Long Live Resistance

34.9K posts

Long Live Resistance

Long Live Resistance

@Koolaldeen

Katılım Şubat 2020
169 Takip Edilen109 Takipçiler
Long Live Resistance retweetledi
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸
تاریخ تمہارا بزدلانہ کردار تاقیامت یاد رکھے گی عمر عطا بندیال سائفر تمہاری ٹیبل پر تھا، تمہیں عمران خان نے سائفر بھیجا تھا، تمہیں معلوم تھا کہ یہ بیرونی سازش ہے لیکن تم نے اس سازش کا راستہ روکنے کے بجائے سرنڈر کیا اور رات 12 بجے عدالت کھول کر سازشیوں کی سہولت کاری کی #سائفر_ایک_حقیقت #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #نکلو_کہ_دیر_نہ_ہو_جائے
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸 tweet media
اردو
13
716
1.4K
12.7K
Long Live Resistance retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کل عوام کے منتخب نمائندے آ رہے تھے جن کا راستہ روکا گیا۔ پوری دنیا نے دیکھا کہ سامنے انسداد دہشت گردی فورس کھڑی کی ہوئی تھی۔ ایسا پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوتا۔ عمران خان نوے فیصد عوام کے لیڈر ہیں۔ ہم اور کچھ نہیں چاہتے، بس عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے جہاں فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا علاج ہو۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK
اردو
19
1.5K
3.3K
17.1K
Long Live Resistance retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
جس دن سائفر کے گم ہوا اس دن انٹیلجنس کا ایک آفیسر عمران خان کے کمرے میں پایا گیا تھا۔ سلام ہو ارشد شریف پر جس نے نہ صرف صحافت کا حق ادا کیا بلکہ قوم کو بتایا ملک کے ساتھ عمران خان کے ساتھ دراصل غداری کس نے کی ۔
اردو
10
344
546
3K
Long Live Resistance retweetledi
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
پشتون بچی کا کچے کا ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کا معاملہ یہ انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے، اگر حکمران کچھ نہیں کرسکتے تو پھر پشتونخوا وطن کے لوگ اپنا فیصلہ خود کرلیں گے۔
اردو
13
288
1.3K
12.7K
Long Live Resistance retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پنجاب پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد نے چادر و چار دیواری کے تقدس کی سنگین پامالی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبر اور جنرل سیکرٹری لاہور غلام محی الدین دیوان کو ان کی رہائش گاہ سے غیر قانونی طور پر گرفتار کر لیا۔ چھاپے کے دوران بھاری پولیس نفری نے گھر کے دروازے توڑ کر زبردستی داخل ہوئی اور خواتین و بچوں پر بندوقیں تان کر شدید خوف و ہراس پھیلایا۔ انتقامی کارروائی کے ثبوت مٹانے کے لیے اہلکاروں نے گھر کے تمام سی سی ٹی وی کیمرے، ڈی وی آر، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے۔ تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ غلام محی الدین دیوان کو فی الفور رہا کیا جائے۔ اس ریاستی جبر اور پولیس گردی کو اب ختم ہونا ہو گا ۔
اردو
32
755
1.4K
17.1K
Long Live Resistance retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
یہ مذاکرات نہیں بلکہ ایک ڈری ہوئی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے مطالبات ہیں
Waqar khan@Waqarkhan123

PTI اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات میں اسٹبلشمنٹ نے سات شرائط رکھیں ہیں 1) فوج پر تنقید بند کی جاۓ اور عاصم منیر کا براہ راست نام نہ لیا جاۓ 2) سہیل آفریدی اور عمران خان کی فیملی کو اسلام آباد آنے کی اجازت ہو گی لیکن وہ احساسات مقامات کی طرف نہیں جائیں گے 3) PTI رہنماؤں کو روکا گیا ہے کہ وہ دہشتگردی اور قومی سلامتی امور پر بیانات نہ دیں 4) بشری بی بی کو کمر درد کی شکایت ہے انہیں ہسپتال منتقل کیا جاسکتا ہے بشرطیکہ PTI اسے سیاسی رنگ نہ دے 5)عمران خان کی بہن نورین خانم صاحبہ احسان نیازی کی والدہ کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دی جا سکتی ہے لیکن وہ باہر آ کر کوئی بیان نہ دیں اور ملاقات کے بعد کوئی ٹویٹ نہیں آنی چاہیے 6) بشری بی بی کی بیٹیوں کی ملاقات کروائی جا سکتی ہے لیکن وہ باہر آ کر کوئی بیان نہ دیں اور بشری بی بی کی بہن مریم وٹو سے ملاقات ڈسکس نہ کریں 7) اگر سب اچھا چلتا ہے تو عمران خان کی سزائیں جو کنفرم ہونے جا رہی تھیں انہیں روک دیا جاۓ گا اور حالات میں مزید بہتری لائی جاۓ گی اسد طور

