kiran
117.7K posts

kiran
@KiranViewz
Verified X user | 📸 Capturing moments | Sharing views 🌍 Traveler | Foodie | Lifestyle https://t.co/NjqhIpg0I6
United States Katılım Ağustos 2014
8.7K Takip Edilen9K Takipçiler
kiran retweetledi
kiran retweetledi

Embassy of the Islamic Republic Pakistan
Abu Dhabi
***
In the light of recent developments, all Pakistani nationals are advised to remain calm and avoid speculation.
Please rely only on official and verified sources of the Government of the United Arab Emirates for information, do not circulate or act upon unverified news or social media reports.
Pakistani nationals currently residing in the UAE must exercise caution, remain vigilant, minimize non-essential travels, if you have planned travel, please check your flight schedule and status with your airline before proceeding to the airport.
Stay in regular contact with the Pakistani Missions using the contact details provided below:
Embassy of the Islamic Republic of Pakistan in the UAE
Abu Dhabi
+971 2 4447800 (landline)
+971 50 254 8975 (mobile)
Pakistan Consulate General Dubai
+971 56 647 2721(mobile)
Abu Dhabi
28 February 2026
English

موبائل بیلنس ایک نیا مسئلہ
اکثر لوگوں کو یہ شکایت رہتی ہے کہ انکی سم پر کوئ پیکج ایکٹو ہے جس کا انکو علم بھی نہیں اور عموما بیلنس لوڈ کرنے پر اسکے پیسے کٹ جاتے ہیں.
لیکن آج تو بالکل ہی نیا کام ہوا. رات ایک گیم ڈاؤنلوڈ کیا تھا آج کھیلنے لگا تو ایڈ آیا اور ساتھ ہی ایس ایم ایس آیا کہ میں نے کوئ
SecureTeen
نامی سروس ایکٹو کی ہے اور اسکے 29 روپے کے قریب کٹ گئے اور ہر ہفتہ کٹیں گے. میں نے کال سنٹر فون کیا تو وہی گھسا پٹا جواب کے آپ نے لنک کلک کیا ہوگا. خیر انکو کہا سروس بند کریں
اسکے بعد میں اس گیم کو بند کرنے لگا تو ایک اور ایڈ آگیا اور میں نے کہیں کلک بھی نہیں کیا تھا ہعنی ایڈ کو بند بھی نہیں کیا تھا کہ ایس ایم ایس آگیا میں نے
Women World
نامی کوئ سروس ایکٹو کی ہے اور اب اسکے کوئ چار پانچ روپے ڈیلی کٹیں گے.
پھر فون کیا سروس کو معطل کرنے کی درخواست کی اور ساتھ ہی ہوچھا کہ بھائ یہ تو کلک کے بغیر ہی ایکٹو ہو رہی ہے اسکا کوئ حل تو بولا ایڈ بلاکر انسٹال کر لیں
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر کسی نے لاعلمی میں کوئ لنک کلک بھی کر دیا ہے تو بیلنس کانٹے سے پہلے ایک ایس ایم ایس بھیج دیا جائے کہ آپ کی جانب سے اس سروس کی درخواست موصول ہوئ ہے اور آپشن دیا جائے کے ایک یا دو کے ساتھ ریپلائی کر دیں
دوسرا کسی بھی سروس کو ایکٹو کرنے کے ساتھ اسکے
Unsub
کا آپشن لازمی ایڈ کیا جائے اسکے بغیر بیلنس ہی نا کاٹا جائے
دن بھر پروموشنل میسج بھیجتے ہیں تو ایک کنفرمیشن ایس ایم ایس بھیجنے میں کیا قباحت ہے

اردو

@Its__HiraKanwal بالکل ٹھیک کیا جس چیز سے دل مطمئن نہیں وہ کرنی بھی نہیں چاہیے
اردو

@KiranViewz مجھے خود بھی سمجھ نہیں آرہی میں نے اس نمبر کو ہی بلاک کیا اور ایمان کے سکول میں بھی منع کر دیا دل مطمئن نہیں میرا
اردو

@PicturesFoIder Wives are too smart now , just open Grok or ChatGPT then crack the PIN in minutes and boom booomm . Enjoy the shopping
English















