MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist

7.4K posts

MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist banner
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist

MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist

@MAbdullahDesign

Professional Graphics Designer

Faislabad Katılım Nisan 2019
1.2K Takip Edilen1.4K Takipçiler
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
جیو پیمرا کے نوٹس کے خلاف ڈٹ گیا ہے۔ اگر ARY ہوتا تو اب تک معافی مانگ کر نیوز کاسٹر سمیت پوری ٹیم کو چینل سے نکال چکا ہوتا۔ بالکل ویسے ہی جیسے ارشد شریف، صابر شاکر اور کاشف عباسی کو نکال دیا تھا 😏
اردو
29
342
2.7K
152.1K
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist retweetledi
Shahid Hussain
Shahid Hussain@ShahidHussainJM·
پاکستان کے فوڈپاپا کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک کوئی 239,000 سے زائد صارفین کی معلومات ڈارک ویب پر ظاہر کردی گئیں لیک ڈیٹا میں سیکڑوں ہزاروں صارف، ڈرائیور اور ایڈمنسٹریٹر کی اسناد پر مشتمل ڈیٹا بیس کو ڈارک ویب فورم پر اپ لوڈ کیا گیا تھا۔ مجموعی طور پر 239,109 اکاؤنٹس متاثر متاثرین میں 217,000 صارفین، 22,000 ڈیلیوری اہلکار، اور 109 منتظمین شامل
Shahid Hussain tweet media
اردو
16
121
445
56.5K
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
سوال آوٹ آف سلیبس آگیا۔
اردو
109
531
1.6K
132.9K
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist@MAbdullahDesign·
اویس بھائی آپ کا جزبہ اور لگن کسی عہدے کا محتاج نہیں ہے لاہور میڈیا مینجمنٹ سیل جیسے پہلے آپ کے ساتھ ڈٹ کر کام کر رہا تھا آگے بھی کرتا رہے گا اور بہت جلد ہم اپنے کپتان کا آپ۔کی قیادت میں لاہور میں شاندار استقبال کر رہے ہوں گے انشاللہ #AwaisYounas
Awais Younas@AwaisY_

گزشتہ ایک سال سیکرٹری جنرل لاہور کے طور پر کام کرنا میرے لیے ایک بڑے اعزاز سے کم نہیں تھا۔ پارٹی تنظیمی قیادت نے یہ محسوس کیا کہ وہ مزاحمت نہیں ہو پا رہی جو ہونی چاہیے تھی، خاص طور پر جب پارٹی تنظیمی قیادت آنے والے وقت میں ایک تحریک کا اعلان کرنے جا رہی ہے، اور ہم اس فیصلے کا دل سے احترام کرتے ہیں۔ میری سب سے قیمتی یادگار ہمیشہ لاہور جلسہ ہی رہے گا، جس کی موبلائزیشن مہم اپنی مثال آپ تھی۔ میں اس موقع پر لاہور ویلفیئر وِنگ کے شاندار کام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں ,میرا نہیں خیال کہ جتنا کام ویلفیئر وِنگ لاہور نے کیا ہے، اتنا شاید پورے پاکستان میں کہیں کیا گیا ہو۔ اسی طرح میں لاہور کے ٹاؤنز اور کارکنان کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کم از کم اپنی سرگرمیاں جاری رکھ کر لاہور کی میدان میں موجودگی کو قائم رکھا, جو کہ اس عہدے کے سنبھالنے کے وقت ایک نہایت بڑا چیلنج تھا. میں شیخ امتیاز کا بھی شکر گزار ہوں، جنہوں نے ہمیشہ مجھے یہ آزادی دی کہ میں معاملات کو اپنی مرضی کے مطابق انجام دے سکوں. مجھے پورا یقین ہے کہ عمران خان بہت جلد ہمارے درمیان ہوں گے. نئی تنظیم کے لیے نیک تمناؤں کے ساتھ دعاگو.

اردو
0
0
1
57
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist retweetledi
Awais Younas
Awais Younas@AwaisY_·

86
228
1.2K
55.7K
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist@MAbdullahDesign·
پرسنل انٹریکشن 😂😂😂👇👇
Dr. Xia Khan@DrXiakhan

@sajjad_meher بھائی میں نے جو سنا میں نے وہی ٹویٹ کیا اور وہ شخص بہت معتبر شخص سمجھا جاتا ہے یہ اوپن فورم میں انہوں نے بات نہیں کی بلکہ میری پرسنل انٹریکشن میں یہ بات ہوئی

اردو
0
0
0
33
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist@MAbdullahDesign·
پاکستان کا سب سے دور تک مارنے والا میزائل( آپ کے مطابق) شاہین 3 ہے جس کی رینج 2740 کلو میٹر ہے جبکہ پاکستان سے اسرائیل کا فاصلہ 3٫375 کلو میٹر ہے سمجھ سے باہر ہے یہ 12 منٹ میں اسرائیل کیسے پہنچے گا؟
Ather Salem®@AthSal01

