✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦

120K posts

✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 banner
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦

✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦

@MAliS_47

💖I love my Prophet 💖 ﷺ محمد ❤ Freelance Digtal Media Activst writer Columnist for.@DailyUrdupoint My Hero🌷❤🇵🇰 @Peaceforchange

🇵🇰❤️🇸🇦 Katılım Nisan 2017
16K Takip Edilen21.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦
💖*کاٹ دینگے وہ ھاتھ جو مٹاۓنام محمدﷺ کا*💗 💙*چوم لینگے وہ قلم جو لکھےنام محمدﷺ کا*💛 🧡*کتنی پیاری ھے وہ زبان جو لیتی ھےنام محمدﷺ کا*💜 💚*اگر دم ہے تو یہ message اتنا پھیلاؤ کہ دنیا کے ھر کونے میں گونجے نام محمدﷺ کا.*❤️ #اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد #محمد_علي_شیخ
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 tweet media✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 tweet media✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 tweet media
اردو
113
234
425
0
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweetledi
حبیب الرحمٰن خان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ جمعہ مبارک 🎉 👈ذہانت 👉 تحقیق کے مطابق: انسان جتنا زیادہ ذہین ہوتا جاتا ہے، اس کے دوست اتنے ہی کم ہوتے جاتے ہیں کیونکہ اس کا دماغ "فضول گفتگو" کو برداشت نہیں کر پاتا۔ جدید نفسیاتی ریسرچ اور مطالعات سے ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے کہ انسان جتنا زیادہ ذہین ہوتا جاتا ہے، اس کے دوستوں کا حلقہ اتنا ہی محدود ہوتا جاتا ہے۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق اعلیٰ سطح کی ذہانت رکھنے والے افراد اکثر غیر ضروری اور سطحی گفتگو سے جلد اکتا جاتے ہیں، اسی لیے وہ کم مگر بامقصد تعلقات کو ترجیح دیتے ہیں۔ تحقیق یہ بھی بتاتی ہے کہ ذہین افراد کا ذہن مسلسل تخلیقی سوچ، پیچیدہ مسائل کے حل اور نئے خیالات میں مصروف رہتا ہے۔ جب وہ ایسے ماحول میں موجود ہوں جہاں گفتگو میں گہرائی کم ہو، تو وہ ذہنی طور پر جلد تھکن یا بے زاری محسوس کر سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے ذہین لوگ ہجوم کے بجائے تنہائی یا چند قریبی دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتے ہیں۔ تاہم ماہرین اس بات پر بھی زور دیتے ہیں کہ ہر شخص کی شخصیت مختلف ہوتی ہے، اور زیادہ یا کم دوست ہونا لازمی طور پر ذہانت کی علامت نہیں سمجھا جا سکتا۔ #منقول
اردو
6
5
23
547
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇@EngAftabAhmed·
@MAliS_47 وعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌴
العربية
1
0
1
6
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweetledi
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦
🎉 لاكهــوں کروڑوں درُود و سـلام آپ صلى الله عليه وسلم پر ، آپ ﷺ کے والدین کریمین طیبین طاہرین پر ،آپ ﷺ کی آلِ اطہار مبارک پر ، آپ ﷺ کے اصحابِ کرام پر 💐 ❤💫 یاربِ مصطفےٰ ﷺ ❤🌹🌷 🌻 السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته 🌷 🍁یا رب مسجد اقصٰی اور ہمارے ملک کی حفاظت فرما 🌺
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 tweet media
اردو
2
4
6
58
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
@MAliS_47 ﷽ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞🌹 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞🌹
فارسی
1
0
1
140
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweetledi
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں..!! یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں..!! ❤️ #صدف
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
32
49
71
930
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
یا رسول اللّٰہ ﷺ آپﷺ ہم گناہگار اُمتیوں کے لیے اللّٰه کی سب سے بڑی رحمت ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں آپﷺ کی سچی محبت، ادب، اور شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین۔
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
20
143
1.1K
5.4K
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
آپﷺ نورِ ازل، آپﷺ شمعِ حرم، آپﷺ شمسُ الضحیٰ
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
18
113
1.5K
5.9K
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweetledi
Humaira ( مروہ صدیقی )
Humaira ( مروہ صدیقی )@humairamarwa·
نون لیگی رہنما آمنہ شیخ نے کہا کہ عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی سے پڑھاہوا نہیں ہے بلکہ عمران خان نے آکسفورڈ سے صرف بیچلرز کیا ہوا ہے۔ مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ محترمہ آمنہ شیخ نے یہ کیا کہا اور کیا کہنا چاہ رہی تھیں اور مطلب کیا ہے؟
Humaira ( مروہ صدیقی ) tweet media
اردو
15
18
46
843
Humaira ( مروہ صدیقی )
Humaira ( مروہ صدیقی )@humairamarwa·
#محبت_مافیا محنت کو عادت بنا لو، کامیابی راستہ خود بنا لے گی۔ وقت کی قدر کرو، یہی انسان کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔ ناکامی سے گھبراؤ نہیں، یہی کامیابی کا پہلا سبق ہوتی ہے۔ اپنے مقصد پر یقین رکھو، مسلسل کوشش انسان کو منزل تک پہنچا دیتی ہے۔
اردو
1
7
18
186
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweetledi
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﷺ🍁🎀 ﷺصّـلَوٌأّتٌـ ۞ﷺربًيِّ وٌسِـلَأّمًهّـ۞ﷺ عٌلَيِّ أّلَحًبًيِّبً۞ﷺ ﷺمُحَــــمَــــــــــــدٍﷺ۞🎊
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 tweet media
العربية
0
2
4
36
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
سیدنا محمد مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
10
96
1.3K
5.8K
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweetledi
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْﷺ جب جمعرات کا سورج غروب ہو جائے تو نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس پہ درود پاک کی کثرت کیا کرو..!!! اللَّهُمَّ،صَلِّ،وَسَـــلِّم،على،نَبِيِّنَـــا ᷂םבםב ﷺ ❤️ #شب_جمعہ ❤️ GN
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
38
40
123
1.6K
sʰᵃʰᶻᵃᵈ ᴀʰᵐᵃᵈ ᴀʷᵃⁿ
اَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي۞ ترجمہ : میں خاتمُ النّبیّین ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔ #محبت_کملیﷺ_والے_سے
sʰᵃʰᶻᵃᵈ ᴀʰᵐᵃᵈ ᴀʷᵃⁿ tweet media
اردو
12
29
324
1.2K