Laraib NIAZI💎
66.9K posts

Laraib NIAZI💎
@Lareb_bb
#TeamInsaf ,Film Star , Actor , writer




آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔

ہماری جماعت نے ہمشہ پاکستان کی تعمیر کی ہے۔ آج بھی پاکستان میں جدید معیشت کا کوئی منصوبہ ہو یا پالیسی اس پر مسلم لیگ ن اور نواز شریف کی چھاپ ہے مگر ہر بار ترقی کے سفر کو سازشوں سے سبوتاژ کیا گیا۔ اگر 1990-91 کی معاشی اصلاحات جنہیں بھارت نے اپنایا انہیں دس سال کا تسلسل مل جاتا تو نواز شریف ڈاکٹر مہاتیر سے بڑے لیڈر ہوتے، اگر 2013-18 کی پالیسیوں کے تسلسل کو توڑ کر جن سے پاکستان میں توانائی کا بحران حل ہوا، دہشت گردی ختم ہوئی ایک اناڑی اور نااہل شخص کو بذریعہ آر ٹی ایس مسلط نہ کیا جاتا تو سی پیک پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہو چکا ہوتا۔آذمائش ختم ہو چکی ہوتی ۔ہمیں ملک میں سیاسی استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے عمل کو دل و جان سے اپنانا ہے۔




Shaukat Khanum Karachi construction update as on April 4, 2026 Completion work is progressing rapidly in the Outpatients Department at Shaukat Khanum Karachi. 1/5

کچھ شر پسند عناصر میری پرانی ویڈیو شیئر کر کے غلط تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کر رہا ہوں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔ یہ صرف توانائی کے بچت اور کم استعمال کے بارے میں آگاہی ویڈیو تھی، جو وزارتِ اطلاعات @TararAttaullah کی درخواست پر تیار کی گئی۔ قیمتوں میں حالیہ اضافہ پسی ہوئی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا جسکا دفاع ممکن نہیں ۔ کم عقل اور کم علم دوستوں کے لیے وضاحت: اس پیغام کو مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا طور پر توڑ مروڑ کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش شرم ناک ہے۔











