Legend 444 YT IPian

55.4K posts

Legend 444 YT IPian

Legend 444 YT IPian

@Legend2404

Katılım Haziran 2023
1.2K Takip Edilen415 Takipçiler
Legend 444 YT IPian retweetledi
Nazim Hussain
Nazim Hussain@NazimHOfficial·
میں نے کافی عرصہ قبل ایک انٹرویو میں کہہ دیا تھا کہ یہ ہماری عمران خان سے ملاقات کروائیں ہم باہر آکر گفتگو نہیں کریں گے لیکن پھر بھی عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی، 7 مہینے سے عمران خان کے ساتھ میری ملاقات نہیں کروائی گئی اور علیمہ خان کو تو ایک سال سے زائد ہو گیا ہے نہیں ملوایا گیا، نورین نیازی
اردو
1
27
126
3.7K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ملٹری اسٹیبلشمنٹ، لفافہ صحافیوں اور فارم 47 حکومت نے اپنی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں اور وہ حقیقت کو جان بوجھ کر جھٹلا رہے ہیں، سائفر نا بھولیں گے نا بھولنے دیں گے، عمران خان نے ملک کی خودمختاری کی خاطر انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی بات نہیں مان رہے تھے وہ ملک کی آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے، قاسم خان سوری
اردو
9
478
1K
7.3K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
چین نے اس بات پر زور دیا کہ کسی فرد، گروہ یا تنظیم، بشمول Tehrik-i-Taliban Pakistan اور East Turkestan Islamic Movement، کو کسی بھی سرزمین کو علاقائی سلامتی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ بہت خطرناک مطالبہ کردیا حالانکہ پاکستان تو خود دہشتگردی کا شکار ہے
اردو
1
35
222
2.8K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
پہلے دھاندلی کے زریعے سیٹ اپ آیا اور اگر اب اسمبلی کی مدت بڑھانی ہے تو سیدھا ایک نوٹیفکیشن نکالیں کہ جتنی دیر تک نواز شریف، شہباز شریف ہیں ان کی اولادیں ہیں یہیں حکومت کریں گے اس میں بلاول کو بھی شامل کر لو نعیم حیدر پنجوتھہ
اردو
0
222
838
7.1K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
ٹرمپ اپنے اردلیوں سے کہہ رہا ہے اسرائیل کو تسلیم کرو، اب سمجھ آئی کہ عمران خان کو کیوں ناحق قید کیا گیا ہے؟
اردو
1
69
340
3.1K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓@anishakhanpti·
🚨🔥اہم ترین !!🚨🔥 عمران ریاض کا بڑا انکشاف !!🚨🔥 بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوئی,بشریٰ بی بی نے عمران خان کے بارے میں کہا, عمران خان کی آنکھ میں ابھی بھی مسلہ ہے, باقی صحت ٹھیک ہے,اور عمران خان ڈٹ۔کر کھڑے ہے, مجھے دس دن درد میں رکھا, اس کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔۔🚨🚨
اردو
1
183
881
8.8K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Nazar Khan
Nazar Khan@nazarkh29996264·
آئل کی قیمتیں دنیا بھر میں کم ھوگئ ھیں ھمیں اس کا فایدہ کیا روز قیامت ملے گا؟؟؟ جب قیمتیں بڑھتی ھیں تو جہاز آنے سے پہلے ھی قیمتیں آسمان پر پہنچ جاتی ھیں ۔۔۔ اور اب ۔۔۔۔
اردو
1
7
44
822
Legend 444 YT IPian retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
حاجیوں سے گزارش کعبہ میں اللہ سے دعا کرے کہ جنھوں نے بھی پاکستان لوٹا.انکو سہولتکاروں اور سپوٹروں تباہ فرما آمین 🤲
اردو
5
132
636
4.7K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
پاکستان کے نوجوانوں کا سب سے بڑا جرم 8 فروری ہے جس کے بعد نظام نے سوچا انکی پہلی سزا یہ ہے ان سے ووٹ کا حق ہی واپس لو ۔ ان عقل کے ماروں کو کون سمجھائے 18 سال کے اسی نوجوان نے 25 سال کا بھی ہونا ہے
اردو
22
692
2.5K
15.2K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Jatt Boldaa
Jatt Boldaa@JattBoldaa·
