🔴Calc🇵🇰🔴

26.7K posts

🔴Calc🇵🇰🔴 banner
🔴Calc🇵🇰🔴

🔴Calc🇵🇰🔴

@Laraibus

Social Activist | Believe in Freedom of Speech| Humanity

Dublin City, Ireland Katılım Eylül 2016
1.1K Takip Edilen246 Takipçiler
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان پھر سے سرخرو ہوئے!! انٹرنیشنل جریدے ڈراپ سائٹ نے اصل سائیفر لیک کرکے جاری کردی 🔥 سائیفر میں صاف لکھا ہے , عمران خان کی حکومت گرائے تو سب معاف کردیا جائے گا!!!
اردو
69
2.5K
5.4K
34.5K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
مجھے تو فیصل واڈا کی اینٹری کا انتظار ہے، کہ کب وہ نمودار ہوتے ہیں ہمیں دھمکیاں لگاتے ہیں اور ہمیں ہماری اوقات دیکھاتے ہیں، کہ کسی کے باپ میں ہمت نہیں کہ 28 ویں ترمیم روک سکے، سائرہ بانو
اردو
18
2.6K
9.1K
78.7K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑شاباش سلمان اکرم راجہ ملٹری کورٹ کے ظلم کی وجہ سے ایک اور کارکن جو اس وقت شدید بیمار ہے اس کی عیادت کے لیے قیادت ہسپتال پہنچ گئی میری گزارش ہے کہ اس بچے کا مکمل طور پر خیال رکھا جائے
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ tweet media
اردو
32
1.4K
4.8K
26.2K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
پنکی کا کیس آج ختم ہو گیا سسٹم کے پاس آج بھی بیانیہ نہیں ہے سسٹم آج بھی جیل میں بند اس شخص کے خلاف بیانیہ بنانے کے لیے ایک زیر حراست خاتون کو استعمال کرنا چاہتا ہے تاکہ سوشل میڈیا کے ذریعے ٹی وی اسکرینز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا جا سکے اور بیانیہ بنایا جا سکے ! عمر دراز گوندل ۔۔
اردو
51
3.6K
10.4K
78.4K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 طلحہ کا تعلق لاہور سے ہے اور عمران خان کا نظریاتی کارکن ہے، طلحہ اس وقت انتہائی بیمار ہسپتال میں بے یارو مددگار پڑا ہے پارٹی اور لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ اس نوجوان کا مالی امداد کریں۔ یہ پیغام آگے پھیلائیں
اردو
107
4.5K
7.3K
70K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
What the hell? Has Peoples Party led Sindh govt’s police forced pinky to name people in Banigala? Isn’t there a clarification due by Sindh police if not the provincial govt itself.
English
293
4.8K
12.4K
144.4K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
بائیس دن پہلے مجھے لاہور سے اٹھایا مجھ پر تشدد کرکے بنی گالہ کا نام لینے کا بیان دلوارہے ہیں انمول کوکین اٹھائیسویں ترمیم پراجیکٹ
اردو
152
6.8K
18.5K
183.7K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
منیب بٹ کو بھی پی ٹی آئی کا نشہ تھا 8 فروری کو اداکار منیب بٹ تحریک انصاف کے امیدوار عالمگیر خان کے فارم 45 وصول کرنے کے بعد نتائج سناتے ہوئے۔ ڈرگ سپلائر انمول پنکی جو نام سامنے لا رہی ہے ان کا بغور مشاہدہ کرتے جائیں ۔۔
اردو
49
2.5K
8K
237K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
واہ پنکی واہ۔ ایسا تھپڑ مارا ہے کہ مدتوں یاد رہے گا۔ ننگے کو مزید ننگا کر دیا ہے۔ اور پوری دنیا کہ سامنے عیاں کر دیا کہ یہ کتنے گرے ہوئے ہیں۔ انکا کوئی اصول نہیں۔ ان کا کوئی ایمان نہیں۔ یہ بد بخت اللہ کا نام لیتے ہے۔ لیکن ہیں یہ شیطان کے چیلے۔
اردو
519
7.2K
22.2K
