Muhammad Abu Bakar

30.9K posts

Muhammad Abu Bakar banner
Muhammad Abu Bakar

Muhammad Abu Bakar

@MAB_Sultan

IMAM NATIONAL PRESS CLUB ISLAMABAD #NPCislamabad #MEDIA

Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2016
1K Takip Edilen7.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
روزنامہ نوائے وقت راولپنڈی/اسلام آباد @Nawaiwaqt_ میں امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری پر لکھا گیا میرا آرٹیکل بعنوان عزت و عظمت کا معیار nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/islama…
Muhammad Abu Bakar tweet media
اردو
40
76
201
0
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
مسلک کا تو امام ہے الیاس قادری پیچھے اس امام کے !!!
Muhammad Abu Bakar tweet media
اردو
5
6
58
505
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
یوم ولادت امیر اہلسنت پلاسٹک کے معمولی چپل اور سادہ سے لباس میں ملبوس یہ ہیں بانی دعوت اسلامی،امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری ۔ دنیائے اہلسنت کی سب سے بڑی تحریک دعوت اسلامی جس نے 192 سے زائد ممالک میں اپنا پیغام پہنچایا، جو دینی اور فلاحی 80 سے زائد شعبوں میں مصروف عمل ہے
Muhammad Abu Bakar tweet media
اردو
2
14
81
569
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
جس تحریک کی وجہ سےلاکھوں لوگ راہِ راست پر آئے۔ یہ اس ہی تحریک کے بانی ہیں۔ جو مردِ قلندرایسا سادہ رہ کر کروڑوں دلوں پر راج کرتا ہو ان کے اخلاص،خیر خواہی امت،دین کی خدمت کے جذبے اور خود ان کی شخصیت پر قربان جانے کو دل کرتا ہے اللہ پاک امیر اہلسنت کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے
اردو
0
1
1
106
Muhammad Abu Bakar retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
چھوٹی چھوٹی باتیں جو شاید ہم روزانہ نوٹس بھی نہیں کرتے ۔ آج فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور افطاری کرنے کا موقع ملا تو وہاں اسپیشل افراد کے لیے خصوصی انتظام دیکھا جو کہ عموما مساجد میں نہیں ہوتا ۔ منبر سے خطاب جاری تھا جب انکے لیے الگ سے اہتمام تھا جو انکی زبان یا انداز میں ان تک پہنچایا جا رہا تھا
اردو
18
219
1.3K
37.2K
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
الحمدللہ عزوجل امیر اہلسنت اس وقت کے حکیم الامت ہیں
اردو
3
17
66
604
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
خانہ کعبہ اور بچی کے اپنے والد کے لئے جذبات بیت اللہ کے سامنے روتے ہوئے باپ کے آنسو پونچھتی ننھی بچی کے دل چھو لینے والے مناظر
اردو
1
5
32
334
Muhammad Abu Bakar retweetledi
Attariya
Attariya@kaneez_eAttar·
زندگی کے لئے ۔۔۔ بس پیچھے اس امام کے
Attariya tweet media
اردو
1
3
23
171
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
کروڑوں چاہنے والوں کے دِلوں کی دھڑکن امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری ہمارے مرشد ❤
اردو
2
14
70
684
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
الحمدللہ عزوجل فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد میں افطار کے مناظر جہاں کم و بیش 1500 لوگ اعتکاف بیٹھے ہوئے اور افطار کے وقت آپکو بھگدڑ تو نہیں ہر بندے کی آنکھ میں افطار میں مناجات کی وجہ سے آنسو ضرور نظر آئیں گے آپکو یہاں ایک روحانیت محسوس ہوگی @ZubairAlikhanUN
Muhammad Abu Bakar tweet media
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN

فیصل مسجد اسلام آباد میں افطار کے وقت کے مناظر

اردو
0
3
8
144
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
ہر دل کی صدا یا علی یا علی رضی اللہ تعالی عنہ
اردو
0
6
25
185
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
میرے خون کے قطرے قطرے سے یا علی یا علی کی صدائیں نکلیں گی میرا پیر لجپال ہر صحابی نبی جنتی جنتی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اردو
0
3
41
301
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
نعرہ حیدری یا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم 21 رمضان المبارک اسلام کی چوتھے خلیفہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یوم عرس مبارک ہو اللہ کریم کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہم گنہگاروں کی بے حساب مغفرت ہو ممکن ہو تو اپنے گھروں میں فاتحہ و نیاز کا اہتمام کریں
اردو
3
4
33
246
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
خدا کی عزت کی قسم ! اس دور میں اگر ہمیں اہلبیت کا کسی نے پیار دیا ہے اگر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کا کسی نے پیار دیا ہے صحابہ کا پیار دیا ہے اگر مولی علی شیرِخدا کا کسی نے اس دور میں پیار دیا ہے اسے مولانا الیاس عطار قادری کہا جاتا ہے
اردو
2
9
46
305
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
بشیر چوہدری کےبھائی محمد اشرف چوہان جو کہ راولپنڈی میں معمول کے آپریشن کے لیے آئے تھے لیکن دوران علاج طبیعت بگڑ جانے کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ان کا جسد خاکی آبائی گاؤں نورجمال شمالی کھاریاں لے جایا جا رہا ہےنماز جنازہ کل بروز منگل دن دو بجے ادا کیاجائے گا @Bashirchaudhry
Muhammad Abu Bakar tweet media
اردو
0
0
7
339