Tԋҽ Ⴆҽყσɳԃҽɾ
3.8K posts



minecraft enchantment table:


Silly people are saying he couldn’t open a bottle cap, they don’t understand it wasn’t supposed to be twisted it is a different design that requires the side to be flipped and since Ahmad hasn’t spent his life opening expensive bottles in posh restaurants he didn’t know about this awkward bottle cap. It literally had nothing to do with strength and everything to do with a design quirk.



Musulmán pero no mucho.


Valve's Steam Machine price could be saved thanks to collapsing RAM prices




رأي لك وأنت مقتنع فيه لنادي #النصر لكن الكل ضدك فيه؟





سعودی عرب کے خلاف بھارت کی سازش بینقاب بھارتی اکاؤنٹس کی جانب سے صدر ٹرمپ کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش یہ ویڈیو کلپ سب سے پہلے بھارت سے چلنے والے ایکس (ٹویٹر) اکاؤنٹ 'ساؤتھ ایشیا انڈیکس' کی جانب سے اپلوڈ کیا گیا، جس میں صدر ٹرمپ کے ریمارکس کو بدنیتی کے ساتھ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان (MBS) سے منسوب کیا گیا ہے۔ حقیقت کیا ہے؟ اس پورے کلپ میں صدر ٹرمپ نے کہیں بھی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا نام نہیں لیا۔ نہ ہی اس گفتگو سے پہلے اور نہ ہی بعد میں ایم بی ایس (MBS) کا کوئی تذکرہ موجود ہے۔ بھارتی نیٹ ورکس نے انتہائی چالاکی اور عیاری کے ساتھ ان الفاظ کو ایم بی ایس سے منسوب کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہے تاکہ گمراہ کن معلومات پھیلائی جا سکیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ اس طرح کے منظم پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں اور خبر کی تصدیق کے بغیر اسے شیئر نہ کریں۔





