147.7K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"انہو ں نےعمران خان کی حکومت اس وجہ سے ختم کی کہ مہنگائی بہت ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے اور بلاول نے مہنگائی مارچ کیا تھا۔ شہباز شریف نے پوری لیڈرشپ کو سامنے کھڑا کرکے کہا تھا کہ اگر میں مہنگائی ختم نہ کرسکا تو استعفیٰ دیدوں گا۔جو انہوں نے قوم کو بیوقوف بنایا تھا، جھوٹے وعدے کئے تھے وہ کس لئے کئے تھے؟ یہ تو کوئی 10 بار کہہ چکے ہیں کہ پاکستان ٹیک آف کرنیوالا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ یہ حکومت پاکستانیوں سے اس بات کا بدلہ لے رہی ہے کہ آپ نے ہمیں ووٹ نہیں دیا تھا؟" ۔ ایثار رانا @Isarrana1 سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
8
156
284
3.9K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Hunain
Hunain@PTI_Scientist·
ووٹر کی عمر کم از کم 50 سال کرنے پڑے گی، سر !
اردو
59
1.9K
8.1K
78.7K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پنجاب کا جو آئی جی تھا ڈاکٹر عثمان انور اور محسن نقوی یہ لوگ نشان عبرت بنیں گے ڈاکٹر عثمان انور نے 2023 میں 9 سے لیکر تحریک انصاف پر مظالم کی انتہا کی ہے پاکستانیو انکو آپ نے بھولنا نہیں انہوں نے 3 تین عہدے رکھے ہوئے ہیں پتہ انکو کچھ نہیں ۔ قاسم سوری
اردو
6
555
1.8K
14.7K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں، آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں اس لڑکے نے سچ میں آخیر کر دی 🔥
اردو
44
2.7K
7.8K
62.4K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
آپ انتخابی نشان تو چوری کر سکتے ہیں، مگر نہ نظریہ چوری کر سکتے ہیں اور نہ ہی عوام کا جذبہ! سکردو، گلگت بلتستان عمران خان کا!
اردو
74
5K
14.2K
66.8K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 سینیٹر مشتاق نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی سینیٹر مشتاق کا نام پوری دنیا میں عزت و احترام کے ساتھ لیا جاتا ہے ہم سب سینیٹر مشتاق کے پیچھے کھڑے ہیں ۔ رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان زبیر عمر
اردو
19
1.8K
8.1K
51K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
" عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی مکمل طور پر جا چکی ہے اس بات کی تصدیق سلمان اکرم راجہ نے کر دی ہے ، اتنی بڑی خبر تھی جو اب ان خبروں کے نیچے آ کر دب چکی ہے کہ PTI کی ڈیل ہو رہی ہے ، سابقہ وزیراعظم کی آنکھ کا علاج نہ ہونے اور جیل کے انتظامات کیوجہ سے چلے جانا ایک سانحہ ہے۔ " مطیع اللہ جان خبر کا سوسر لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
11
760
1.4K
9.7K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Imran Khan need fair treatment. Shift Imran Khan in Shifa International hospital for medical treatment. "Release Imran Khan"
Wahab Khan tweet media
English
36
1.7K
4.2K
27.6K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
بلاول زرداری نے شازیہ مری کو ایک پوائنٹ بتانے پر ہی ذلیل کردیا، جبکہ میں گواہی دیتا ہوں کہ عمران خان سے میٹنگز میں کتنا اختلاف، بحث و تکرار ہوتی ہے مگر ایسا کبھی نہیں ہوتا۔ یہ فرق ہے جمہوریت اور موروثیت میں۔
اردو
197
2.4K
8.3K
117.9K
🔴Calc🇵🇰🔴 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
بشریٰ بی بی، یاسمین راشد، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید؛ ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ وقاص اعوان @WaqasAwan666 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
10
362
790
7.6K