M.Musa khan
62.4K posts

M.Musa khan
@M3053a
اعلیٰ اخلاق ، خوبصورت صبر ، اچھی گفتگو ، بہترین خاموشی اور اعلیٰ درجے کے معاملات کے ساتھ.... ہم ان شاء اللہ دلوں کو جیت سکتے ہیں💐🌸 #EagleOfIslam
Katılım Ocak 2022
1.6K Takip Edilen1K Takipçiler


اور دوسرے لوگ اس سے نقل کرتے رہیں اس طرح مصنف ہمیشہ زندہ رہے گا۔
(العلماء العزاب،ص130)
#EagleOfIslam

اردو

اپنی زندگی کے تمام پہلوؤں میں اپنے الفاظ کو تولیں اور دوسروں کا خیال رکھنے کو اپنی شخصیت کا حصہ بنائیں۔۔۔! 🍂
#EagleOfIslam

اردو

حضور نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اپنی اولاد ڪو تین خصلتوں ڪی تعلیم دو : (1) اپنے نبی ﷺ کی محبت۔ (2) اہلِ بیت کی محبت اور (3) قرآنِ پاک کی تعلیم۔
*📖(جامع صغیر، حدیث: ۳۱۱، ص ۲۵)*
#EagleOfIslam

اردو


کتاب ہمیشہ رہنے والی اولاد
امام ابنِ جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
بندہ کی اولاد ہونی چاہیے جو اس کے بعد ذکر الله کرتی رہے اور اسے اجر ملتا رہے
#EagleOfIslam

اردو



*عورت کے جنازے میں گھر کے افراد کہتے ہیں کہ مرحومہ کا منہ ڈھانپ دیں غیر محرم نا دیکھیں اللہ کی قسم زندہ کا بھی یہی حکم ہے... 😓
#EagleOfIslam

اردو

امام احمد بن حنبل رحمه اللہ دعاء کیا کرتے تھے:
"اے اللہ! ہمیں اطاعت کے اعزاز سے عزت دے؛ اور نافرمانی کی ذلت سے ذلیل نہ کر!"
امام ابن رجب رحمه الله
(مجموع رسائل : 243/1)
#EagleOfIslam

اردو

اور یاد طیبہ میں میری آنکھوں سے آنسوں جاری ہوجاتے اور میں لمبی لمبی آہیں بھرتا تھا۔
(فضائل مدینہ،ص17)
#EagleOfIslam

اردو

رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ہر نبی کا ایک حرم ہوتا ہے اور میرا حرم مدینہ منورہ ہے۔
(فضائل مدینہ،ص53)
#EagleOfIslam

اردو



قصور صرف تربیت کا نہیں ہوتا…
کچھ لوگوں پہ بد عقیدہ کی صحبت اور وفاداری سے بھی صلح کلیت کے رنگ چڑھ جاتے ہیں…!!!
#EagleOfIslam

اردو



یاد مدینہ میں روتا تھا
مصنف کتاب" فضائل مدینہ" ابو ابراہیم ملا خاطر لکھتے ہیں:
جب میں مدینہ منورہ یا مکہ مکرمہ کو یاد کرتا تو صغر سنی (بچپن ہونے)کے باوجود میرے شوق و ذوق میں اضافہ ہوتا تھا
#EagleOfIslam

اردو

تم کیا ہو کیا چیز ہے داغ قبا بھی
لوگوں نے تو مریم پہ بھی الزام تراشے
سیدتنا مریم رضی الله عنہا
#EagleOfIslam

اردو








