لیلیٰ

173 posts

لیلیٰ banner
لیلیٰ

لیلیٰ

@Lelaa_23

A woman with a voice is, by definition, a strong woman.

Katılım Eylül 2024
279 Takip Edilen264 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
دسترس میں زمین تھی ہی نہیں میں خیالوں میں گھر بناتا رہا💔🥀 #قومی_زبان
لیلیٰ tweet media
اردو
16
20
100
2.9K
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
زندگی قرض میں آئے ہوئے سِکے کی طرح روز کچھ سُود مرے سر پہ چڑھا دیتی ہے💔 #قومی_زبان
اردو
2
11
14
430
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
کیا ضروری ہے کہ باخبر ٹھہریں _________! آ گہی بھی تو عذاب ہوا کرتی ہے 🖤 #قومی_زبان
اردو
2
7
21
388
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے...؟ اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی🥺 #قومی_زبان
اردو
4
9
20
371
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
میں نے مانا کہ مسئلہ ہوں میں 💔 تم تو ماہر ہو حل کرو مُجھ کو #قومی_زبان
اردو
0
9
20
417
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
تم کو محبوب بنایا ہے تو محتاط رہو ، تم میرے دل سے بس اِک پل میں اتر سکتے ہو 🖤 #قومی_زبان
اردو
1
5
10
316
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
ہر آنکھ اپنے عیب سے ہوتی ہے بے خبر👀 ہر ہاتھ کھینچتا ہے گریبان اور کا.....🙂 #قومی_زبان
اردو
1
8
12
234
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
یہ جو ہم تجھے دے....... کر چھینے گۓ ہیں، یہ تیرے کسی گناہ کی سزا بھی ہو سکتی ہے💔 #قومی_زبان
اردو
0
11
12
237
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
یا تو میرے مزاج میں رچ بس گئے ہیں، غم یا دل کو احتجاج کی عادت نہیں رہی!!!!!. 😕 #قومی_زبان
لیلیٰ tweet media
اردو
2
9
11
262
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
سارے دن کا سنبھالا ظرف رات کو کھونے لگتا ہوں ہر رات دن ڈوبنے لگتا ہے اور میں رونے لگتا ہوں💔 #قومی_زبان
لیلیٰ tweet media
اردو
2
7
16
244
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
بند کرو یہ کہنا کہ لوگوں نے تمہارے ساتھ کیا کیا ہے ،یہ دیکھو کہ، تم نے اپنے ساتھ کیا کیا ہے ۔" #قومی_زبان
لیلیٰ tweet media
اردو
2
6
12
184
zainab fazal
zainab fazal@FazalZaina95811·
آجکل کی دھوپ خوبصورت عورت کی طرح ہوگئی ہے جب بھی نکلتی ہے پورا محلہ باہر آجاتا ہے 😁😁🥰🥰🙈🙈
zainab fazal tweet media
اردو
42
7
121
2.1K
zainab fazal
zainab fazal@FazalZaina95811·
@Lelaa_23 میں کوٸی شعر لکھوں اس کی بے وفاٸی پر ہاے کوٸی الزام نا آ جاۓ ہر جاٸی پر نظریں ملتے ہی نفرت سے پھیر لی آنکھیں بڑی مشکل سے یقین آ ہی گیا بے وفاٸی پر
اردو
1
0
4
38
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اداسی اوڑھے آج رونے کا بھی ارماں ہے خدا خیر کرے🥺 رات پھیلی ہے اور اس پر یہ ترے ہجر کا غم لزت درد کا ساماں ہے خدا خیر کرے💔 #قومی_زبان
لیلیٰ tweet media
اردو
5
9
25
514
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
جو نبھا نہ سکوں ایسا وعدہ نہیں کرتا🥺 میں بات اپنی اوقات سے زیادہ نہیں کرتا😍 بھلے تمنا رکھتا ہوں آسمان چھونے کی💕 مگر کسی کو گرانے کا ارادہ نہیں رکھتا❤️ #قومی_زبان
اردو
0
7
15
301
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا... کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں💔 #قومی_زبان
اردو
1
9
15
223
لیلیٰ
لیلیٰ@Lelaa_23·
غم نصیبوں کو ، کسی نے تو پکارا ہو گا اِس بَھری بزم میں ، کوئی تو ہمارا ہو گا مُسکراتا ہے تو ، اِک آہ نِکل جاتی ہے یہ تبسمؔ بھی ، کوئی دَرد کا مارا ہو گا #قومی_زبان
لیلیٰ tweet media
اردو
6
9
29
947