MAMU KA LARKA 🤓
97.8K posts

MAMU KA LARKA 🤓
@LADLA_HOON
HANSNA HANSANA GHAMON KO MITANA OR LOGON KO SATANA😉 LIBRA HUN TARAZU WALA 20 October 😂

ویسے ٹھرکی بھی اپنی مستی میں ہی زندگی گزار دیتے ہیں 🥲

دل بہت اُداس ہے یار🙂🖤


یعنی آج میری سالگرہ ہے یعنی آج آئے تھے جہانِ خراب میں ہم 😳 HAPPY BIRTHDAY TO ME 🎂🎁❤️

Kash ma writer hoti Kya kya likhti sach ma log impress gota wow


Happy birthday to me 🥳🥳🥳 آج کے دن آپ سب مجھے اچھی اچھی دعایئں دیں ☺☺

آج کل پھول اچھے لگنے لگے ہیں 🔥


جس دن بال عابدہ پروین جیسے ہوتے ہیں اُسی دن گھر میں مہمان آ جاتے ہیں 🥲💔😫




Sub bolty hain full pic upload kia karo Ye lo full

میں تمہارے ساتھ سڑک کنارے کھڑے ہو کر گول گپے کھانا چاہتی ہوں ، کھا لو گے ؟

Good Morming baby How are you???

تمہیں ترس آ جائے تو الگ بات ہے مگر میں تیرے ستم پہ اُف تک نہیں کرونگی🔥

گرمیاں آگئیں ہیں ناں؟؟ اب دیکھنا چھوٹی چھوٹی بات پہ کیسے بڑا بڑا کلیش کرتی میں 👀🫤🔪😂