ہمارے حفاظ ملت اگر صرف اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے اتنی بھاگ دوڑ کررہے ہیں تو لعنت ہے ایسی ثالثی پر کم از کم سعودیہ کی طرح کھل کر اپنا موقف دینا چاہیے کہ آپ تسلیم کررہے ہیں یا نہیں قوم کو لاعلم رکھ کر خوف کے ماحول میں. اتنا نا گرائیں خود کو ۔۔۔
اردو
1
44
199
1.6K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
انڈیا دریائے چناب کے پانی سے کھیل رہا ہے جبکہ قوم چدھڑ اور مومنہ کے تنازع میں مگن ہے۔
اردو
37
412
1.8K
16.2K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
ٹرمپ نے اس مرتبہ کھلا سائفر بھیجا ہے مگر افسوس ابھی تک کسی نے "ایبسولوٹلی ناٹ" نہیں کیا .. تمام لوگ خاموشی سے اس کی ہر بات پر عمل کرنے کے لیے سرگرم ہیں۔۔۔ اور پہلا مرحلہ عمل ہو چکا ہے چنیوٹ کی یونیورسٹی میں اسرائیل کا جھنڈا بلند کر کے
اردو
49
1.3K
4.3K
30K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اڈیالہ جیل پہنچو 🚨 عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ تمام قیادت، پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز، اور عہدے دار فوری اڈیالہ جیل پہنچے۔ یا تو باہر نکلیں اور لیڈ کریں، یا غیرت کا ثبوت دیتے ہوئے استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں
اردو
12
352
995
8.3K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
آئی ایم ایف سے قرض 2,340 ارب روپے پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کی جیبوں سے 2,725 ارب نکالے گئے
اردو
18
1.5K
5.6K
57.5K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
سنئیے ، اس کو نا لگانا ، سنئیے اس کو کاٹیں ، سنئیے ابھی رکیں ، سنئیے ریکارڈنگ مت کرنا یہ وہی محترمہ ہے جو پانامہ کیس میں بھی سپریم کورٹ میں اپنا بیان پڑھتے ہوئے کہا تھا ، میں مریم صفدر کامہ حلفیہ بیان دیتی ہوں کامہ کہ میں ڈیش آن جائیدادوں کا الٹا ہیش دنیا کے کسی پلیٹ فارم پہ یہ خود ایک بات بھی نہیں کرسکتے ان کو مسلط کیا گیا ہم پہ
اردو
1
29
59
656
Legend 444 YT IPian retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے لیے کڑا وقت آ رہا ہے، ثمینہ پاشا ن لیگ 2022 تک عوام میں مقبول تھی، لیکن آج آپ پنجاب میں چلیں جائیں ہر بندہ ہی ن لیگ سے تنگ ہے، ن لیگ اب عوام میں مقبول جماعت نہیں رہی، بازاروں کو رنگ روغن کروا کر مقبولیت نہیں بڑھتی، اطہر کاظمی
اردو
5
218
781
12.3K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Naveed Ch
Naveed Ch@naveedch66·
وزیرِ اعظم کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کی صلح ہوگئی تو عوام کے وارے نیارے ہو جائیں گے کچھ احباب کہہ رہے ہیں کہ ایسا ہوگیا تو ایف بی آر نت نئے تماشے نہیں لگا سکے گا تجربے سے ثابت ہے کہ ایسا ہو بھی گیا تب بھی عوام کے لیے کچھ نہیں بدلنے والا “من حرامی، حجتاں ڈھیر”
اردو
21
198
682
6.3K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یاد دہانی 🚨 مرد مجاہد نے بلکل سچ کہا تھا، کہ اگر ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے #StopCrueltyAgainstKhan
اردو
31
3.3K
7.6K
46.7K
Legend 444 YT IPian retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
ٹرمپ کا دباؤ، پاکستان اسرائیل کو فوراً تسلیم کرے ورنہ بھیانک نتائج کیلئے تیار ہو جائے۔ پاکستان کے مولوی گدھر گم ہیں؟ طاہر اشرفی سو کدھر ہے ملانا تقی عثمانی کدھر ہے ٹاؤٹ مرزا علی انجنیئر کدھر ہے ثمر عباس عطاری کدھر ہے ٹرمپ کے ساتھ ناشتہ کرنے والا علامہ ابتسام الہی کدھر ہے
اردو
5
33
111
1.4K
Legend 444 YT IPian retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئیے سب سے پہلے عمران خان جیسے غیرتمند لیڈر کی حکومت گرائی پھر جیل میں ڈالا۔ امریکہ کی کھل کر پاکستان کو اسرائیل تسلیم کرنے کا حکم۔
Qazi Asif tweet media
اردو
0
31
51
382