leopard Media

1.4K posts

leopard Media banner
leopard Media

leopard Media

@Leopardmediavid

Leopard Media is a registered digital news platform delivering regional, national, and international news with a focus on Gilgit-Baltistan, Pakistan, and global

GilgitBaltistan Katılım Haziran 2025
10 Takip Edilen33 Takipçiler
leopard Media
leopard Media@Leopardmediavid·
Elon Musk Loses Lawsuit Against OpenAI in Major AI Case A US jury has ruled against Elon Musk in his lawsuit against OpenAI, finding the AI company not liable over claims it had abandoned its original mission of benefiting humanity. The federal jury in Oakland, California, unanimously decided that Musk filed the case too late after deliberating for less than two hours. The case was widely viewed as a landmark legal battle over the future of artificial intelligence, its governance, and who ultimately benefits from the technology. #ElonMusk #OpenAI #ArtificialIntelligence #AI #TechNews #USCourt #SamAltman #Innovation #FutureOfAI #Technology
leopard Media tweet media
English
0
0
0
7
leopard Media
leopard Media@Leopardmediavid·
کے کے ایچ (KKH) روڈ اپڈیٹ گزشتہ رات ہونے والی شدید بارشوں کے باعث شاہراہِ قراقرم (KKH) ضلع دیامر کے علاقوں گندلو، یاشوکال اور زیرو پوائنٹ جبکہ اپر کوہستان کے علاقوں برسین اور آر کے کے ایچ میں مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور ملبہ آنے کے سبب ہر قسم کی ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند ہو گئی ہے۔ مسافروں سے گزارش ہے کہ شاہراہ کی مکمل بحالی تک غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور انتظامیہ و پولیس کی جانب سے جاری ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ متعلقہ ادارے کی مشینری شاہراہ کی بحالی کے لیےمصروف ہیں۔ سفر سے قبل تازہ صورتحال اور رہنمائی کے لیے پولیس ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کریں۔ (ترجمان گلگت بلتستان پولیس)
leopard Media tweet media
اردو
0
0
0
7
leopard Media
leopard Media@Leopardmediavid·
گلگت () گلگت بلتستان کی عدالتی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل اس وقت عبور کیا گیا گلگت بلتستان جوڈیشل اکیڈمی کی افتتاحی تقریب نہایت وقار اور شایانِ شان انداز میں جوڈیشل اکیڈمی کمپلیکس گلگت میں منعقد ہوئی چیف جسٹس چیف کورٹ و چیئرمین جوڈیشل اکیڈمی جسٹس علی بیگ نے چیف کورٹ کے ججز کے ہمراہ تختی کشائی اور فتہ کاٹ کر افتتاح کردیا ۔ تقریب میں چیف کورٹ و ماتحت عدلیہ کے ججز وکلاء ، جی بی بار کونسل کے چیئرمین ، ہائی کورٹ کے صدر ، رجسٹرار سپریم اپیلیٹ کورٹ ، انتظامی سیکرٹریز صوبائی الیکشن کمشنر عابد رضا ء ، اور حکومتی شخصیات نے شرکت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس چیف کورٹ و چیئرمین جوڈیشل اکیڈمی علی بیگ نے کہا کہ گلگت بلتستان جوڈیشل اکیڈمی کے قیام کا بنیادی مقصد خطے کے انتظامی اور عدالتی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانا، ججز، وکلاء، انتظامی و پولیس افسران اور عدالتی و انتظامی عملے کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا اور عوام کو بروقت و معیاری انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں انصاف کی مؤثر فراہمی کے لیے جدید قانونی علوم، تحقیق، تربیت اور عملی مہارتوں سے آراستہ ہونا ناگزیر ہوچکا ہے اور یہی مقصد جوڈیشل اکیڈمی مدد فراہم کریگا ۔چیف جسٹس نے مزید کہا کہ اکیڈمی عدالتی افسران، ججز، پراسیکیوٹرز، وکلاء اور عدالتی عملے کے لیے تربیتی پروگرامز، سیمینارز، ورکشاپس اور کورسز کا باقاعدہ انعقاد کرے گی تاکہ شرکاء کو آئینی، فوجداری، دیوانی، اور دیگر جدید قانونی امور سے متعلق جامع آگاہی فراہم کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ میں جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل عدالتی نظام اور کیس مینجمنٹ سسٹم کے فروغ کے بغیر فوری اور شفاف انصاف کا تصور ممکن نہیں، اسی لیے ڈائریکٹر جنرل جوڈیشل اکیڈمی غلام عباس چوپا کی نگرانی میں جوڈیشل اکیڈمی ان شعبوں میں خصوصی تربیت بھی فراہم کرے گی تاکہ عدلیہ، انتظامیہ اور پولیس جدید دور کے چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے اشتراک سے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، ریٹرننگ افسران، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران، مانیٹرنگ افسران اور صحافیوں کو ابتدائی مرحلے میں تربیتی سیشنز دیے جا چکے ہیں، جو اس ادارے کے قیام کے اغراض و مقاصد کے عملی آغاز کا واضح ثبوت ہے۔ مزید تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غلام عباس چوپا نے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل اکیڈمی کا قیام گلگت بلتستان میں عدالتی اور انتظامی نظام میں شفافیت، غیر جانبداری، میرٹ اور پیشہ ورانہ معیار کو فروغ دینے کی جانب ایک انقلابی قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکیڈمی نوجوان قانون دانوں اور نئے تعینات ہونے والے ججز کی رہنمائی اور تربیت میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گی جبکہ تربیتی کورسز کے ذریعے عدالتی فیصلوں کے معیار، مقدمات کے جلد تصفیے اور عوام کے عدالتی نظام پر اعتماد میں نمایاں بہتری آئے گی۔اس موقع پر چیف جسٹس جسٹس علی بیگ نے جوڈیشل اکیڈمی منصوبے کی تکمیل پر صوبائی حکومت، محکمہ قانون اور محکمہ تعمیرات کے تعاون کو سراہتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ڈویلپمنٹ چیف کورٹ غلام عباس چوپا اور پی آر او / ڈویلپمنٹ آفیسر بہادر جمیل کی خدمات کی خصوصی تعریف کی۔ تقریب میں جسٹس ملک عنایت الرحمن، جسٹس جوہر علی، جسٹس راجہ شکیل احمد، رجسٹرار سپریم اپیلیٹ کورٹ عاقل حسین، ممبران سروس ٹربیونل، صوبائی الیکشن کمشنر عابد رضا، سیشن جج گلگت امیر حمزہ، جج انٹی کرپشن محمد الحسن ، جج انسداد دہشتگری عدالت رحمت شاہ ، ایڈیشنل سیشن جج۔ محمد ذاکر ، آئند سول جج فہد بن نقب سیکریٹری قانون فدا حسین، سیکریٹری فنانس نجیب عالم، سیکریٹری زراعت رحم گل، چیف انجینئر تعمیرات بشارت، چیئرمین جی بی بار کونسل سمیع ایڈووکیٹ، صدر ہائی کورٹ بار ظفر اقبال، ایڈووکیٹ جنرل منظور حسین، ایڈیشنل رجسٹرار چیف کورٹ راحت چنگیزی اور سیکریٹری داخلہ ویگر سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر چیف جسٹس نے جوڈیشل اکیڈمی کی تعمیر و تکمیل میں نمایاں خدمات انجام دینے پر پبلک ریلیشن آفیسر و ڈویلپمنٹ آفیسر بہادر جمیل، ڈپٹی سیکریٹری قانون شفیق الرحمن، ایگزیکٹو انجینئر تعمیرات یاسر قلمباش، محمد قاسم، انیتہ بانو اور حسین علی کو تعریفی اسناد سے نوازا۔ بعدازاں چیف جسٹس جسٹس علی بیگ نے معزز ججز کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر گلگت بلتستان جوڈیشل اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ جاری کردہ: بہادر جمیل پبلک ریلیشن آفیسر چیف کورٹ گلگت بلتستان #everyonefollowers
leopard Media tweet media
اردو
0
0
0
3
leopard Media
leopard Media@Leopardmediavid·
وزیراعظم شہباز شریف کا سٹاف کالج کوئٹہ کے شرکاء سے خطاب
leopard Media tweet media
اردو
0
0
0
8
leopard Media
leopard Media@Leopardmediavid·
Maulana Fazlur Rehman Urges Zardari to Protect 18th Amendment Amid 28th Amendment Speculation Maulana Fazlur Rehman has urged President Asif Ali Zardari to safeguard the 18th Amendment with the same commitment shown during its passage in 2010, amid growing speculation about a possible 28th Amendment. Speaking at the Karachi Press Club, the JUI-F chief said the government has yet to present a clear position on the matter. #MaulanaFazlurRehman #AsifAliZardari #18thAmendment #28thAmendment #PakistanPolitics #JUIF #PPP #KarachiPressClub #PoliticalNews #Constitution
leopard Media tweet media
English
0
0
0
33
leopard Media
leopard Media@Leopardmediavid·
Mushfiqur Rahim’s Century Powers Bangladesh to Dominant Position Against Pakistan Veteran batter Mushfiqur Rahim scored a brilliant 137 as Bangladesh national cricket team set Pakistan national cricket team a massive 427-run target in the second Test. Bangladesh were bowled out for 390 in their second innings, with Litton Das contributing 69 in a crucial 123-run partnership. The 39-year-old Mushfiqur registered his 14th Test century, becoming Bangladesh’s highest century-maker in Test cricket. Pakistan openers Azan Awais and Abdullah Fazal survived the final overs as bad light brought an early end to day three. #BANvsPAK #MushfiqurRahim #BangladeshCricket #PakistanCricket #TestCricket #CricketNews #LittonDas #WTC #SportsNews #Bangladesh
leopard Media tweet media
English
0
0
0
7
leopard Media
leopard Media@Leopardmediavid·
پریس ریلیز سکردو: گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 9 سکردو 3 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی۔ سابق سیکرٹری سید ہادی، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حاجی حسن اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے ہزاروں ووٹروں، کارکنوں اور سپورٹرز کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے پارٹی امیدوار حاجی فدا محمد ناشاد کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے رہنما اپنے حامیوں کے ہمراہ بڑی ریلیوں کی شکل میں حسین آباد سکردو پہنچے جہاں پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی موجودگی میں باقاعدہ شمولیتی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ ریلیوں کے شرکاء نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں بھرپور نعرے بازی بھی کی۔ اس حلقے سے سابق امیدوار اور سابق سیکرٹری سید ہادی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد انہوں نے اپنے ووٹروں، کارکنوں اور سپورٹرز سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں عوامی حقوق اور خطے کی ترقی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی ہی واحد مؤثر سیاسی قوت ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے سینئر ترین رہنما حاجی حسن نے بھی مقامی قیادت کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ حاجی حسن مسلم لیگ (ن) میں مختلف اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں اور پارٹی قائد میاں نواز شریف کے ساتھ ان کے قریبی اور ذاتی تعلقات بھی رہے ہیں۔ تاہم انہوں نے کہا کہ مقامی قیادت کی غلط پالیسیوں اور عوامی مسائل سے لاتعلقی کے باعث وہ اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے پر مجبور ہوئے۔ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے نئے شامل ہونے والے رہنماؤں، کارکنوں اور سپورٹرز کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے جہاں ہر کارکن کو عزت، احترام اور نمائندگی دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکردو سمیت پورے گلگت بلتستان میں عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور، قیادت اور عوام دوست پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کررہے ہیں اور آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے۔ تقریب کے اختتام پر سید ہادی، حاجی حسن اور دیگر رہنماؤں نے حلقہ جی بی اے 9 سکردو 3 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار حاجی فدا محمد ناشاد کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے انتخابی مہم میں بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
leopard Media tweet media
اردو
0
0
0
9
leopard Media
leopard Media@Leopardmediavid·
پریس ریلیز گلگت۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کی سابق وزیراعلیٰ اور صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی رہائش گاہ آمد۔ اس موقع پر حلقہ جی بی اے-14 (استور-2) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار رانا محمد فاروق بھی ان کے ہمراہ تھے۔ #Election2026 #VoteForHafeez #NoonKaJunoon #VoteForPMLN #VoteForSher #ElectionCampaign #PMLNGB #GBLA2
leopard Media tweet media
اردو
0
0
0
7
leopard Media
leopard Media@Leopardmediavid·
شاہراہوں پر گلدستے، سڑکوں پر پولیس کا پہرہ: صدر ٹرمپ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے اپنے دو روزہ دورے کے دوران وہ اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ متعدد اہم موضوعات پر گفتگو کریں گے۔ #ChinaVisit #USChinaRelations #Diplomacy #GlobalPolitics #TradeTalks #InternationalRelations #China #USA #WorldNews #StrategicDialogue #EconomicCooperation #ForeignPolicy #BreakingNews #Geopolitics
leopard Media tweet media
اردو
0
0
0
22
leopard Media
leopard Media@Leopardmediavid·
Trump Begins Historic China Visit Amid Trade Talks and Iran Crisis US President Donald Trump arrives in China for a three-day state visit focused on trade, economic cooperation, and rising tensions linked to the Iran conflict and the Strait of Hormuz crisis. The high-level talks with Chinese leadership are expected to shape global economic and geopolitical dynamics. #DonaldTrump #China #USA #USChinaRelations #TradeTalks #IranCrisis #MiddleEast #GlobalPolitics #Beijing #WorldNews #Economy #Diplomacy #StraitOfHormuz #BreakingNews
leopard Media tweet media
English
0
0
0
23
leopard Media
leopard Media@Leopardmediavid·
Tahseen Abbas Honored for Youth Empowerment and Peacebuilding Efforts in Gilgit-Baltistan Minister for Home and Prisons, Sajid Ali Baig, presented a shield and letter of appreciation to Tahseen Abbas, Chairman of Binary Hub Gilgit-Baltistan, in recognition of his contributions toward youth empowerment, digital skills development, community engagement, and the promotion of peace and interfaith harmony across the region. #BinaryHub #GilgitBaltistan #YouthEmpowerment #TahseenAbbas #SajidAliBaig #DigitalSkills #PeaceBuilding #Leadership #CommunityDevelopment #InterfaithHarmony #Pakistan #GBYouth #MediaUpdate
leopard Media tweet media
English
0
0
0
73
leopard Media
leopard Media@Leopardmediavid·
جی بی الیکشن 2026: آئی ٹی پی نے 9 حلقوں میں امیدوار میدان میں اتار دیے آنے والے گلگت بلتستان انتخابات کے لیے آئی ٹی پی کی بڑی سیاسی انٹری، 9 اہم حلقوں میں ٹکٹ جاری #GBElections2026 #GilgitBaltistan #ITP #GBPolitics #Election2026 #گلگت_بلتستان #جی_بی_الیکشن #سیاسی_میدان
leopard Media tweet media
اردو
0
0
0
16