LAL HAVELI(OFFICIAL)

4.4K posts

LAL HAVELI(OFFICIAL) banner
LAL HAVELI(OFFICIAL)

LAL HAVELI(OFFICIAL)

@LalHaweli

Here u got updates and views of Sheikh Rashid Ahmed ( President of AML).

Rawalpindi, Pakistan Katılım Ocak 2016
163 Takip Edilen5.9K Takipçiler
LAL HAVELI(OFFICIAL) retweetledi
Sheikh Rashid Ahmed
Sheikh Rashid Ahmed@ShkhRasheed·
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے لال حویلی میں شیخ رشید کے دفتر کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا متروکہ وقف املاک کی جانب سے لال حویلی میں شیخ رشید کا دفتر ڈی سیل کر دیا گیا
اردو
35
816
6K
115.4K
SUNO NEWS HD
SUNO NEWS HD@suno_newshd·
راولپنڈی : شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اعتراضات مسترد دو نوں کے این اے 62 اور 61 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ شیخ رشید اور راشد شفیق کی طرف سے پیش ہوئے #SUNONEWSHD
SUNO NEWS HD tweet media
اردو
1
14
245
5.2K
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
شیخ رشید نے الیکشن کے لیے کاغذات نمزدگی پر دستخط کر دئیے
اردو
0
3
10
482
Roshan Din Diameri
Roshan Din Diameri@Rohshan_Din·
شیخ رشید کو گرفتار کر کے تھانہ آبپارہ منتقل کر دیا گیا. شیخ رشید کو 12 بج کر 40 منٹ پر گرفتار کیا گیا #SheikhRasheed
Rawalpindi, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
5
30
867
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
ایس ایچ او نےمیرے وکیل کو کہا اوپر سےآرڈر ہے وکیل کےذریعےبیان نہ لیاجاۓتاکہ شیخ رشید کوگرفتار کیاجائےاورSHOجواب لینےانکاری ہواہائیکورٹ کی رٹ نمبر213/22کےمطابق میرےخلاف کسی بھی قانونی کارروائی سےپہلےعدالت کواعتماد میں لیا جائےوکیل کےذریعےجواب دینامیراقانونی حق ہےجس سےSHOانکاری ہے
اردو
0
0
2
119
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
پاکستان پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کےنائب صدر راجہ عنایت الرحمان نےمیرےخلاف تھانہ آبپارہ میں درخواست دی ہےکہ میں نےآصف علی زرداری کےخلاف عمران خان کےقتل کی سازش کاالزام لگایاہےمجھے میڈیا کےذریعے کل5بجےتھانہ آبپارہ طلب کیا گیامیں نے اپنےوکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کےذریعےجواب داخل کرایا
اردو
1
0
3
490
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
پشاور پولیس لائن میں ہونے والا خودکش دھماکا اور انسانی شہادتوں پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔میری دعائیں اورنیک تمنائیں شہیدخاندانوں کے ساتھ ہیں اللہ انکو صبر جمیل عطا کرےاور شہداء کےدرجات بلند کرے۔اللہ تعالٰی پاکستان کو دہشتگردی سے محفوظ فرمائےاور ملکی غیرملکی سازشوں سےمحفوظ رکھے
اردو
0
0
1
180
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
آج دن 1:30 بجے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ جسٹس مرزا وقاص روف کی عدالت میں شیخ رشید کی لال حویلی کیس کی سماعت ہوگی
اردو
0
3
6
340
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
