#Lirathyn
16 posts

#Lirathyn
@LIRATHYN
Daily meme transmissions, decoded for your scroll. Fluency not required. Just vibes. 📡✨
Heaven Katılım Mart 2026
4 Takip Edilen3 Takipçiler

Have you ever been to Gilgit, Hunza, or Skardu? The north isn’t just KPK. In Hunza and Skardu, cafes, tea stalls, and even shops are run by women . Chapshuro is a local dish there worth trying made by local women which they sell in their cafes .
Choti zehaniyat se bahir aajao 🙏
Bulbul💕@tired2tryagain_
Spain ki maasi in KPK? In which valley or village of KPK do young girls run a chai ka dhaaba dressed as a non PTA approved senorita maasi?
English

@akleghari میرے گھر 20 KW کا سولر لگا ہوا ہے گرین میٹر کے ساتھ اور روز کا وہ 85 سے 95 یونٹس بناتا ہے اور استعمال 50 سے 55 یونٹس ہے 24 گھنٹوں کا لیکن ہر مہینے 10 سے 15 ہزار بل آرہا ہے تو جو ایکسٹرا یونٹس ہے ہمارے وہ کہاں جا رہے ہیں کون کھا رہا وو یونٹس؟
#AskTheMinister
اردو

پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق سوالات پوچھیے
نیچے کمنٹس میں اپنے سوالات لکھیں، اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے! 💬👇
#AskTheMinister #PowerSectorPakistan

اردو

@ShafqatQureshi_ جتنا لوڈ آپ نے استعمال کرنا اُسکے مطابق ہی سولر لگوانا چاہئے لیتھیئم بیٹریز کے ساتھ اور ہائبرڈ انورٹر بھی
اردو

اس شدید گرمی میں اگر آپ بجلی کے بھاری بھرکم بل اور ظالمانہ سلیب سسٹم سے پریشان ہیں تو ایک سادہ اور مؤثر حل موجود ہے—سولر سسٹم!
صرف ایک بار کی سرمایہ کاری سے مہینوں کا سکون حاصل کریں:
550 واٹ کی 6 سولر پلیٹس: 125,000 روپے
مضبوط فریم: 25,000 روپے
10KV دیسی انورٹر: 45,000 سے 50,000
وائرنگ + مزدوری: 20,000 روپے
کل لاگت: تقریباً 225,000 روپے (3KW سسٹم)
دن کے وقت مکمل سولر پر چلیں
رات کو آسانی سے واپڈا پر شفٹ ہو جائیں
نتیجہ؟
ماہانہ بجلی کا بل 3000 روپے سے بھی کم
گرمیوں کے پورے سیزن میں کل بل صرف 12–15 ہزار روپے
سلیب سسٹم کے اضافی چارجز اور جرمانوں سے مکمل نجات
ایک بار خرچ، بار بار فائدہ ۔۔۔
اپنی جیب اور سکون دونوں بچائیں
اردو

ایک تین سے دس، بارہ مرلے تک کا گھر چھ سے دس کلوواٹ کا سولر ہی لگواتا ہے تاکہ گھر کی ضروریات پوری ہوتی رہیں۔ دو سے تین اے سی تک چلتے رہیں مگر اس سے بڑے اور مہنگے سولر سسٹم یقینی طور پر عیاشی ہیں محض ضرورت نہیں۔ یہ وہ سسٹم ہیں جو باقاعدہ طور پر بجلی فروخت کرتے ہیں۔ دس کلوواٹ تک کے ایسے سولر سسٹم کو ( چاہے وہ گرین میٹر کے ذریعے بجلی بیچ ہی رہا ہو کہ وہ کتنی بیچ لے گا؟) کو ٹیکس اور فیس سے مستثنی ہونا چاہیئے۔ جو بھاری سسٹم بجلی بیچ رہے ہیں ان سے ٹیکس ضرور لینا چاہیئے !!!
اگر آپ اس سسٹم کو سمجھتے ہیں تو آپ کیا کہتے ہیں؟
اردو













