دلاورخان
9K posts

دلاورخان
@LalaDilawar
میرا قائد نوازشریف ، میری لیڈر مریم نواز
Pakistan Katılım Haziran 2014
1.2K Takip Edilen2.2K Takipçiler

راشد صاحب آپ کی گراں قدر خدمات پارٹی اور پارٹی کے قائد کے لئے اس سے کہیں زیادہ ہیں آپ کی سیاسی بصیرت اور قائد سے محبت لفظوں کی محتاج نہیں ♥️
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah
اس قدر خوبصورت الفاظ کیلئے لاہور پریس کلب کی پوری ٹیم کا شکریہ
اردو

تو محنت کر تے محنت دا صلہ جانے خدا جانے ♥️
PMLN@pmln_org
"پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات" 🔸ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال , عمومی ملکی صورتحال پر گفتگو 🔸گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے کردار اور بے مثال کامیابی پر مبارکباد پیش کی 🔸گورنر سندھ نہال ہاشمی نے اظہار اعتماد پر قائد محمد نواز شریف کا شکریہ ادا کیا
اردو

"پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات"
🔸ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال , عمومی ملکی صورتحال پر گفتگو
🔸گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے کردار اور بے مثال کامیابی پر مبارکباد پیش کی
🔸گورنر سندھ نہال ہاشمی نے اظہار اعتماد پر قائد محمد نواز شریف کا شکریہ ادا کیا
اردو

Question for Intelligent 😝 ?
Check out Khawar KB's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSmq8nhTv/
English

facebook.com/share/v/1DeWHT…
Friends Follow Chanel
Like'Comments & Share
Thanks
English

