Kumar Naresh(NPK)🇵🇰
13.2K posts

Kumar Naresh(NPK)🇵🇰
@KumarNareshNPK
#Humanity❤️ #Love&Peace❤️ #SearchPeace #Tharyo❤️ #ITStudent❤️ #SindhiPakistani❤️




بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو میں موبائل رجسٹریشن وین کے ذریعے مستحق خواتین کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ بی آئی ایس پی موبائل رجسٹریشن وین میں سروے اور نادرا کا عملہ یوسی ترحمیر کے پسماندہ گاؤں گوگاسر کی خواتین کا سروے کر رہا ہے۔یہ اقدام بلوچستان، سندھ اور خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں میں پسماندہ طبقات کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بی آئی ایس پی نے 25 موبائل رجسٹریشن وینز متعارف کرائی ہیں جن کی مدد سے اب تک 10 لاکھ سے زائد افراد رجسٹر ہو چکے ہیں۔ یہ خدمت نہ صرف عوامی سہولت کے لیے ایک سنگ میل ہے بلکہ خواتین کو بااختیار بنانے اور تخفیف غربت کی جانب ایک عملی قدم بھی ہے۔ #BISP #BenazirIncomeSupportProgramme #TacklingPoverty #WomenEmpowerment #MobileRegistrationVan #Tharparkar #SocialProtection #DigitalInclusion #Pakistan


























