M.Madni
78.1K posts

M.Madni
@M1Pak
Content Creator | Food and Coffee Lover | Interested in International Political Developments | Middle East | Asia | Central Asia | Imran Khan.
USA Katılım Şubat 2021
282 Takip Edilen7.5K Takipçiler
M.Madni retweetledi

مورخہ 02-04-2026 کو لاہور ہائیکورٹ سے @AhilsChronicle کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور ہوگئی تھی۔مورخہ 03 اپریل کی شام 8 بجے کیپ جیل لاہور سے رہا ہوکر فیملی کیساتھ گھر روانہ ہوگئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام محبان عمران کی مشکلیں آسان فرمائے ۔آمین
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv@MalikUmvi
کل ڈاکٹر صاحب کی ضمانت بعد از گرفتاری میں نوٹس ہوگئے ہیں۔عید کے فوری بعد کیس سماعت کیلئے جسٹس شہرام سرور کی کورٹ میں فکس ہوگا۔ @AhilsChronicle ان شاءاللہ
اردو
M.Madni retweetledi

مہنگائی کے اس دور میں پتھر نے میاں صاحب کو اپنے پیٹ پر باندھ لیا
Sabir Shakir@ARYSabirShakir
ویژن 2024
اردو

ایک جہاز نے کہا تھا کہ ١٢ تیل والے جہاز پاکستان کا جھنڈا لگا کر گزرے ہیں
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah
اسحاق ڈار صاحب فرما رہے تھے ایرانی بندرگاہ سے 12 تیل والے جہاز پاکستان کا جھنڈا لگائے گزر گئے ، پٹواریوں اور لفافیوں نے واہ واہ واہ میں تالیاں بجائیں وہ جہاز کدھر گئے؟؟؟؟
اردو
M.Madni retweetledi
M.Madni retweetledi
M.Madni retweetledi

پٹرول 137 روپے فی لٹر اضافہ کے ساتھ 458 روپے اور ڈیزل 520 روپے فی لٹر۔
150 روپے ریٹ پر بندر ڈانس کرنے والوں پر
لعنت بھیجیں اصل بات یہ ہے کہ ٹرانسپورٹیشن ' کرایوں اور ٹول ٹیکس میں اضافوں کے ساتھ ہر چیز کی قیمت کئی گنا بڑھ جائے گی
حکومت اپنی ریٹ لسٹ دیکر جرمانوں سے مزید لوٹ مچائے گی
مگر بولنا نکلنا احتجاج کرنا منع ہے
گھر مرے پڑے رہو ۔
اردو

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 458 روپے
ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 520 روپے مقرر
Javeria Siddique@javerias
میرا ایک سوال ہے ایران نے آبنائے ہرمز سے صرف پاکستان کے جہاز گزرنے دئےتو پیٹرول اب تک سستا کیوں نہیں ہوا ؟؟
اردو
M.Madni retweetledi

ضروری وضاحت
اس خبر سے ایک غلط فہمی پیدا ہو رہی ہے کہ سوشل میڈیا پر 50 ہزار یا زائد فالورز والوں کو ٹیکس دینا ہوگا
دراصل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کام کرنے والے جو لوگ ارننگ کر رہے ہیں یہ انکے لئے ہے ٹیکس کا اطلاق فالورز کی تعداد پر نہیں بلکہ بینک اکاؤنٹ میں آنے والی رقم پر ہوتا ہے۔ اگر آپ کی آمدنی سالانہ حد 6 لاکھ روپے سے کم ہے، تو آپ کو ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا، البتہ گوشوارے (Returns) جمع کرانے ہونگے
اردو

یہ جعلی نظام خود سب سے بڑی کرپٹ اشرافیہ ہے
Khurram Iqbal@khurram143
اشرافیہ کو ایثار اور قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف
اردو
M.Madni retweetledi









