف سے کوئی واضح اصل خبر موجود نہیں
❌ کوئی لنک نہیں
❌ کوئی سرکاری بیان نہیں
اور کسی بھی عالمی میڈیا نے اس خبر کو رپورٹ نہیں کیا
یعنی خلاصہ یہ ہے:
یہ ایک افواہ ہے جو دائرہ وار پھیلائی گئی ہے… بغیر کسی حقیقی ذریعہ کے
اور سوال:
بھارتی میڈیا پاکستان کے بارے میں ایسی افواہیں کیوں پھیلا رہا ہے؟ 🤔

اردو

@akleghari What are the government plans to tax consumers using solar panels?
English

پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق سوالات پوچھیے
نیچے کمنٹس میں اپنے سوالات لکھیں، اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے! 💬👇
#AskTheMinister #PowerSectorPakistan

اردو

فضول گفتگو کی ہے مولانا نے، ایک بار ان سے ملاقات ہوئی تھی، ان کی ایک گفتگو کے حوالے سے تکنیکی گفتگو کی تو خود ہی کہنے لگے کہ بس قصے کہانیاں ہیں ، لوگوں نے کتابوں میں لکھ دی ہیں ۔ بھائی لوگوں نے لکھ دی ہیں تو کسی چیز کو قبول اور رد کرنے کا کوئی اصول تو بتاؤ ، نہ سر نہ پیر ، تاریخ کی کتابیں ایسی ہی ہی جیسے آج کل کے اخبار ہیں ۔ کالم نگار ہیں۔
NEW HOPE@New116jb
محمد بن قاسم ، کون تھا 👀 اس کا کردار کیا تھا ؟ تاریخ ، ثبوت ، دلیل ، پرکھنے سے ہمیں اس بارے میں کیا معلوم ہوتا ہے ؟ سنیے ، علم حاصل کیجیے ، تحقیق کیجیے ۔
اردو
خود کلام آزاد retweetledi

ہم نے اپنی آنکھوں سے تاریخ کے وہ سنہری ابواب تو نہیں دیکھے جب 1900 میں پیر مہر علی شاہ کی ہیبت سے قادیان کا کذاب لاہور کے شاہی قلعہ پر قدم رکھنے کی ہمت نہ کر سکا، یا جب مولانا ثناء اللہ امرتسری نے قادیان کی بستی میں جا کر دجل و فریب کے ایوانوں کو لرزہ براندام کر دیا تھا۔ ہم نے وہ منظر بھی نہیں دیکھا جب 1926 میں بہاولپور کی عدالت میں امام العصر علامہ انور شاہ کشمیری کی علمی جلالت نے مرزا ناصر کے جھوٹ کے پرخچے اڑا دیے تھے۔
لیکن ربِ ذوالجلال کا شکر ہے کہ ہم نے اپنی آنکھوں سے 29 اپریل 2026 کی وہ تاریخی دوپہر دیکھی ہے، جب لندن کی سرزمین پر حق و باطل کا معرکہ سجا۔ کئی دہائیوں کے فرار کے بعد، جب مرزا مسرور کے نمائندوں کو سامنے بیٹھنے کی ہمت ہوئی، تو دنیا نے دیکھا کہ محمد عربی ﷺ کے غلاموں نے ان کے خود ساختہ مذہب کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔
عدنان رشید اور امتیاز بھائی کی صورت میں عشقِ رسول ﷺ کے دو شہسواروں نے چھے گھنٹے کے طویل علمی محاکمے میں دجل کے پردے چاک کیے۔ وہ جو خاموشی کے لبادے میں خود کو چھپائے بیٹھے تھے، وہ اپنے ہی ہاتھوں اپنے پیشوا کی ذلت و رسوائی کا سامان کر گئے۔ یہ صرف ایک مناظرہ نہیں تھا، بلکہ اس بات کا اعلان تھا کہ جب بھی ناموسِ رسالت ﷺ کے پہرے دار میدان میں اتریں گے، باطل کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
#QadianismOnTrial
اردو

@iSaleem_khan34 کیا اس کے بعد دیوانے کی تسلی سے حجامت کی گئی مسجد کی توہین پر
اردو
خود کلام آزاد retweetledi

آج قادیانی نمائندوں سے لندن ڈیبیٹ میں پوری امت مسلمہ کی بےمثال ترجمانی معروف اسکالر جناب عدنان رشید اور مناظر ختمِ نبوت امتیاز بھائی نے بھرپور حکمت اور بصیرت کے ساتھ کیساتھ کی اور قادیانی فتنے اس کے منہ گھڑت عقیدے کو مکمل ایکسپوز کیا ۔
#QadianismOnTrial
اردو
خود کلام آزاد retweetledi
خود کلام آزاد retweetledi

@CaitlinDoornbos Love, respect and see you again in Pakistan peacefully
English










