MFB1117

1.1K posts

MFB1117

MFB1117

@MFB1117

Katılım Kasım 2024
19 Takip Edilen4 Takipçiler
MFB1117
MFB1117@MFB1117·
@_Naveed786 ہماری عوام نہیں جاگے گی۔۔۔۔۔۔۔۔ خودکشیاں کر کے اللہ کو ناراض کر لے گی جو کہ حرام ہیں لیکن جاگے گی نہیں ایسی کوئی سوئی ہوئی قوم ہے یہ پاکستانی
اردو
0
0
0
3
ibne-adam
ibne-adam@_Naveed786·
اس ممکنہ خطرے کے باعث اب آئی پی پیز مالکان ڈسکوز خریدنا چاہتے ہیں تاکہ اپنی مرضی سے عوام کی چمڑی اُدھیڑ سکیں اور کوئی پوچھنے والا بھی نہ ہو ۔
ibne-adam tweet media
اردو
4
63
116
896
MFB1117 retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
متفق
Ali Mughal tweet media
العربية
47
625
1.3K
13.7K
MFB1117 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
جن کو غلط فہمی ھے کہ ڈسکوز کی نجکاری سے سرکولر ڈیٹ ختم ہو جائے گا انہیں اس اشتہار میں ایسا کچھ نظر آیا؟ کیا کراچی کی ڈسکو, کے الیکٹرک کو دینے سے کراچی والوں کو کچھ ملا یا کیپسٹی پیمنٹ میں کوئی کمی آئی؟ اب بھی جون کا مہینہ ھے، قوم چاہے تو روک سکتی ھے اس نام نہاد نجکاری کے نام پر بندر بانٹ کو
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

ڈسکوز کی نجکاری کے اس اشتہار میں کیا آپ نے کوئی ایسی شرائط دیکھی ہیں جن کی بنیاد پر ان کی نجکاری کی جا رہی ہے؟ شفافیت کا اندازہ تو آپکو اس اشتہار سے ہی ھو گیا ھو گا تفصیلات چھپانے کاُمقصد کہ قوم کو حقائق کا علم نہ ہو۔

اردو
15
146
241
4.5K
MFB1117 retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
28ویں ترمیم میں حکومت کی مدت 5 سال سے بڑھا کر 15 سال کرنے کی تجویز دی جا رہی ہے، جبکہ جنگی حالات، معاشی بحران اور قدرتی آفات کو بنیاد بنا کر انتخابات ملتوی کرنے کا راستہ بھی نکالا جا رہا ہے۔ 🚨 اگر یہ درست ہے تو پھر جمہوریت، عوامی رائے اور آئینی حقِ انتخاب کا مستقبل خطرے میں ہے۔ قوم کو بتانا ہوگا کہ ملک آئین کے مطابق چلے گا یا ایمرجنسی کے نام پر مستقل اقتدار کا راستہ بنایا جائے گا۔
اردو
11
23
84
8K
MFB1117 retweetledi
ibne-adam
ibne-adam@_Naveed786·
قطرہ قطرہ سمندر بنتا ہے اپنے حق کے لئے آواز اُٹھائیں اشرافیہ سے اپنے جائیز حق کا مطالبہ کریں چالیس افراد کی ملکیت #آئی_پی_پیز_نامنظو کی قیمت عام آدمی کیوں ادا کرے #آئی_پی_پیز_نامنظو
اردو
0
18
30
182
MFB1117
MFB1117@MFB1117·
@zeshmohmand مسئلہ سارا یہ ہے ہماری عوام میں شعور نہیں ہے۔ اور یہ بات ہمارے حکمران بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں وہ جانتے ہیں اس لولی لنگڑی عوام کو جس طرح مرضی رگڑا لگا لو یہ جاگنے والی قوم نہیں ہے اگر ہماری عوام ایک ہوتی اور ان میں شعور نام کی کوئی چیز ہوتی تو اج یہ سب دیکھنے کو ہم کو نہ ملتا
اردو
0
0
0
2
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اِس پاکستانی نے %60 مسائل کا حل بتادیا! ہر پاکستان اگر اپنے %60 فیصد مسائل حل کرنا چاہتے ہے, تو واپڈا سے خود کو الگ کردو!! یہی حل ہے بس!! بات تو درست ہے ویسے!!
اردو
14
293
635
7.5K
MFB1117 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
چوروں کی حکومت نے غریب مار دیا۔۔۔۔۔خلق خدا بلک اٹھی۔ 😭
اردو
29
789
1.7K
11.7K
MFB1117 retweetledi
Haqeeqat Pk
Haqeeqat Pk@haqeeqatpk01_·
دوسروں کو بولتے ہیں سرمایہ پاکستان لاؤ، اپنے بیٹوں کو کہتے ہیں لندن پیسہ لے کر بھاگ جاؤ۔ یہ چور ہیں، بڑے ڈاکو ہیں، یہ ملک کے مخلص نہیں۔ یہ قانون صرف غریب کے لیے بنا ہے، امیروں کے لیے کوئی قانون نہیں۔ ایک رکشہ ڈرائیور کی گفتگو
Haqeeqat Pk tweet media
اردو
0
21
35
347
MFB1117
MFB1117@MFB1117·
@DurraniViews دونوں میں سے کسی ایک کی بھی نہیں ریزن یہ ہے سابقہ بڑکے مارنے والا تھا بس اور موجودہ عہدے کی آڑ میں نوکریاں بیچ رہا ہے
اردو
0
0
0
2
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
ایک سابق اور ایک موجودہ وزیراطلاعات۔ آپ کی نظر میں کس کی کارکردگی بہتر رہی/ہے؟ فواد چوہدری/ عطاء تارڑ
Salman Durrani tweet media
اردو
120
2
46
144.3K
MFB1117 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
10 سالوں میں پاکستان کو 15 ملین کپاس کی گانٹھوں کی سالانہ پیداوار سے 5 ملین کپاس کی گانٹھوں تک کون لایا؟ کیا شوگر مافیا کے علاوہ کوئی اور زمہ دار ہے اسکا؟ کاٹن کی پیداوار کے علاقوں میں کس کس نے شوگر ملیں لگائیں اور کاٹن کی فصل کو کس کس نے تباہ کیا؟
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