اردو
12
92
343
12.4K
Long Live Resistance retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پاکستانیوں سائفر کو بھولنا نہیں !! سائفر کو بار بار پڑھو تاکہ اندازہ ہو کہ وہ جو کہتے ہیں کہ پاکستان ایٹمی قوت ہے بہت طاقتور ہے یہ کیسی طاقت ہے کہ ایک سیکرٹری کی دھمکی پر پاکستان میں حکومت گرا دی جاتی ہے، قاسم خان سوری
اردو
9
719
1.7K
7.6K
Long Live Resistance retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF نے واضح کیا کہ پارلیمنٹیرینز اور پارٹی کے تنظیمی عہدیداران اڈیالہ فرنٹ سے لیڈ کریں گے، مزاحمت مزید سخت ہوگی، اور کہا کہ عمران خان کی اور پارٹی کی اصل طاقت عوام ہیں۔ ”ہمارے پاس نہ ڈنڈے ہیں نہ بندوقیں۔ ہماری طاقت عوام ہیں۔ ہمارا واحد سہارا آپ لوگ ہیں، جنہوں نے ہمیشہ عمران خان کا ساتھ دیا ہے۔ آپ لوگوں نے بھی جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے۔“ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
41
278
815
7.8K
Long Live Resistance retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ سائفر پڑھنے کے بعد ایرانی حکام کو بھی یقین ہو گیا ہو گا کہ پاکستان کے موجودہ حکمران کسی صورت بھی امریکہ کے خلاف جاتے ہوئے ایران کا ساتھ نہیں دیں گے
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
9
346
995
4.5K
Long Live Resistance retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عاصم منیر رجیم میں وہ تمام لوگ شامل ہیں جو ملک کا پیسہ لوٹ کر باہر لے گئے ہیں اور ان کی اولادیں دوسرے ممالک میں رہتی ہیں سائفر کے بعد اگر سپریم کورٹ سہولت کاری نا کرتی اور عمران خان کی گورنمنٹ کو نا گرایا جاتا تو آج پاکستان ترقی کر رہا ہوگا، قاسم خان سوری
اردو
1
154
521
4.8K
Long Live Resistance retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی کال پر عمران خان کی قید اور ائسولیشن کے خلاف جمعے کے روز ملک گیر سطح پر بھرپور احتجاج کیا جائے گا! #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
6
151
445
6.9K
Long Live Resistance retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
تحریک انصاف کو اپنی حکمت عملی بدلنا ہو گی۔ ان کو عوامی مسائل پر عوام کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہونا پڑے گا۔ عوام نے ان کو عمران خان کے نام پر ووٹ صرف اس لیے نہیں دیا کہ یہ اپنی کُرسیاں بچانے کے لیے ہونٹ سی کر بیٹھ جائیں۔ عمران خان وہ بندہ ہے جس نے کم سیٹوں کے ساتھ بھی تگڑی اپوزیشن کی تھی۔غربت، مہنگائی، بےروزگاری، مہنگی بجلی، لاوانونیت اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑے ہوں، عوام کو ہمت دلائیں، موببلائیز کریں، لیڈ کریں۔ عوام میں جائیں…عوام میں جائیں… یاد رکھیں عوام ہی آپ کی اصل طاقت ہے اور عوام کی طاقت سے ہی عمران خان رہا ہونا ہے۔ اس کے علاوہ مفاہمت کی سب باتیں اور وعدے ٹرک کی بتی اور قصے کہانیاں ہیں۔ @salmanAraja @PTIofficial
اردو
11
145
432
2.6K
Long Live Resistance retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"عمران خان کی رہائی میں ہم تمام پاکستانیوں کی حقیقی آزادی ہے اور اس جدوجہد میں ہم سب متحد ہیں۔ عمران خان صاحب کی بہنیں خان صاحب کے گرد خلوص کا حصار ہیں ، ہم سب نے پوری پاکستانی قوم نے مل کر یہ جدوجہد جاری رکھنی ہے انشااللہ کامیابی ہمارا مقدر ہوگی"۔ @salmanAraja
اردو
17
627
1.9K
18.4K
Long Live Resistance retweetledi
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
Imran Khan will Return Soon Inshallah
PTI Gilgit Baltistan tweet media
English
39
690
4.6K
24.2K
Long Live Resistance retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
پاکستانیوں شرم کرو سپریم کورٹ نے ینگ نوجوانوں کو کاکروچ کہا اور دیکھو۔۔۔ ادھر چ کے رکھا ہوا آپ لوگ رونے دھونے کے بعد خودکشیاں کرلیتے ہو زندہ بھی ذلت سے رہتے مرتے بھی حرام موت۔کرنا کچھ نہیں😑
اردو
2
64
172
2.7K
Long Live Resistance retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
About 7 Million Views now for the Cypher shared by @DropSiteNews. Why is this is going viral? It is because everyone in Pakistan’s establishment including top Generals denied it and used the controlled electronic media to say the same. Imran Khan and his Awaam proven truthful as the existence of cypher and its contents are public. Truth finds its way! It remains to be seen which Generals in Pakistan get tried for Article 6.
Drop Site@DropSiteNews

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.

English
25
1.7K
3.8K
37.8K
Long Live Resistance retweetledi
Aizah Khan
Aizah Khan@AizahKhanX·
🚨 خان کو اکیلا نہیں چھوڑنا اب بہت ہوا 🔥 پارلیمنٹ ہاؤس احتجاج کے حوالے سے بڑا فیصلہ جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کی حکمت عملی پر ارکان اسمبلی کو ہدایات جاری۔
اردو
4
120
392
3.4K
Long Live Resistance retweetledi
Long Live Resistance retweetledi
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
ایک تو یہ مِتھ ختم ہونی چاہیے کہ ووٹوں کے بغیر وزیرِ اعظم اور وزیرِ اعلیٰ نہیں بنا جا سکتا۔ مسلم لیگ 😁
اردو
7
91
550
5.8K