Likhaaaari

125.8K posts

Likhaaaari banner
Likhaaaari

Likhaaaari

@Likhaaaari

Turn off your emotions to protect yourself

🇵🇰 Katılım Haziran 2022
48 Takip Edilen43.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
اس نفرت بھری دنیا میں ہماری ماؤں سے زیادہ ہماری محبت کا حقدار کوئی نہیں ہے۔ ➖ انتون چیخوف
اردو
0
6
44
1.6K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
آج کے دن کا پیغام یہ ہے کہ جو برداشت نہ ہوں ان کو نظر انداز کرنا سیکھیں اور جو نظر انداز نہ ہوسکیں پھر ان کو برداشت کرنا سیکھ لیں۔ یہ ہی بہترین حل ہے سکون سے زندگی گزارنے کا۔
اردو
0
1
9
828
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
آجکل کسی پر اندھا اعتبار کرلیا جائے تو وہ آپ کو اندھے کے ساتھ ساتھ بہرہ اور گونگا بھی سمجھ لیتے ہیں
Likhaaaari tweet media
اردو
3
20
86
3.2K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
جس کے لیے تم ضروری ہو اُسے کوٸی بھی وجہ تم سے دود نہیں کر سکتی۔۔۔ نہ وقت کی کمی نہ ہی مصروفیت
اردو
0
14
43
1.8K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
اگر زندگی میں کوئی ایک انسان بھی ہمارے الفاظ کی وجہ سے مایوسی کے راستے سے لوٹ آئے اور امید کا دامن تھام لے تو ہمارا دنیا میں آنے کا مقصد کسی حد تک مکمل ہوسکتا ہے
اردو
0
5
21
1.5K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
جب آنسو نکل آتے ہیں تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا ۔ ان میں ماضی کی تکلیفیں ۔ درد دکھ ۔۔ اپنوں کے ستم ۔ چاہنے والوں کی بےاعتباری ۔ کبھی نہ لوٹ آنے والوں کا غم ۔۔ وعدوں کی پامالی اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چھپے ہوتے ہیں..🙂
اردو
1
5
16
2K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے کہ زندگی ہے، پریشانیاں تو ہوتی ہیں احمد فراز
اردو
1
3
21
2.5K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترے اے مکاں بول ____ کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے "اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے اور اب کوئی کہیں ___ کوئی کہیں رہتا ہے" دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون "جواں"کون "حسیں" رہتا ہے احمد مشتاقؔ
Likhaaaari tweet media
اردو
0
5
15
1.5K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹـــ زندگی نہیـں گزار رہا۔ ️ بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہـــے جب انســـان اپنے معاملات اللہ کـــے حوالے کرتـــا ہے اور مطمئن ہوجاتـــا ہے اور کہتـــا ہے، حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ
Likhaaaari tweet media
اردو
0
11
31
2.2K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
تتلیاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں مگر جب باغوں کے فیصلے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے اسی طرح انسان چاہے کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو اصل قدر اس کے اخلاق کی ہوتی ہے اپنے اخلاق بلند رکھیں تاکہ بلندیاں خود آپ کو تلاش کریں
اردو
0
3
26
1.9K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
عید آتی ہے ہر سال مگر عید پہ وہ رونق نہیں آتی کیونکہ وہ بچپن والی عید اب نہیں آتی
اردو
0
3
13
1.7K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
اللہ ہر ماں باپ کو اتنی زندگی دے کہ وہ ساری خوشیاں دیکھ سکیں جو انہوں نے اپنی اولاد کے لیے مانگی ہیں .آمین ثم آمین
اردو
3
3
31
1.7K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
آج کے دن کا پیغام یہ ہے کہ دعا کامل یقین کے ساتھ مانگا کریں تاکہ قبول ہو۔ خیر ہوگی ان شاءاللہ ❤️
اردو
0
2
10
1.6K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
بہترین یادیں وہ ہیں جہاں ہم نے بدلے میں کسی کی توقع کیے بغیر کسی کی مدد کی ہو۔ ~ بائرن پلسیفر
اردو
1
4
27
2K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
خود کتنا بھٹکا ہو گاوہ شخص جو صحیح راستہ بتاتا ہے سب کو۔
اردو
0
7
25
2.1K
Likhaaaari
Likhaaaari@Likhaaaari·
پرسکون زندگی کا راز محدود تعلقات محدود توقعات اور محدود خواہشات
اردو
1
6
26
2.1K