ہیلو انڈیا 🇮🇳 🔻 پاکستان کے پاس 2750 کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے آواز کی رفتار سے 18 گنا تیز 350 کلو میٹر فی منٹ کی رفتار سے سفر کرنے والا شاہین بیلسٹک 3 میزائیل ہے، جو اسرائیل کو صرف 12 منٹ کے اندر اندر دنیا کے نقشے سے مٹا سکتا ہے.. 🔥

اردو
0
0
0
28
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist@MAbdullahDesign·
اگر ایران نے اسی طرح ہی بدلے لینے ہیں تو وہ دن دور نہیں جب ایران صفحہ ہستی سے ہی مٹ جاۓ یہ کیسا حملہ ہے کہ پہلے اپنے دشمن کو بتاؤ کہ ہم فلاں جگہ اس وقت حملہ کریں گے جگہ خالی کر دینا تا کہ آپ کا نقصان نہ ہو سب ڈرامے بازی ہے
اردو
0
0
0
31
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist@MAbdullahDesign·
اب بس OIC کی دھوڑیں دیکھنے والی ہوگی دو سال سے غزہ کے لوگ مر رہے رھے اور یہ ستو پی کر سو رہے تھے اب جب اپنی جان پر بنی ہے تو فوراً فیصلہ کن اجلاس ہوگا #IranIsraelConflict
اردو
0
0
0
74
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist@MAbdullahDesign·
اگر ایران ہار جائے تو ایران کا قصور اور جیت جائے تو مار خور کا کمال منجانب حرام خوران
اردو
0
0
0
39
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist@MAbdullahDesign·
پی ٹی اے اور موبائل آپریٹرز کی جانب سے 20 کروڑ ٹیلی کام صارفین کا ہدف عبور کرنے کی خوشی میں صارفین کو 20 جون 2025 کو 24 گھنٹوں کے لیے 2 جی بی ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس بالکل مفت مہیا کئے جائیں گے۔ یہ سہولت حاصل کرنے کے لئے کسی بھی نیٹ ورک سے #2200* ڈائل کریں۔
اردو
0
0
0
30
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist@MAbdullahDesign·
کامران صاحب شرم۔کریں تھوڑی جنہیں آپ ہلاک کہ رہے ہیں وہ شہید ہوۓ ہیں اور وہ جنہیں آپ ہلاک کہ رہے ہیں انہیں نے وقت آنے پر ثابت کیا کہ وہ آپ کے آباء اجداد سے زیادہ غیرت مند نکلے طاقت کے سامنے سر تسلیم خم کر نے کی بجائے انہیں نے میدان جنگ میں شہادت کو ترجیح دی #iranisraelwar
Kamran Khan@AajKamranKhan

ایران اسرائیل کی جنگ چوتھے دن میں داخل ہوچکی ہے، ایران کی ائیر فورس زمین بوس مجموعی فوجی قوت بری طرح مجروح ہوچکی ہے ہیں۔ مگر ان تمام حملوں کے باوجود نہ تو آیت اللہ خامنہ ای کی سیاسی گرفت کمزور ہوئی، نہ ہی ایرانی نظامِ حکومت میں دراڑ آئی۔ نہ کوئی استعفیٰ، نہ کوئی بغاوت، نہ کوئی متبادل قیادت۔ اسرائیلی خواب کہ بمباری سے حکومت کی تبدیلی ممکن ہوگا، فی الحال حقیقت سے دور نظر آتا ہے۔اسرائیل نے ایران کی فوجی، نیوکلیئر اور توانائی کی صلاحیتوں پر زوردار وار کیے، درجنوں اعلیٰ کمانڈرز اور سائنسدان مارے جا چکے ہیں، تہران کی تنصیبات راکھ کا ڈھیر بن چکی ایران کی ریاست زخمی ضرور ہے، مگر جھکی نہیں۔یہ ہے آج کے وی لاگ کا نچوڑ۔اس انتہائی معلوماتی OMR Vlog کا مکمل تجزیہ دیکھنے کے لیے یوٹیوب لنک پر کلک کریں۔ youtube.com/watch?v=B1zRUh…

اردو
0
0
0
278
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist@MAbdullahDesign·
اب اگر اسرائیل میں سے بھی پھنسے طلباء نکل آئے میں چنڈاں کرا دینیاں طلباء نوں #iranisraelwar
اردو
0
0
0
114
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist@MAbdullahDesign·
پیوٹن نے ہنگامی طور پر تیسری جنگِ عظیم کا ڈیزائن تیار کرنے کیلئے میاں صاحب کو کال کی جس پر میاں صاحب نے صاف کہہ دیا کہ عید توں بعد #RussiaUkraineWar
اردو
0
0
0
46
MUHAMMAD ABDULLAH #Imranist retweetledi
Rashid Latif | 🇵🇰
Rashid Latif | 🇵🇰@iRashidLatif68·
What India lost till the ceasefire including Rafael,marriage, su-29 and s400 missiles
English
104
575
3.4K
76.6K