ہمیں کوئی نوٹس نہیں ملا۔لال حویلی کوسیل کرنافاشزم اورسیاسی دہشت گردی ہےاگریہ ہماری ذاتی ملکیت نہیں توہم قومی مجرم ہیں16وزارتوں کی چھان بین سےکچھ نہ ملا تولال حویلی پرچڑھائی کردی جسکی پہلے ہی 15فروری عدالت میں تاریخ ہے۔ برطانوی کمپنی لال حویلی پرفلم بنانےجارہی ہےجوانکو برداشت نہیں
اردو
0
0
1
148
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
رات کےاندھیرے میں حکومت پرشب خون مارنےوالوں نےلال حویلی پرشب خون مارا ہے5مرلہ سےکم لال حویلی ہماری ذاتی ملکیت ہےاورعوامی خدمت کا مرکزی سیکریٹیریٹ ہےانھوں نےرینجرزاورFCسےمدد مانگی انھوں نےانکار کردیاپھرFIAاورپولیس کی مدد سےلال حویلی کوسیل کردیا۔5 بجے لال حویلی پریس کانفرنس کروں گا
اردو
1
9
13
541
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
مریم کےآنےکےپہلےروز35 35روپےپٹرول ڈیزل مہنگا کر کےسلامی دی گئی ہےپاکستان کی سلامتی اورخودمختاری سپریم کورٹ کےکندھوں پرآگئی ساری قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہےالیکشن کرانےہوں گےیاپھرجھاڑوپھرجائےگاغریب کی تنخواہ کم ازکم50ہزار کی جائےعوام اداروں سےلڑے گی نہیں چوروں کوچھوڑےگی نہیں
اردو
0
2
2
319
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
پاکستان کی کرنسی رل گئی۔ڈالر270کا ہوگیا۔پیٹرول کی قیمتیں بھی بڑھیں گی۔انکامسئلہ غریب کوریلیف نہیں تکلیف دینا ہےاور اپنے کیس ختم کراناہےاس ملک کودہشت گردی سےزیادہ اس حکومت نےنقصان پہنچایا ہےلال حویلی پرقبضےکاخواب دیکھنےوالےذلیل اوررسوا ہونگےاورہم انکا مقابلہ کریں گےفتح حق کی ہوگی
اردو
0
0
0
108
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
10فروری تک IMFسےامداد کی شرائط طے ہونگی۔قوم پیٹ پرپتھرباندھ لےگی قومی خودمختاری پرسودا نہیں کرےگی۔ادارےاوراثاثےجان سےزیادہ عزیز ہیں۔IMFکےذبح خانوں میں ڈالنےکی شرائط بتائی جائیں۔معاشی سیاسی دہشت گرداورقبضہ گروپ لوگوں کی بوٹیاں نوچ رہےہیں90دن میں الیکشن نہ ہوئےتو سڑکوں پرفیصلہ ہوگا
اردو
1
0
0
361
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
200کا ڈالردینےوالےارسطوڈار نے250کا ڈالرکرنے کی اجازت دیدی ہےایل سی کھل نہیں رہی بینکوں میں بھونچال ہےلوگ دھکے کھا رہے ہیں سب ڈرامےایک نااہل حکومت کو مسلط رکھنےکے لیےکیےجا رہےہیں فوری الیکشن نہ ہوئےتوقحط زدہ قوم کےغضب کےآگےکوئی نہیں کھڑاہوسکےگا۔رہےگانام اللہ کااورراج کرےگی خلق خدا
اردو
0
1
2
105
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
جو ضمیر برائے فروخت کے نام سے حکمران بنائے گئے تھے انہوں نے ملک برائے فروخت کے بورڈ لگا دیےگرفتاریاں جیلیں اور مقدمات حکومت کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتےاگر کچھ دن گزارنے ہیں تو معیشت ٹھیک کرنی ہوگی IMF کا مسئلہ کھٹائی میں ہے صوبائی الیکشن 90 دن میں نہ کرانا خطرے کی گھنٹی ہے
اردو
1
1
3
413
LAL HAVELI(OFFICIAL)
LAL HAVELI(OFFICIAL)@LalHaweli·
90دنوں میں2صوبائی اسمبلیوں میں الیکشن ہونےجارہےہیں اورالیکشن کمیشن سیاست دانوں پرپرچےکٹوارہاہےجو اسکاکام نہیں ہےاوراپنی ساکھ کواتنانہ گرائےکہ قوم کاالیکشن سےاعتباراٹھ جائےFIRپڑھ کراندازہ ہوایہ کیس عدالت میں2نفلوں کی مارہےقوم کوالیکشن کی طرف جانےدیاجائےورنہ قوم سڑکوں پرفیصلہ کرےگی
اردو
0
0
3
221