صنعتکاروں کی طرح چاول کے کاشتکاروں کو حکومت کوئی امداد فراہم کرتی ہے جو مقامی کھپت پوری کرنے کے علاوہ 4 ارب ڈالر سلانہ کی برآمد بھی کرتے ہیں؟

اردو
6
121
227
8.1K
MFB1117 retweetledi
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
مریم نواز کا "میری خواتین میری ریڈ لائن" کا نعرہ کھوکھلا ، بوگس اور محض نعرہ ہے ۔ پنجاب کی خواتین اور بچے جتنے مریم نواز کے دور میں غیر محفوظ ہیں ، پہلے کبھی نہیں تھے ۔
اردو
5
13
45
1.1K
MFB1117 retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
بجلی صارفین سے گزارش ہے کہ شئیر کیجئے شکریہ اپنے حصے کا فرض نبھائیں
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
80
3.3K
5K
61.4K
MFB1117
MFB1117@MFB1117·
@Mehboob_mubi لکھ دی لعنت تیرے تے تیرے جمن تے وی لعنت وائی سالیوں 4 سال تو حکومت تاڈی دلیوں فیئر وی وھی رونا پیٹنا عمران خان دا فیر وی ایک ای موکف عمران خان سالیوں اپنی نلائکیاں نظر نئی اوندیاں تنو خبیثوں منتھلی بیس تے پونکن والے کتیوں۔۔۔۔
اردو
0
0
0
2
Mehboob
Mehboob@Mehboob_mubi·
جتنی مرضی نون لیگ پر تنقید کرلیں لیکن اس وقت مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ عمران خان ہے، جب نواز شریف آئی ایم ایف کو گڈ بائے کہنے والا تھا تو اس نے اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر نواز شریف کی حکومت گرائی، اور آئی ایم ایف سے غلط معاہدے کیے جس کی سزا پاکستانی آج تک بھگت رہا ہے.
اردو
95
15
71
2.4K
MFB1117
MFB1117@MFB1117·
اے سوئی ہوئی قوم جاگو اے سوئی قوم سوشل میڈیا پر براس نکالنے سے کچھ نہیں ہوگا باہر نکلو کرنے اپنے لئے نہیں تو اپنی نسلوں کے لئے باہر نکلو ورنہ اگے تباہی ہی تباہی ہے #پاکستان
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

اس نام نہاد نجکاری کے بعد ان 200 سیٹھ خاندانوں کا انرجی سیکٹر پر قبضہ ھو جائے گا پھر ان کی مرضی کے بغیر نہ کوئی نئی صنعت لگ سکے گی اور نہ ہی انکی مرضی کے بغیر کوئی کارخانہ چل سکے گا

اردو
0
0
0
2
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
پاکستان میں اس وقت سب سے منافع بخش کاروبار کونسا ہے ؟
اردو
76
4
61
2.7K
MFB1117 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
کیا کسی سیاسی جماعت نے ڈسکوز کی نجکاری اور آئی پی پیز کے خلاف کوئی مہم شروع کی؟ کوئی رکن پارلیمنٹ اس مسلے پر بولا یا بولی؟ نیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا پر کتنے لوگ اس مسلے کو سیرس لے کر اس پر بات کر رھے ہیں؟ پرائیویٹائزیشن کمیشن کے رکن رہنے والے تمام کیوں اس نجکاری کے حق میں ایکٹو ھو گئے ہیں؟
اردو
10
93
189
1.9K
MFB1117 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
حیرت کی بات تو یہ ھے کہ جس شخص نے انکوائری کے بعد یہ سفارشات دیں تھیں، وہی اب پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کی نجکاری کی سربراہی کر رھا ھے۔ وقت بتائے گا کہ یہ نجکاری ھے یا سہولت کاری
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

After this Inquiry, trillions are paid to these IPPs and instead of the recovery of looted public money, they are going to hand over the distribution companies to them to make more money and to strengthen their Monopoly. After this privatization, Forget about the new & old SMEs

اردو
4
227
349
4.9K